کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 17 ہزار 4 سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ بازار میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیوں کے شئیرز میں سرمایہ کاری دیکھی گئی۔ سیمنٹ اور آئل سیکٹر بھی نمایاں رہے۔ سیشن کے […]

.....................................................

تھری ڈی سائنس فکشن فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز

تھری ڈی سائنس فکشن فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز

خون آشام مکڑیوں پر بنائی گئی تھری ڈی سائنس فکشن فلم سپائیڈر کا پہلا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔سپائیڈرز نیویارک پر ڈائنوسار کے سائز کی خونی مکڑیوں کے حملے کی کہانی ہے۔ ایک روسی خلائی اسٹیشن فنی خرابی کے باعث نیویارک میں زیرزمین ریلوے سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو جاتا ہے۔ اس حادثے کے […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان کی شادی کی خبروں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان کی شادی کی خبروں کی تردید

ممبئی(جیوڈیسک)ماضی کی سٹار زینت امان نے اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ساٹھ سالہ اداکارہ زینت امان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی شادی کی افواہوں پر دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اکثر باتیں خود میڈیا کو بتاتی ہیں لیکن ان کی شادی […]

.....................................................

میسی کا بارسلونا کیساتھ نیا معاہدہ کرنیکا اعلان

میسی کا بارسلونا کیساتھ نیا معاہدہ کرنیکا اعلان

میسی بارسلونا کے ساتھ نئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔بارسلونا کے سپر سٹار لیونل میسی کل جمعرات کو کیٹالن کلب کے ساتھ 2018 تک ایک نئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ بارسلونا کا کہنا تھا کہ میسی کپتان کارلس پویول اور ژاوی ہرنینڈز کے بعد نئے معاہدے پر دستخط کرنے والے اگلے کھلاڑی ہوں گے۔ […]

.....................................................

فٹبال ورلڈ کپ : میکیسکو اور امریکہ کی ٹیموں نے تیاریاں شروع کر دیں

فٹبال ورلڈ کپ : میکیسکو اور امریکہ کی ٹیموں نے تیاریاں شروع کر دیں

میکیسکو اور امریکہ کی ٹیموں نے برازیل فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں لاطینی امریکہ کی فٹبال ٹیم جمیکا کے مدمقابل ہو گی۔ میکسیکن کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ وہ کوالیفائنگ مقابلہ جیت کر برازیل میں ہونے والے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بنائیں گے۔ […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں اوگرا عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے، نیب اور ایف آئی اے توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف حسین پرمشتمل عدالتی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نے نیب اور ایف آئی […]

.....................................................

کراچی بد امنی کیس,حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان

کراچی بد امنی کیس,حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان

کراچی بدامنی عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا اور تفصیلی جواب پیش کرنیکا حکم دیا۔ خلاف ضابطہ تقرریوں اور تبادلوں پر درخواست کی سماعت بھی کل ہوگی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت لارجر بینچ نے کی۔ عدالت نے حکومتی اقدامات کی رپورٹ […]

.....................................................

سلمان بٹ عالمی عدالت میں پیشی کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

سلمان بٹ عالمی عدالت میں پیشی کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں پیشی کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی اس مجبوری کا علم نہیں جس کے باعث وہ اپنے معاملے […]

.....................................................

راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک سوئی گیس کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا

بوچھال کلاں (نامہ نگار )پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے رہنما حلقہ NA60میں امیدوار قومی اسمبلی راجہ ثناالحق نے خیر پور سے منارہ تک راجہ ثناالحق کی فراہمی کا سروئے مکمل کرا دیا اس موقع پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت میرا مشن ہے میں نے علاقہ ونہار کے عوام […]

.....................................................

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

بوچھال کلاں (نامہ نگار ) علاقہ ونہار میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی تفصیل کے مطابق اتوار کی شب سے شروع ہونے والا سلسلہ بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا بارشوں برف باری اور تیز ہوائوں نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا بوچھال کلاں میں آبادی کے اندر واقع تالاب کا پانی […]

.....................................................

انتخابات شفاف ہوئے تو فتح یقینا عوام کی ہی ہوگی ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) آج پاکستان کے عوام مہنگائی ، بیروزگاری، غربت ، مفلوک الحالی اور علاج و تعلیم کی سہولیات سے محرومی کے ساتھ دہشت گردی ، لاقانونیت، قتل وغارت ،خوف اور عدم تحفظ سے بھی دوچار ہیں اور عوام کے ان تمام دکھوں ، تکالیف ، پریشانیوں و خوف کے ذمہ دار […]

.....................................................

مجرموں، قاتلوں اور دہشتگردوں کو ایوانوں سے باہر نکالنا ہوگا، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) پاکستان میں رول آف لاء اورمخالف قوتوں کے درمیان جاری کشمکش میں نقصان عوام تباہ و برباد ہورہے ہیں جبکہ عوامی مفادات کے تحفظ کی ضامن عدلیہ آئین کے قریب تر فیصلوں کے ذریعے عوامی مفادات کو تحفظ دینے کی جو کوشش کر رہی ہے وہ تمام کوششیں ادارہ جاتی […]

.....................................................

ستر فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نادہندہ ، انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور

ستر فیصد ارکان اسمبلی ٹیکس نادہندہ ، انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ٹیکس نادہندہ ستر فیصد ارکان اسمبلی کی انتخابات میں شمولیت روکنے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی کے ساتھ ٹیکس دینے کا بیان حلفی بھی لینے کی تجویز دے دی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر فخر الدین جی ابراہیم کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا […]

.....................................................

دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

دوہری شہریت پر پنجاب اسمبلی کے مزید 13 ارکان کل طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے دہری شہریت ریفرنس میں مزید 13 ارکان پنجاب اسمبلی کونوٹس جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔ گزشتہ روز بھی 22 ارکان کو نوٹس جاری کیا گیا تھا. دہری شہریت ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی شہریارریاض، ظفرذوالقرنین ساہی، تنویرالاسلام، حمیرہ اویس شاہد، زیب جعفر، سمیعہ امجد، مسرت حسین، […]

.....................................................

میرا وطن!

میرا وطن!

اپنے وطن کے ذکر کو لفظ کے پیراہن میں لکھتے وقت میرا سَر فخر سے بلند ہوا جاتا ہے۔ بظاہر تو ہمارے پیارے وطن کے بارے میں لکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی کیونکہ ہزاروں بار نہیں لاکھوں بار اس کے بارے میں لکھا اور پڑھا جا چکا ہوگا۔ لیکن پھر بھی اپنے وطن کے […]

.....................................................

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف لاہور میں جنرل ہولڈ اپ کیا۔محکمہ ایکسائز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے۔ اس دوران جن گاڑیوں پر نمبر نہ تھے یا پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔ ان کے خلاف کارروائی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17والی بال چیمپیئن شپ بنوں میں شروع ہو گیا

بنوں( جی پی آئی )خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17 والی بال چیمپیئن شپ بنوں میں شروع ہو گیا،فائنل میچ 8فروری بروز جمعہ جناح سپورٹس کمپلیکس میں واقع درانی سپورٹس جمنیزیم میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ انڈر17والی بال چیمپیئن شپ بنوں میں شروع ہو […]

.....................................................

7فروری واپڈا ہائوس پشاور میں چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل در آمد کیلئے دھرنا ہوگا

بنوں( جی پی آئی)7فروری واپڈا ہائوس پشاور میں چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل در آمد کیلئے دھرنا ہوگا،بنوں سرکل کے ہزاروں ملازمین اجلاس کی شکل میں شرکت کرینگے تمام ملازمین اس میں شرکت کو یقینی بنائیں،زونل سیکرٹری خان محمد اقبال، تفصیلا ت کے مطابق پیغام یونین بنوں سرکل کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت زونل […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔نبیلہ طارق بٹ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔نبیلہ طارق بٹ

تلہ گنگ( )مسلم لیگ(ن) لاہور کی ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری نبیلہ طارق بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ڈیڑھ کروڑ کشمیروں کی جدوجہد آزادی میں پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارتی عزائم کے خلاف عالمی سطح پر مہم چلائے جنوبی ایشیا میں […]

.....................................................

مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی

مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی

تلہ گنگ : مکہ مکرمہ میں مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک محی الدین چکوال نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون ٹون ملاقات کی اور ضلع چکوال سمیت پورے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔میاں نواز شریف نے ملک محی الدین کو بتایا کہ مسلم لیگ ن انے […]

.....................................................

پریس کلب تلہ گنگ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا

تلہ گنگ(نامہ نگار) پریس کلب تلہ گنگ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں پریس کلب کے اراکین کے علاوہ علاقے بھر کے مشہور نعت خوانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں TMOملک خلیل احمد نیئر بھی خصوصی دعوت پر شریک ہوئے۔ دعوت اسلامی کے دفد […]

.....................................................

تلہ گنگ واپڈا کی من مانیوں کی بدولت عوام کی زندگیاں اجیرن ہو گئیں

تلہ گنگ (نامہ نگار) تلہ گنگ واپڈا کی من مانیوں کی بدولت عوام کی زندگیاں اجیرن ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں 12 سے 16گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ جب مقامی واپڈا آفس میں فون کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ فورسڈ لوڈ شیڈنگ ہے۔ IESCO […]

.....................................................

مُلک کے98%غریبوں کی واحد نمائندہ جماعت

مُلک کے98%غریبوں کی واحد نمائندہ جماعت

جس معاشرے میں ناانصافی عام ہو، اورجہاں اقرباء پروری اور کرپشن ثقافت اور تہذیب کا درجہ اختیار کرجائے،اورجس سرزمین پر دولت منداور جاہل حاکم ہوجائیں اور دانشور غلاموں سے بھی کم ترحیثیت میں تصور کئے جانے لگیں اور جس معاشرے میں تعلیم کو معیاروں میں بانٹ دیاجائے توبھلاایسی قوم اور معاشرے میں فلاح کہاں سے […]

.....................................................

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

اسلام آباد+لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فا کوں کے سوا کچھ نہیں دیا جبکہ حکمران اور سیاستدان مل کر پاکستان کونوچ رہے ہیں ان […]

.....................................................