ٹورنٹو(جیوڈیسک) پہلے پاکستانی نژاد وکیل یاسر نقوی کو کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں وزیر محنت مقرر کر دیا گیا ہے۔یاسر نقوی کے والد، انور عباس بھی پاکستان میں ایک سیاسی کارکن رہے ہیں۔ یاسر 1988 میں پاکستان سے کینیڈا آئے اس وقت ان کی عمر 15 برس تھی۔انہوں نے میک ماسٹر یونیورسٹی سے لا کی […]
کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ خصوصی تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے سیکرٹری خصوصی تعلیم کو 6 مارچ کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ میں زیر سماعت درخواست میں درخواست گزار سجاد مستوئی نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت کے بارے میں تحریری جواب داخل کرا دیا۔سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری کے حوالے سے مفصل تحریری بیان سپریم کورٹ میں داخل کرا دیا ہے۔ […]
حیاء کیا ہے؟ یومِ حیاء کیوں منایا جانا چاہیئے؟ ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں یومِ حیاء کو کیوں ترجیح دی جا رہی ہے۔ یومِ حیاء پر اعترافِ مسلم کا یقین ہے جبکہ ویلنٹائن ڈے پر غیر مذہب لوگوں کا اعتقاد، یکتائی دونوں یوم میں کچھ نہ کچھ ضرور ہونگی مگر ویلنٹائن ڈے پر بیہودگی ، […]
حسن ابدال : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر اینڈ ممتاز کالم نویس سید آکاش حسین نقوی نے نیشنل یوتھ اسمبلی اسلام آباد کے صدر حنان علی عباسی صاحب کو 36 ممالک کے نمائندہ ایوارڈ ”کامن ویلتھ یوتھ ایوارڈ”کا حقدار پائے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظھار […]
کوٹلہ : ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) کوٹلہ ارب علی خاں کے نواحی گائوں چک فاضل کا رہائشی 18سالہ نوجوان طاہر جنید ولد انعام الحق تقریبا ایک ماہ سے پر اسرار طور پر غائب ہے جسکی تھانہ ککرالی میں رپورٹ بھی درج کرائی گئی تھی مگر ابھی تک پولیس تھانہ ککرالی […]
کوٹلہ: ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرنوالہ کی زیر نگرانی انٹر ڈسڑکٹ اتھیلٹکس چیمئین شپ شین 2012,13ء کے مقابلے زمیندارہ کالج کی گرائونڈ میں منعقد ہوئے ان مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول ککرالی نے مجموعی طور پر چھ پوزیشنیں حاصل کیں۔ ڈویثرن بھر میں […]
گجرات (جی پی آئی) عبدالمعید گھمن ، تنویر احمد گھن ، نوید احمد گھمن ، شکیل احمد گھمن کے بھائی مظہر علی کھوکھر ، شوکت علی کھوکھر کے کزن اور علی حسن کے والد محترم گجرات کے معروف ثناء خوانِ رسول قمر اکیڈمی کے بانی نسیم احمد چشتی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ […]
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میمو کیس میں تحریری حکم نامہ لکھوا دیا ہے،حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں آٹھ کرنی بنچ نے کی۔عدالت عظمی نے سیکریٹری داخلہ کو حسین حقانی کے سکیورٹی انتظامات […]
پیرمحل : ابوتراب امیر جماعت الدعوة پیرمحل نے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا بغیر ثبوت کے افضل گور وکو پھانسی دینا انتہائی شرمناک فعل ہے۔یہ انصاف کا قتل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہندوستان کا گھنائونا چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے۔حکومت پاکستان سربجیت سنگھ کو […]
پیرمحل : تین نامعلوم افراد نے محنت کش سے موٹرسائیکل رکشہ اور نقدی چھین لی تفصیل کے مطابق لیا قت علی ولد حبیب محمد سکنہ غوثیہ آباد کو تین افراد نے بھمی پورہ لے جانے کے لیے موٹرسائیکل رکشہ کرایہ پر لیا یونہی موٹرسائیکل رکشہ پر سوار ب چک نمبر 339گ ب بھمی پورہ سے […]
پیرمحل : مسلم لیگ (ن) نے عوام کومیڑو بس کا تحفہ دیا ہے۔میٹرو بس منصوبہ خود ترکی کے منصوبے سے بھی کم عرصہ میں مکمل ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار مشتاق احمد سعیدی ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) لیبرونگ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹرو بس کا منصوبہ11 ماہ کی […]
پیر محل : مسلح افراد نے مکان پر قبضہ کرنے کے لیے گھریلو سامان کو آگ لگا دی خواتین اور بچوں پرتشد د، مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر675/16گ ب کے رہائشی اللہ دتہ ولد شہامند زرعی زمین کو خرید کر اس میں رہائش بناکر مال مویشی رکھے ہوئے تھے کہ مسمیان شیر محمد […]
کوٹلہ : ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں نے بھر پور شرکت کہ شرکت کرنے والوں میںمحترمہ تاشفین صفدر مرالہ راہنما تحریک انصاف حلقہ NA107 چوہدری ناصر احمد […]
کوٹلہ : ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) تھانہ ککرالی کہ ہر دلعزیز شخصیت راجہ محمد اسلم راٹھوری کے جواں سالہ بیٹے اور الحاج راجہ شبیر حسین المروف”شاہ جی ”دوبئی کے بھتجے راجہ سیلمان عطاری کی وفات پر پریس کلب کوٹلہ کا اظہار تعزیت۔ گزشتہ روز تھانہ ککرالی کہ ہر دلعزیز شخصیت […]
کوٹلہ: ارب علی خاں (مہر جلال شائق سے ) گزشتہ روز پریس کلب کوٹلہ کی تقریب حلف برادری کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی تقریب حلف برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری آصف رضا فخر ِکوٹلہ نے کہا”صحافی معاشرے کی آنکھ ہوتے ہیں ”کوٹلہ پریس کلب کی یہ تقریب ایک مثالی […]
کوٹلہ: ارب علی خاں ( مہر جلال شائق سے ) علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت اہلسنت و جماعت سٹوڈنٹ یوتھ ونگ کے مرکزی رہنماء فاروق اعظم سوسائٹی بہورچھ کے سرپرست اعلیٰ حافظ کلیم اللہ چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار افسوس۔ اظہار تعزیت کرنے والوں میں حاجی عمران […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا ہے کہ کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے کورنگی ٹائون کی عوام کی روزمرہ زندگی میں آسانی پیدا کرنا ٹائون انتظامیہ کا منشور ہے اور اس سلسلے میں اپنی تمام تر توانائیوں کو بروئے کار […]
لاہور(11فروری 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے 14فروری کو ملک بھر میں حیاء ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر میں حیاء ڈے کے حوالے سے تعلیمی اداروں اور اور اہم مقامات پر تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمہوری نظام ہی پاکستان کی ترقی و سلامتی کا ضامن ہے مگر مفاد پرست سیاستدانوں نے اس نظام کو چند خاندانوں کیلئے حق حکمرانی اور عوامی استحصال و کرپشن کا ذریعہ بناکرامریکی ایمأپر اس نظام کو اس قدر بدنام کر دیا ہے کہ اب عوام میں جمہوریت سے بیزاری پیدا ہوتی […]
کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار کا کہنا ہے کہ عدلیہ سمجھتی ہے ،ہمارے پر کاٹے جا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ سوچتی ہے کہ اسکی بالا دستی کو چیلنج کیا جا رہا ہے ، ایگزیکٹو سمجھتی ہے کہ اسکی اتھارٹی لٹ رہی ہے ، سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ الیکشن […]
مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے افضل گورو کی پھانسی کو خفیہ رکھنے پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ پھانسی کشمیری نوجوانوں میں بھارت سے دوری کے جذبات کو بھڑکانے کا سبب بنے گی۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو […]
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں نویں قسط ادا کردی۔ قسط کی مالیت چودہ کروڑ ستانوے لاکھ ڈالرہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ماہ کیاختتام پرآئی ایم ایف کومزید چالیس کروڑ ڈالر کی دسویں […]
رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں 8.55 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، جولائی تا دسمبر 2012 کے دوران برآمدات سے 6.458 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار گزشتہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران ٹیکسٹائلز […]