شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

شمالی مالی میں اجتماعی قبر دریافت، متعدد نعشیں برآمد

ٹمبکٹو(جیوڈیسک)شمالی مالی میں ایک قبر دریافت ہوئی ہے جس میں متعدد نعشیں دفن کی گئی ہیں۔قبر سے دریافت ہونے والی نعشوں میں سے صرف تین قابل شناخت ہیں جو کہ عرب دکاندار ہیں جنہیں مالی کی فوج نے حال ہی میں گرفتار کیا تھا اور اس کے بعد سے ان کے بارے میں کچھ پتہ […]

.....................................................

امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے

یورپ ہو یا امریکہ، چیچنیا ہو یا بوسنیا، کشمیر ہو یا فلسطین، عراق ہو یا افغانستان، ہندوستان ہو یا پاکستان، ہر جگہ مسلمان کی حالت نا گفتہ بہ ہے۔ مصائب و آلام کے کوہ گراں تلے دبی مسلم امہ اس وقت اپنے کٹھن ترین دور سے گزر رہی ہے۔ ہر طرف ظلم و بربریت، غربت […]

.....................................................

اقتدارو کرپشن پرست، مشرف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، طاہر حسین

کراچی ( ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو جمہوریت کا جھانسا دیکر حق حکمرانی حاصل کرکے عوام کو غلام سمجھنے والوں نے استحصال وکرپشن کے ذریعے ملک وقوم کو ہی برباد نہیں کیا بلکہ جمہوریت کا […]

.....................................................

انتخابات شفاف ہوئے تو بڑے سیاسی بت ڈھے جائینگے، امیر پٹی

کراچی ( ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں مصروف ہیں اور اب بھی ان دو پارٹیوں کی یہی خواہش و کوشش […]

.....................................................

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں رواں مالی سال کے دوران اب تک دو سو پینسٹھ ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ مالی سال کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا ہدف ایک سو پچیس ارب روپے رکھا گیا تھا۔ مالی سال ختم ہونے میں ابھی پانچ ماہ کے قریب باقی ہیں جبکہ […]

.....................................................

افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

افغانستان : اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج کی کمان امریکی جنرل جوزف ڈنفورڈ نے سنبھال لی ہے۔جنرل جوزف ڈنفورڈ سبکدوش ہونے والے جنرل جان ایلن کی جگہ افغانستان میں اتحادی فوج کی قیادت کریں گے۔ میرین فورس سے تعلق رکھنے والے جنرل ڈنفورڈ افغانستان میں گیارہ سال سے جاری جنگ میں آخری امریکی کمانڈر ہوں گے،انہیں اتحادی […]

.....................................................

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

نائجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ڈاکٹر ہلاک

کانو(جیوڈیسک)نائجیریا میں مسلح افراد نے حملہ کر کے 3 چینی ڈاکٹروں کو ہلاک کر دیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے شورش زدہ شمال مشرقی علاقے پوتسکم میں رہائش پذیر تین چینی ڈاکٹروں کے اپارٹمنٹ پر حملہ کیا اور ان کے گلے کاٹ دئیے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ چینی باشندے ریاستی وزارت صحت کے […]

.....................................................

ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے

ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلم ریس ٹو نے باکس آفس میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دیئے، دو ہفتوں میں ایک سو کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔ بھارتی فلمساز عباس مستان کی فلم ریس ٹو نے کامیابی کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے اور دبنگ فلم کے بعد 2013 میں سو کروڑ کے کلب سے زائد کا بزنس […]

.....................................................

عالمی شہرت یافتہ مصور صادقین کو بچھڑے 26 برس بیت گئے

عالمی شہرت یافتہ مصور صادقین کو بچھڑے 26 برس بیت گئے

عالمی شہرت یافتہ مصور، خطاط اور نقاش صادقین کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے۔ شاہکار تخلیق کرنے والے آرٹسٹ کا فن انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں زندہ رکھے ہوئے ہے۔ فنکار تو روئے زمیں پر بہت پیدا ہوئے ہونگے تاہم فن کی دنیا میں جو مقام صادقین کو نصیب […]

.....................................................

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ

آئندہ ماہ ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے جوہر ٹان ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ ملائیشیا میں 9 سے 16 مارچ تک جاری رہنے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے جوہر ٹان ہاکی سٹیڈیم میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ […]

.....................................................

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن : کار ریلی فرانس کے سبیسٹین اوگئیر نے جیت لی

سوئیڈن (جیوڈیسک)سوئیڈن میں ہونے والی کار ریلی فرانس کے “سبیسٹین اوگئیر” نے ہم وطن لیوب کو شکست دے کر جیت لی۔ سوئیڈن میں ہونے والی ورلڈ کار ریلی چیمپئن شپ میں فرانس کے سبیسٹین اوگیر نے اپنے ہی ہم وطن “لیوب” کو ہرا کر جیت لی۔ اوگیئر اس سے پہلے سات بار ورلڈ چیمپئن شپ […]

.....................................................

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزم ہلاک ہو گئے۔ شرقپور پولیس اغوابرائے تاوان کے ملزم فریاد اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کو باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے لے کر جا رہی تھی کہ ان کو چھڑوانے کے لئے ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے […]

.....................................................

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(جیوڈیسک)شمالی بھارت میں سوائن فلو کی وبا کی وجہ سے کم از کم 95 افراد کی ہلاکتیں رونما ہو چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی چار ریاستوں میں H1N1 انفلوئنزا کے وائرس کی لپیٹ میں 500 افراد آ چکے ہیں۔ اس فلو کی وبا والی ریاستوں میں نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ اور […]

.....................................................

شہر سر مستیوں میں ڈوبے ہیں

شہر سر مستیوں میں ڈوبے ہیں

ارض ِ وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریائوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا کہ کیا کچھ اس سر […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اے پی ایم ایل

کراچی (پ ر )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمدعلی جعفری نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور ارباب اختیار کی بے حسی نے شہر کراچی کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑ […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تلہ گنگ کی خبریں( ملک ارشد کوٹگلہ سے)

تحصیل تلہ گنگ کے سیاسی منظر پر ۔۔۔۔۔۔سیاسی کھڑ پہنچوں کا ساتھ ایک ڈرائونا خواب ؟ تحصیل تلہ گنگ میں 2008کے قومی الیکشن میں مسلم لیگ ق اور مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کے درمیا ن کا نٹے دار اور جان دار مقابلہ ہوا۔مسلم لیگ ق کے چوہدری پر ویز الہی اور مسلم لیگ […]

.....................................................

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا اور بولیویا کے درمیان دوستانہ میچ مشکوک قرار

ارجنٹینا(جیوڈیسک)یورپین پولیس کی فٹ بال میچ فکسنگ کے حوالے سے کی گئی تحقیقات میں دو سال قبل ارجنٹینا اور بولیویا کی انڈر ٹونٹی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوستانہ فٹ بال میچ کو بھی مشکوک قرار دیدیا۔ مشکوک میچ دسمبر دو ہزار دس میں بولیویا میں کھیلا گیا تھا۔ہنگری کے میچ ریفری نے مقررہ وقت […]

.....................................................

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)پام آئل کی عالمی قیمتوں میں متوقع اضافے سے پاکستان کے امپورٹ بل میں پندرہ کروڑ ڈالر اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان کی جانب سے پچھلے سال دو ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا تھا۔جو رواں مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں بیس فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر پر […]

.....................................................

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

فنگشنل لیگ کی قیادت میں 10 جماعتوں کا پیپلز پارٹی کیخلاف انتخاب لڑنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کی قیادت میں بننے والے گرینڈ الائنس میں شامل دس اتحادی جماعتوں نے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا اکٹھے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما جام مدد علی کی رہائش گاہ پر ہم خیال اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ فنکشنل، نیشنل […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کے بعد گرفتار ہونے والے ڈاکٹروں کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہے۔ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت مریضوں کو مفت […]

.....................................................

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

عدالت اشتہار دیے کہ وہ دہشت گردوں کو سزا نہیں دے سکتی: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے ان کے دورمیں امن وامان بہتر تھا تو انھوں نے سندھ میں گورنرراج اورکراچی میں آرمی آپریشن کیوں کیا۔ کراچی میں ایک نجی اسکول کی تقریب کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور: محکمہ صحت نے مزید 68 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر مزید اڑسٹھ ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔برطرف ہونے والے ڈاکٹروں میں گریڈ اٹھارہ کے تیرہ کنسلٹنٹ اور گریڈ سترہ کے پچپن میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ یہ ڈاکٹر دو سال سے غیر حاضر ہیں۔اس دوران محکمے نے متعدد بار نوٹس بھیجے مگر وہ حاضر […]

.....................................................

جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم دی لون رینجر کا نیا ٹریلر ریلیز

جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم دی لون رینجر کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سٹار جانی ڈیپ کی نئی ایڈونچر فلم”دی لون رینجر”کی تیاری مکمل ہوگئی،فلم تین جولائی کو ریلیز ہو گی۔ فلم ایک ایسے جنگجو کی کہانی ہے جو خفیہ رہ کر جرائم پیشہ لوگوں کا قلع قمع کرتا ہے۔اس کامقصد معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کرنا ہے جس میں اسے طاقتور لوگوں کی شدید […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں بانوے پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس نروس نائینٹیز کا شکار ہونے کے باوجود نیا ریکارڈ بنا گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ شرح سود برقرار رکھے جانے کی امیدوں کی وجہ سے بینکنگ سیکٹر کے شیئرز نمایاں رہے۔ آئل سیکٹر میں بھی سرگرمی رہی۔ کاروبار […]

.....................................................