کراچی : ٹائون انتظامیہ ہر وہ اقدامات کر رہی ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کیلئے درست ثابت ہو اور کورنگی ٹائون میں ہونے والے ترقیاتی کام اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے ٹائون انتظامیہ نے جو بھی کام کئے ہیں وہ پلاننگ کے تحت کئے ہیں جن کے ثمرات توقعات کے مطابق نکلے […]
لاہور(08-02-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ کی زیرصدارت مرکز لاہور جمعیت اچھرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے شوریٰ سے […]
لاہور(جیوڈیسک)عالمی منڈیوں میں جاری مندی سے پاکستان میں بھی روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمت سو روپے کمی کے بعد چونسٹھ سو روپے من پر آگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین اور امریکا کی مارکیٹوں میں مندی جاری ہیں جس کے اثرات پاکستان سمیت […]
قاہرہ(جیوڈیسک)صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے، کس کو شک نہیں ہونا چاہیئے، ایٹمی جوہری صلاحیتوں کے باوجود کسی کیخلاف استعمال کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے ملک کو باضابطہ طور پر جوہری طاقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کیساتھ […]
ہالی وڈ کی ایک اور ہارر فلم شائقین کے حواس گرفت میں لینے کے لیے تیار ہے لارڈ آف سلم” میں آپ چڑیلوں کا خوفناک کھیل دیکھیں گے۔ ہالی وڈ میں ان دنوں ڈرانی فلموں کا راج ہے۔”وارم باڈیز”، “ماما” ہینسل اینڈ گریٹل “کئی ہفتے سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہیں۔ اب ایک اور […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ ہیرو عمران ہاشمی نے سسپنس اور تھرلر فلموں سے ہٹ کر ٹھان لی کچھ الگ کرنے کی اور اپنے پرستاروں کو ورائٹی دینے کے لئے کامیڈی فلم کا انتخاب کیا۔ عمران ہاشمی کی نئی فلم گھن چکر مکمل طور پر کامیڈی فلم ہے جس میں وہ اپنی پچھلی فلموں کے برعکس مزاحیہ کردار […]
لاہور (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر نوے ڈاکٹر برطرف کردیئے۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات نوے ڈاکٹرز کے بارے میں انتظامیہ نے محکمہ صحت پنجاب کو رپورٹ پیش کی تھی کہ یہ ڈاکٹر عرصہ دراز سے غیر حاضر ہیں۔ محکمہ صحت نے ان تمام کو نوٹس جاری کئے مگر کسی نے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنا یا جائے ،سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہمی بلدیاتی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے بہتر حکمت اور عوامی تعاون اور مشاورت عوامی خدمات کی انجام دہی کو […]
چونکا دینے والا مضمون کا عنوان ضرور ہے مگر مضمون حقیقت میں زندگی سے قریب تر ہے اس لئے تحریر کے لئے قلم کا سہارا لیا۔ ”شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے!” کیا آپ سب کا یہ ماننا نہیں ہے کہ جیسے حالات آج اس ملک میں چل رہے ہیں اس میں آپ سب […]
کراچی (جی پی آئی) وزیر اعلی سندھ کے مشیر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ میڈیکل کا شعبہ قابل احترام ہے اس میں خدمت خلق کا پہلو نمایاں ہے۔ عوام کو صحت سے متعلق اچھی سہولتیں فراہم کرنا حکومت اور ڈاکٹروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ریلیف ایکٹ 1958کے تحت جب کوئی قدرتی آفت یابیماری […]
کھاریاں(جی پی آئی)فخر کوٹلہ چوہدری شاہد رضا راہنما مسلم لیگ ق ضلع گجرات تھانہ ککرالی کے مکان قبضہ کیس میں ضمانت پر رہا ہوگئے جیل کے باہر معززین علاقہ اورعوام نے کثیرتعداد نے استقبال کیا اور ڈیرہ موہری روڈ کھاریاں پر بھی جشن کا سماں رہا اور معززین کی کثیرتعداد مبارکباد دینے کیلئے یہاں بھی […]
کھاریاں(جی پی آئی) چوہدری نعیم رضا کوٹلہ(سابق مشیروزیراعلی پنجاب) کے قریبی اور وفادار ساتھی اور تھانہ ککرالی کی معروف شخصیت ماسٹر اعجاز کالس تمام مقدمات میں باعزت بری ہوگئے رہائی کے موقع پر انکا شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنیوالوں میں چوہدری محمد خان ناگڑیاں،چوہدری یوسف،ماسٹر مظہر،چوہدری ولائیت ساکہ،رب نواز روپئیری اور دیگر شامل تھے […]
بنوں( جی پی آئی)ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ میں باچا خان کلب اور خادم کلب نے فائنل کے لئے کو الیفائی کر لیا،ضلعی سپورٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد نظام الحق کے مطابق قاضی محب ہاکی سٹیڈیم میں جاری ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ کا پہلا سیمی فائنل باچا خان ہاکی کلب نے بریگیڈیئر حمیدی ہاکی […]
بھمبر (جی پی آئی)جموں وکشمیر نیشنل انڈیپنڈنٹس الائنس کی کال پر 10فروری کو کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیر اہتمام قائد کشمیر مقبول بٹ شہید کی 29یوم شہادت کے موقع پر برمنگھم میں جلسہ عام منعقد ہوگا جلسہ عام سے محب وطن ،ترقی پسند راہنما اور حریت کانفرنس کے قائدین خطاب فرمائیں گے تفصیلات کیمطابق برطانیہ […]
وزیرآباد(جی پی آئی)گیپکو ڈویژن وزیرآباد میں سالانہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کے مہمان خصوصی ایکسیئن گیپکو سردار جمشید خان تھے۔ اس موقعہ پر ماتحت سب ڈویژنوں کے ایس ڈی اوز طارق علی برڑو، عبد القیوم بھٹی، شہزاد حسین، مدثر، ریونیو آفیسر آصف چٹھہ کے علاوہ گکھڑ،علی […]
گجرات(جی پی آئی ) ریفرنڈم جیتنے والی لیبر یونینز کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیا جائے گا ظہرانہ کی تقریب دن 12بجے امتیاز لیبر ہال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹیڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیر زادہ امتیاز سید کریںگے جب کے تقریب کے مہمانان خصوصی ڈی سی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دس فروری پاکستان اور اس کے عوام کیلئے حقیقی معنوں میں تاریخی دن ہے۔میٹرو بس سروس شروع ہوتیہی ناقدین خودبخود خاموش ہو جائیں گے۔ وزیر اعلی شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں میٹرو بس پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران افتتاحی تقریب کے انتظامات […]
کراچی ( (عاصم ایاز)) قائد کے شہر کراچی میں آج پھر لہو کی ہولی کھیلی گئی ہے۔دہشت گردی کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سگے بھائیوں سمیت مزید 14 افراد کو قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق دو بھائی ہاکس بے روڈ پر اور ڈاکٹر عابد نارتھ ناظم آباد میں کلینک پر نشانہ بنے۔ ایک […]
کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کی آٹھویں لیمپ لائٹنگ اور حلف برداری کی تقریب کے موقع پر KGH کے صدر محمد بشیر جان محمد چیف ایگزیکٹو KGH ڈاکٹر خالد اقبال اور دیگر کے گروپ کی تصویری جھلکیاں۔
وطنِ عزیز کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا اور کون سی پارٹی کا ہوگا، اور کون سی پارٹی اگلی باری کیلئے آئندہ اقتدار پر قابض ہوگی، اس سوال کا چرچا قبل از وقت ہی شروع ہو گیا ہے۔ ہر چند کہ ابھی عام انتخابات میں لگ بھگ چار مہینے باقی ہیں لیکن ہر پارٹی کے لیڈران […]