بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے حوالے سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہرسال سات ہزار سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی گھروں، سکولوں اور بچوں کے خصوصی مراکز میں جنسی استحصال عام ہے اورایسے بچوں کو پولیس کی بدسلوکی […]

.....................................................

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔تیل خریدنے والے ممالک ایران کو رقم کے بجائے اشیا کی صورت میں ادائیگی کریں گے۔ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی پر رسائی محدود ہو جائے گی۔تیل خریدنے والے ممالک رقم ایران کو بھیجنے کے بجائے ایک اکاونٹ […]

.....................................................

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تصویری جھلکیاں

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تصویری جھلکیاں

گجرات(جی پی آئی )حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا ،عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ نے کی ، جبکہ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت پیر سید […]

.....................................................

ملک پاکستان قائم رہنے کے لئے بناء ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ محمد علی جعفری

کراچی( پ ر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں تاجر برداری نے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں پاکستان خوشحال تھا صنعتیں آباد تھی۔ٹارگٹ کلنگ نہیں تھی ملک خوشحال تھا لوگ بے روزگار […]

.....................................................

مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین سوائے لڑائی جھگڑے اور جلتی پر تیل ڈالنے کے سوا کچھ نہیں کرتی،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان نے پارلیمنٹ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کے خاتمہ کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھ دیا پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان کی طرف سے چیف الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط میں تحریر کیا گیا کہ موجودہ سسٹم کے تحت قومی اسمبلی کی 342نشستوں میں سے […]

.....................................................

تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا :علامہ مظہر حسین علوی

تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا :علامہ مظہر حسین علوی

گجرات(جی پی آئی )تحریک اسلامی پاکستان کے نام سے الیکشن میں بھرپور حصہ لیا جائیگا ، ایک نام اور ایک نشان کے تحت پورے ملک میں امیدوار کھڑے کیے جائینگے ، اس سلسلہ میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر شیعہ علمائے کونسل پنجاب علامہ مظہر حسین علوی نے […]

.....................................................

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا

گجرات(جی پی آئی )حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا ،عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ نے کی ، جبکہ عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت پیر سید […]

.....................................................

تلہ گنگ : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

تلہ گنگ : عافیہ کی رہائی کے لئے آپ حکومتی کردار سے کس حد تک مطمئن ہیں ؟ اگر حکومت سنجیدہ کوشش کرتی تو کیا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی ممکن تھی؟

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی : ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومتی کردار سے قطعی مطمئن نہیں مجھے تو اپنی بہن چاہیئے حکومت کے آنسو یا جھوٹے وعدے نہیں۔کردار تو اس وقت ہوتا جب حکومت عافیہ کے لئے کچھ کوشش کرتی۔یہاں تو معاملہ یکسر مختلف ہے۔ حکومت پاکستان نے آج تک عافیہ کی رہائی کے لئے کبھی […]

.....................................................

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

لال مسجد کے نائب خطیب نے بھی الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کے نائب خطیب مولانا عامر صدیق نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں طارق اسد ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست جمع کرائی گئی جس میں الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

.....................................................

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پا کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ جرائم کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ لاہور سی پی او آفس میں آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی پی او کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے چھوٹے کاروباری طبقے کومسلسل بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت کی ۔پیپکو کے وکیل نے بجلی چوری […]

.....................................................

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

حکومت نے 2 سو 23 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دئیے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت پاکستان نے ٹی بلز نیلامی میں دو سو تیئس ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کر دئیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے چھیالیس ارب چون کروڑ، چھ ماہ کے دو سو ارب جبکہ بارہ ماہ کے پینسٹھ ارب روپے مالیت کے بلز بیچے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی شرح منافع […]

.....................................................

سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔؟(3)

سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔۔۔۔۔؟(3)

گزشتہ سے پیوستہ )دنیائے کائنات کی ایڈ منسٹریشن کے شہنشاہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے کرتہ کے بارے بھری مجلس میں عوام ہی میں سے ایک شخص اگر یہ پوچھ سکتا ہے کہ جو کپڑا آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے حصے کا بیت المال میں […]

.....................................................

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔کہتے ہیں کہ قوم کو سپریم کورٹ پر اعتماد سب سے زیادہ ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ دھرنے کے بعد کی جدوجہد منہاج القرآن […]

.....................................................

میاں منیر ہانس کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم کا دورہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(جی پی آئی)اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے ممبر بورڈ آف گورنرز میاں منیر ہانس نے گزشتہ روز لاہور میں او پی ایف کی ہائوسنگ سکیم کا دورہ کیا۔ ریجنل ہیڈ او پی ایف لاہور سید طاہر احمد بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر او پی ایف رائے محمد حیات نے تفصیلات […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Feb 7, 2013

پرانے مقدمات کو جلد یکسو کر لیا جائیگا :سردار اختر بھمبر (جی پی آئی)پرانے مقدمات کو جلد یکسو کر لیا جائیگا خود بھی عدالتی اوقات کار کی پابندی کرونگا اور ماتحت ملازمین کی بر وقت حاضری کو یقینی بنایا جائیگا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھمبر سردار اختر نے جوڈیشل آفیسران ،انتظامی […]

.....................................................

گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نو منتحب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارکباد

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے)گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نو منتحب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق گلیانہ کی صحافی بر ادری نے پریس کلب جلالپور جٹاں کی نومنتحب کابینہ کو مبارکباد دی۔ مبارکباد دینے والوں میں الیکٹرانک میڈیا فرانس کے صدر زاہد […]

.....................................................

مدثر احمد شاہ سیشن 2013-14کے لئے ناظم لاہور منتخب۔ترجمان لاہور جمعیت

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم مدثر احمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔ جاری […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب مدثراحمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔ جاری کردہ: میڈیا […]

.....................................................

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔سمیع خان

ایڈمنسٹریٹر و چیف کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب و روز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ہم عوام کی بلاامتیاز و تفریق خدمت کے لئے اپنے تمام تر دستیاب وسائل کو برئوے کار لاتے […]

.....................................................

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

معاشی بحران کے سبب امریکا نے خلیج فارس سے اپنا ایک بحری فوجی بیٹرا واپس بلالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی بحران امریکا کی فوجی مہم جوئی پر بھی اثرا انداز ہونے لگا ہے اور خلیج فارس میں موجود اس نے اپنا فوجی بحری بیڑا واپس بلا لیا ہے۔ اب خلیج فارس میں امریکا کا […]

.....................................................

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین کا غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ وہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کو قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں انھوں نے جو الزامات لگائے اس کے ثبوت پیش کریں۔ جاری ہونیوالے ایک بیان میں ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا تھا کہ گیس کی کمی کوہرممکن حد تک پورا کیا جائے گا […]

.....................................................

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوس نے کہا ہے کہ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق گیا تو مارچ کے آغاز سے ان کا ملک مالی سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا۔ فیبیوس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 4000 کے قریب فرانسیسی فوجی اس وقت مالی میں جنگجوئوں کے خلاف آپریشن […]

.....................................................

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ (جیوڈیسک)اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کا بارہواں سربراہ اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہو گیا، اجلاس میں شام اور مالی کے حالات پر بات چیت کی جائے گی۔ او آئی سی کے اجلاس کا موضوع ہے عالم اسلام، نئے چیلنج اور ترقی کے مواقع  دو روزہ اجلاس میں شام میں […]

.....................................................