پوپ بینیڈکٹ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پوپ بینیڈکٹ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

کیتھولک عیسائیوں کے عالمی رہنما اور قائد پوپ بینیڈکٹ نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ویٹیکن نے تصدیق کی ہے کہ پوپ بینڈکٹ دہم اٹھائیس فروری کو مستعفی ہو رہے ہیں۔ پچیاسی سالہ پوپ بینیڈکٹ اپریل دو ہزار پانچ میں پوپ جان پال کے انتقال کے بعد پوپ بنے تھے۔ پوپ بینیڈکٹ نے ایک بیان […]

.....................................................

آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں دو افغان چائلڈ اسٹارز بھی شامل

آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں دو افغان چائلڈ اسٹارز بھی شامل

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کی دوڑ میں شامل دو افغان بچے آنکھوں میں بہتر مستقبل کے خواب سجا رہے ہیں۔چودہ سالہ فواد محمدی کابل کی سڑکوں پر نقشے بیچتا ہے جبکہ اسکا پندرہ سالہ ساتھی اداکار جوانمرد پائز ہے۔ دونوں نے اٹھائیس منٹ کی فلم “بز کشی بوائز”میں اپنے فن کے […]

.....................................................

بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا: انیل کپور

بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا: انیل کپور

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی فلم انڈسٹری میں اپنا نمایاں مقام بنا لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انیل کپور نے کہا کہ آسکر ایوارڈ کیلئے چار بھارتی فلموں کا نامزد ہونا ہمارے لئے ایک بہت بڑی فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سری […]

.....................................................

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ، جمہوریہ چیک کی آسٹریلیا کیخلاف برتری

ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے فرسٹ راونڈ میں جمہوریہ چیک نے آسٹریلیا کے خلاف تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ چیک ری پبلک کے شہر اوستراوا میں ہونیوالے ٹینس ٹورنامنٹ کے ریورس سنگلز مقابلے میں میزبان ٹیم کی پیٹراکوویٹووا نے آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر کو شکست دی اور ایونٹ میں چیک ری […]

.....................................................

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں ہرا دیا

لاس ویگس(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کی رگبی ٹیم کو فائنل میں شکست دے کر ورلڈ سیونز رگبی سیریز اپنے نام کر لی۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کی رگبی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کیا ۔ میچ کا اسکور 21-40 رہا۔ جنوبی افریقہ نے سیزن 2011 کے بعد فائنل میں پہلی جیت […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، ڈاکٹر طاہر القادری دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری کے بارے تحریری جواب داخل کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو پیر کو سماعت کے دوران ایک بار بھی الیکشن کمیشن […]

.....................................................

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

موضع مورت میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن پوسٹ آفس کا افتتاح کرتے ہوئے

تلہ گنگ: موضع مورت میں پوسٹ آفس کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پوسٹل سروسز میڈم طوبی بتول اور اسسٹنٹ کمشنر تنویر لراحمن نے کر دیا۔

.....................................................

برطانوی گلوکارہ آڈیل نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

برطانوی گلوکارہ آڈیل نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈ کی تقریب میں برطانوی گلوکارہ آڈیل نے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ 55 ویں گریمی ایوارڈ تقریب میں کئی ہالی وڈ ستارے موجود ہیں جبکہ تقریب کا پہلا ایواراڈ چوبیس سالہ برطانوی گلوکارہ آڈیل نے اپنے نام کیا۔آڈیل نے گلوکاری کا آغاز دو ہزار چھ میں […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں

جامعہ فہم القرآن ڈھلی میں صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)جامعہ فہم القرآن ڈھلی میں صاحب قرآن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، پروفیسر محمد امیر ملک ،امیر جماعت اسلامی ضلع چکوال ، پروفیسر ڈاکٹر […]

.....................................................

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

زرداری نے بلاول ہائوس تو بنا لیا لیکن توانائی بحران کو نظر انداز کیا، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بحران کے صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں لیکن زرداری صاحب کے سر پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ہم نے کئی انڈسٹریل سٹیٹ بنائی ہیں۔ ملتان انڈسٹریل سٹیٹ فیز ٹو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صنعت کاروں سے […]

.....................................................

شہباز شریف کا انقلابی اقدام اور جیلسی لوگ

شہباز شریف کا انقلابی اقدام اور جیلسی لوگ

میاں شہباز شریف نے اپنے دور کے اختتام سے پہلے اپنے وعدے کے مطابق پنجاب کی عوام اور خاص طور پر لاہوریوں کو انقلابی تحفہ دے دیا۔ لاہور میں جدید طرز کی میٹرو بس سروس کا اجرا میاں شہباز شریف کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شہریوں کو جدید ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرکے لاہور […]

.....................................................

صحت مند معاشرے کے قیام کو مد نظر رکھتے ہوئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں ماڈل کچرا کنڈیوں کی تعمیر کا آغاز

صحت مند معاشرے کے قیام کو مد نظر رکھتے ہوئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں ماڈل کچرا کنڈیوں کی تعمیر کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صفائی وستھرائی کے امور کی بہتر کے ذریعے صحت مند ماحول اور علاقائی خوبصورتی کو اُجاگر کیا جاسکتا ہے علاقائی سطح پر صفائی و ستھرائی کے نظام کی بہتر کو یقینی بنا نے کے ساتھ کچرا کنڈیوں سے روانہ کی […]

.....................................................

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحقیقاتی اداروں سے استفسار کیا ہے کہ توقیر صادق کو انٹر پول کے ذریعے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کا کہنا ہے کہ ملزم کو ڈی پورٹ کرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن خود مختار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن خود مختار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وہاڑی کے حلقہ پی پی 239میں اٹھارہ فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے قراردیا ہے الیکشن کمیشن فیصلے کرنے میں خود مختار ہے عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت کی۔صوبائی الیکشن کمشنر […]

.....................................................

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک)ملکی برآمدات میں نصف حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشینری کی درآمدات پندرہ فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں انیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مشینری درآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں ٹیکسٹائل […]

.....................................................

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام

نیوزی لینڈ کے باکسر سونی بل ولیمز کے حریف جنوبی افریقی باکسر فرانکوئز بوتھا فائیٹ میں شکست کے بعد ڈوپ ٹیسٹ میں بھی ناکام ہو گئے۔ دو روز قبل ہونیوالی ڈبلیو بی سی ہیوی ویٹ فائیٹ میں کیوی باکسر ولیمز نے بوتھا کو دسویں راونڈ میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا جس کے بعد […]

.....................................................

گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ودیا بالن پر متعدد بار جرمانہ

گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر ودیا بالن پر متعدد بار جرمانہ

ممبئی (جیوڈیسک)ودیا بالن گاڑی پر کالے شیشے لگانے پر متعدد بار بھاری جرمانے کے باوجود نہ ہٹانے پر بضد ہیں۔ بھارتی اداکارہ ودیا بالن اپنی گاڑی کے کالے شیشوں پر متعدد بار جرمانوں کی زد میں آنے کے باوجود انہیں نہ ہٹانے پر بضد ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے چہرے کو دھوپ […]

.....................................................

نیب سزا یافتہ، قرض معاف کرانے والوں کے انتخابات لڑنے پر پابندی

نیب سزا یافتہ، قرض معاف کرانے والوں کے انتخابات لڑنے پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک)آئندہ انتخابات میں امیدوار کی اسکرونٹی سے متعلق الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا۔ نیب سے سزا یافتہ شخص, قرضہ معاف کرانے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گے۔ الیکشن کمیشن نے اعلی سطح کا اجلاس 13 فروری کو طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر فخر الدین جی ابراہیم اجلاس کی […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائدین یوتھ کو ترجیحی بنیادوں پر ملک بھر میں نمائندگی دے رہی ہیں:سید حبیب علی شاہ

سوات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نواز یوتھ ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید حبیب علی شاہ نے کہاہے کہ یوتھ ہی پاکستان کا مستقبل ہے اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائدین یوتھ کو ترجیحی بنیادوں پر ملک بھر میں نمائندگی دے رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوات کانیٹی نینٹل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 11, 2013

حکومت نے غریب عوام کے بچوں کو انکی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم کی سہولیات بہم پہنچائی ہیں:چوہدری محمد افسرشاہد بھمبر (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت نے آزادکشمیر میں صحیح معنوں میں عوامی ترجمانی کرتے ہوئے تعلیم اور صحت کے میدانوں میں ایسے اقدامات اٹھائے ہیںجو گزشتہ 60سالہ تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں 3میڈیکل […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے پروگرام کی جھلکیاں

کراچی(جی پی آئی ) کراچی میں جاری قتل و غارت گری سپریم کورٹ کے فیصلے اور چیف الیکشن کمشنر کی واضح یقین دہانی کے باوجود ووٹر لسٹوں کی درستگی کے عمل میں بے قاعدگیوں اور فوج کی عدم شمولیت کے خلاف جماعت اسلامی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے تحت مزار قائد سے تبت سینٹر تک منعقد […]

.....................................................

فروغ علم کے لیے مخیر حضرات آگے بڑھیں

فروغ علم کے لیے مخیر حضرات آگے بڑھیں

وہ لوگ یقینا انسانی معاشرے کے ماتھے کا جھو مر اور انسانیت کا وقار ہو تے ہیں جو خدمت خلق کے ساتھ ساتھ خالق کی بندگی کا فریضہ بھی احسن انداز سے سر انجام دے رہے ہوتے ہیں آج کے اس مادیت زدہ دور میں انسانی اقدار کے احیاء کے لیے جدو جہد کرنے والے […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاک بھارت تجارت کے فروغ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں ترقی کے موقعوں میں اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کا بڑھنا دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ پورے خطے پر مثبت اثر ڈالے […]

.....................................................

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

بھارت:ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 یاتری ہلاک

آلہ آباد(جیوڈیسک)ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق الہ آباد ریلوے سٹیشن پر کمبھ میلے میں جانے کے لیے ہزاروں یاتری جمع تھے۔سٹیشن پر ریلنگ کے ٹوٹنے کے باعث اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے […]

.....................................................