آزادی کی جدو جہد میں پاکستانی قوم کے نوجوان کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(5فروری2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کے لیے جدو جہد حق پر مبنی ہے۔بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا کر دی ہے ۔ 24برس میں ہر روز 11کشمیریوں کی شہادت تاریخ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی […]

.....................................................

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر میں ایرانی صدر احمدی نژاد کو جوتا مارا گیا،پولیس نے جوتا مارنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی صدر احمدی نژاد الحسین مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ کچھ مشتعل افراد نے ان پر جوتے پھینک دیے۔جوتے پھیکنے والے 4 افراد کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا۔ایرانی […]

.....................................................

ڈرون حملے قانونی، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں: امریکہ

ڈرون حملے قانونی، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں: امریکہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے قانونی ، اخلاقی اور دانشمندانہ ہیں۔ امریکہ کے خلاف ہتھار اٹھانے والا ملک کا دشمن ہوتا ہے ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ میزائل حملوں میں امریکہ کے دشمنوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنی نے […]

.....................................................

سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ، کئی دیہات میں تباہی

سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ، کئی دیہات میں تباہی

سولومن جزائر(جیوڈیسک)حرالکاہل کے سولومن جزائر میں 8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے بعد آنے والے طوفان نے کئی د یہاتوں میں تباہی مچا دی۔ براعظم آسٹریلیا کے قریب واقع سولومن جزائر میں میں ریکٹر سکیل پر آنے والے زلزلے کی شدت 8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری […]

.....................................................

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)کار ساز اداروں کے اچھے مالیاتی نتائج کی توقعات پر ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ نکی انڈیکس تین اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گیا جو ستمبر 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ مورگن اسٹینلے ایشین پیسفیک انڈیکس […]

.....................................................

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)مالی سال کی پہلی ششماہی میں پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خشک میوہ جات کی امپورٹ دس فیصد اضافے سے تین ارب چہتر کروڑ روپے رہی۔ پچھلے مالی سال کے اسی […]

.....................................................

امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں

امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں

نیویارک(جیوڈیسک)عالمی شہرت یافتہ امریکی ماڈل نومی کیمبل ٹی وی شو کی پروڈیوسر بن گئیں۔نیویارک میں کے ٹی وی شو کا پریمئر ہوا۔ تقریب میں شو کی پوری کاسٹ نے شرکت کی نئی ماڈلز کے مابین مقابلے کا شو ہے۔ ٹی وی شو کی ایگزیکٹو پروڈیوسر ہیں۔ پریمئر کے موقع پر کا کہنا تھا کہ نئی […]

.....................................................

جیمز بانڈ سیریز کی فلم سکائی فال کی کامیابیوں کا سفر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی فلم سکائی فال کی کامیابیوں کا سفر جاری

جیمز بانڈ سیریز کی سب سے بہترین فلم ” سکائی فال ” کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ فلم نے لندن ایوننگ سٹینڈرڈ ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ ایکشن سسپنس اور حیران کر دینے والے مناظر سے بھرپور ” سکائی فال “آسکر ایوارڈ کا میدان فتح کرے گی یا نہیں یہ تو آنے والا […]

.....................................................

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

بی ایم سی کی ٹیم نے ٹور آف قطر سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا

دوحا(جیوڈیسک) قطر میں جاری سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ چودہ کلو میٹر پر مشتمل تھا جس میں بی ایم سی کی ٹیم کے برینٹ بک والٹر نے شاندار رائیڈنگ کی اور ییلو جرسی پر قبضہ جمایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ سولہ منٹ سات سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔برطانیہ کی سکائی […]

.....................................................

رافیل نڈال کی 7 ماہ بعد ٹینس کے میدان میں واپسی

رافیل نڈال کی 7 ماہ بعد ٹینس کے میدان میں واپسی

عالمی نمبر پانچ رافیل نڈال کی سات ماہ بعد ٹینس میں واپسی کے بعد تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، دوسری جانب برطانوی سٹار اینڈی مرے نے نڈال کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چلی کے ٹینس کورٹ میں سپینش سٹار رافیل نڈال نے میزبان ٹیم کے کھلاڑی نکولس ماسو کے ساتھ […]

.....................................................

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں۔محمد سمیع خان

کراچی : کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں یہ کھیل ہی تمام سیاسی وابستگیوں اور زبان و قومیت کو پس پشت ڈال کر باہم شیرو شکر رکھنے کا واحد ذریعہ ہے ٹائون انتظامیہ کھیل کود کی سہولیات کی فراہمی کوممکن بنانے کے لئے بھر پور جدوجہد […]

.....................................................

سمیع خان اور KCCA کونسل کے ممبر خالد نفیس نے سندھ کے سابق وزیر کھیل اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی محمد سمیع خان اور KCCA کونسل کے ممبر خالد نفیس نے سندھ کے سابق وزیر کھیل اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ […]

.....................................................

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

یورپی معیشت کے حوالے سے خدشات پر ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں مورگن اسٹینلے ایشین پیسیفک کے انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد کمی دیکھی جا رہی ہے ۔آسٹریلین ایس اینڈ پی کے انڈیکس میں اعشاریہ چار فیصد کمی ہوئی۔ جاپان کا نکی انڈیکس ایک اعشاریہ دو فیصد گر گیا۔ […]

.....................................................

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے تک شیڈول بینکوں سے حاصل کئے گئے قرضوں […]

.....................................................

یہ وقت فلمی دنیا کا حصہ بننے کے لئے عمدہ ہے: عمران خان

یہ وقت فلمی دنیا کا حصہ بننے کے لئے عمدہ ہے: عمران خان

بالی وڈ (جیوڈیسک)اداکار عمران خان کا کہنا ہے کہ فلم کی دنیا میں کئی ذہین پروڈیوسر اچھی کہانیوں کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں، یہ وقت فلم کی دنیا کا حصہ بننے کے لئے سب سے عمدہ ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان کے بھانجے عمران خان نے کہا کئی نوجوان ذہین ہدایت […]

.....................................................

سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے ٹریلر کی مقبولیت

سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے ٹریلر کی مقبولیت

لاس اینجلس(جیوڈیسک)سٹار ٹریک سیریز کی نئی فلم ان ٹو ڈارکنس کے نئے ٹریلر نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی،فلم سترہ مئی کو ریلیز ہو گی۔ ان ٹو ڈارکنس دوہزار نو میں بننے والی فلم سٹار ٹریک کا سیکوئل ہیاور یہ اس سیریز کی بارھویں فلم ہے۔سائنس فکشن مووی “سٹار ٹریک ان ٹو ڈارکنس” انجانی […]

.....................................................

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج،127پروازیں منسوخ

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج،127پروازیں منسوخ

شکاگو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،خراب موسم کے باعث ایک سو ستائیس پروازیں منسوخ کرنا پڑی ہیں۔امریکی شہر شکاگو میں دو روز تک جاری رہنے والی برفباری سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔درجنوں پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔سڑکوں سے برف کو پگھلانے کے لئے نمک کا استعمال کیا […]

.....................................................

افغان صدر کرزئی کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

افغان صدر کرزئی کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

لندن(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے لندن میں برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی۔شہزادہ چارلس سے ملاقات سے پہلے انھوں نے برطانوی شہزادہ ہیری کے ان الفاظ کو بھی معا ف کیا جس میں انھوں نے افغان جنگ کو ایک وڈیو گیم سے تشبیہ دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ شہزادہ ہیری ابھی جوان ہیں اور […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے تحت یکجہتی کشمیر ریلی آج نکالی جائے گی، لیاقت بلوچ قیادت کرینگے

کراچی(جی پی آئی)مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے ‘نہتے کشمریوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف اورکشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آج شام 4 بجے جیل چورنگی تا مزار قائد عظیم الشان یکجہتی کشمیرریلی نکالی جائے گی ریلی کی قیادت جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کریں گے۔ ریلی سے […]

.....................................................

حلیم عادل شیخ اندرون سندھ کے اضلاع میں بارشوں کے باعث سردی بڑھنے کے بعد فوری طور پر حیدر آباد پہنچ گئے

حیدر آباد (جی پی آئی )وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ اندرون سندھ کے اضلاع میں بارشوں کے باعث سردی بڑھنے کے بعد فوری طور پر حیدر آباد پہنچ گئے۔ متاثرہ اضلاع میں ٹینٹ سے لدے 13 ٹرک ڈپٹی کمشنرز کے حوالے۔ متاثرین جن کے گھر سیلاب یا بارشوں سے تباہ […]

.....................................................

10فروری کو یوم یکجہتی کشمیر اور مقبول بٹ شہید کی برسی پورے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

بھمبر (جی پی آئی)تارکین وطن نام نہاد بھارتی جمہوری اور سیکولر چہرے کو بے نقاب کرینگے یورپ میں مقیم کشمیری کمیونٹی 10فروری کو اٹلی کے شہر بریشیا میں یوم یکجہتی کشمیر اور مقبول بٹ شہید کی برسی پورے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منائی جائیگی تقریب میں بیرسٹر عبدالمجید ترمبو خصوصی شرکت […]

.....................................................

5فروری کو پوری پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر میں مقیم کمیونٹی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منائے گی :چوہدری عرفان الحسن

بھمبر (جی پی آئی)تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے 5فروری کو پوری پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر میں مقیم کمیونٹی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منائے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن امریکہ کے راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جب تک کشمیری قوم کو […]

.....................................................

یوم یکجہتی ِ کشمیر5فروری اس عزم کے عہد کا دن ہے کہ کشمیری عوام کا یکجا ہو کر اپنی منزل کی جانب گامزن ہوں

بھمبر(جی پی آئی)یوم یکجہتی ِ کشمیر5فروری اس عزم کے عہد کا دن ہے کہ کشمیری عوام کا یکجا ہو کر اپنی منزل کی جانب گامزن ہوں ، اس حوالے سے ہر سال تقریبات منائی جاتی ہیں اور پاکستان میں 1990سے یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ، یہ دن شہدا کشمیر کو خراج عقیدت […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

شاہ فیصل ٹائون میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا چیف آفیسر کمال مصطفی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ برساتی پانی کی نکاسی کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور TMAشاہ […]

.....................................................