کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں موسم کی تمام سبزیوں کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکام ہے اور بارش کے باوجود سپلائی کا نظام بھی برقرار ہے۔ سبزی منڈی میں آلو بارہ روپے ، […]
مقبول ایکشن سیریز فاسٹ اینڈ فیورس کی چھٹی فلم مئی میں آ رہی ہے۔فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کی یہ پہلی فلم ہے جس میں کار ریس نہیں دکھائی گئی۔ گزشتہ فلم میں ریس جیتنے والے ڈرائیور امیر ہو چکے ہیں اور نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہیں۔مشکل یہ ہے کہ مجرمانہ ماضی ان لوگوں کی […]
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو211رنز سے شکست دے دی ہے۔میچ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم کو فتح کے لیے 297 رنز درکار تھے جبکہ اس کی پوری ٹیم 268 رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ قومی بلے بازوں نے کھیل کا آغاز پھر مایوس کن کیا۔مصباح الحق 64رنز کیساتھ نمایان رہے،اسد شفیق نے 56 […]
لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے لانگ مارچ کے بعد اب انقلاب مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ 15 فروری سے ملک گیر جلسوں کا آغاز ہو گا۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا اور […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں مسافر بس سمیت کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا۔تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے اور ٹرک دیگر گاڑیوں سے جا ٹکرایا۔مسافر بس میں زیادہ تر سیاح سوار تھے،حادثے […]
سوات(جی پی آئی)ملک حبیب خان صدر مسلم لیگ ن کالام اور ملک گل زادہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کالام نے مشتر کہ طور پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحاج نیروز میاں حلقہNA30سوات 2کے عوام کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے ۔چونکہ موجودہ حکومت ابھی تک حلقہ NA30کیلئے کچھ […]
سوات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما الحاج نیروز میاں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی دوغلی پالیسیوں کیوجہ سے ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے ملک کو چلانے کی صلاحیت نہ رکھنے والے آئندہ عام انتخابات میں جتنے کا خواب دل سے نکا ل لیں عوام کی دولت لوٹنے والے […]
بنوں( جی پی آئی)پاکستان ایمپلائیز سی بی اے کا اجلاس ڈویژن ون کے چیئرمین عبید اللہ شاہ اور ڈویژن ٹو کے چیئرمین حافظ دانیاز کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سب ڈویژن ڈومیل سے احمد علی شاہ،رفیع اللہ،اربن سب ڈویژن سے حاجی جاوید خان،فرمان اللہ،راحد حمید،خان نواز،محمد نثار،کینٹ سب ڈویژن سے عصمت اللہ،عمر علی […]
وزیرآباد(جی پی آئی)گورنمنٹ ہائی سکول جی ٹی روڈ نظام آباد کے دونوں اطراف نرسری والوں کا قبضہ طلبا سے تفریح کے اوقات میں گھومنے پھرنے اور آزادانہ بیٹھنے کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔ بااثر افراد مختلف سرکاری اہلکاروں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور منتھلیاں مقرر ہونے کی وجہ سے مسلسل سرکاری اراضی […]
سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل آئل کے تین ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 233 ارب بیرل تیل […]
لیٹویا میں جاری یورپین کار ریلی کا دوسرا راؤنڈ فن لینڈ کے جاری کیٹوما نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کیا۔انھوں نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور 15 سیکینڈ میں طے کیا۔دوسری پوزیشن آئرلینڈ کی جوڑی کے پاس رہی جنھوں نے فاصلہ دو گھنٹے آٹھ منٹ اور […]
کشمیری قوم تہذیبی و لسانی اعتبار سے دنیا مین اپنا منفرد تشخص اور وجود رکھتی ہے۔ جھیلوں آبشارون مرغزاروں اور زعفران زاروں کی یہ دھرتی قدرتی حسن سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ علمی ادبی اور تہذیبی و ثقافتی حسن کی آئینہ دار بھی ہے۔ اس خطہ کی زبانیں بھی اپنی تمام تر رعنائیوں […]
سرکار دو عالم حضر ت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مقام پر ارشاد فرماتے ہیں! ائے ایمان والو بیٹیاں اللہ کی رحمت اور بیٹے نعمت ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ بات سن کر ایک صحابی نے آپکی خدمت میں عرض کیا یا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
کراچی(جیوڈیسک) ڈپٹی پرائم منسٹر آف پاکستان پرویز الٰہی دادا بھائی انسٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کی پانچویں کنونشن تقریب میں فائراینڈ ریسکسیو سروس کے سینئر اسٹیشن آفیسر ڈاکٹر و جاہت احمد کو ایم بی اے کی ڈگری دے رہے ہیں۔
2فروری 2013 کو پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان عوامی تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کی تنظیم نو کی گئی ،شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری چیئر مین کے عہدہ سے دستبردار ہو گئے جبکہ پاکستان بھر سے آنے والے سینکڑوں عہدیداران کی آراء کے بعد ڈاکٹر رحیق احمد […]
لاہور(نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر اور مرکزی رہنماء خاور محمود کھٹانہ نے کہا کہ مجوزہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام سے خطے میں ترقی اور خوشحالی کا دور دورہ ہوگا اور عوام کو تخت لاہور اور رائے ونڈ کے جعلی شیروں کے چنگل سے رہائی مل جائے گی […]
لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی شیخ محمد چوہان اور میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ پی پی پی اور پی ایم ایل این کے بلند بانگ دعوئوں میں کوئی سچائی نہیں دونوں جماعتوں نے ترقیاتی اور تعمیراتی منصوبوں کے نام پر قومی خزانہ خالی کردیا جبکہ میٹرو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی پر ایک مرتبہ پھر پٹرولیم لیوی کا نفاذ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے ایس آر او کے مطابق تین ہزار پانچ سو روپے فی ٹن لیوی نافذ کی گئی ہے اور نئے پٹرولیم لیوی کی وصولی یکم فروری سے کی جائے گی جس سے ایل […]
وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ گولی کسی بھی مسلے کا حل نہیں ہے۔ طالبان کی مذاکرات کی پیشکش پر ایک دو دن میں حکومتی سطح پر جواب دینگے۔ قوم جاننا چاہتی ہے طاہرالقادری نے مارشل لا کی بات کیسے کی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے […]
اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر میاں عبدالوحید ، مرکزی نائب صدر خواتین ونگ افشاں ملک ،نائب صدر پنجاب خواتین ونگ آئشہ رضا خان نے کراچی میں دو علما کرام بیس افراد کی ہلاکت اور لکی مروت فوجی یونٹ پر 13 اہلکاروں کی شہادت پر اپنے گہرے دکھ افسوس اور […]
اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اگر تین سال کے لیے حکومت کا موقعہ دیا گیا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی ملک میں جاری تمام بحران ختم ہوجائیں گے اور پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن […]
یہ نہایت ہی خوش کن بات ہے کہ ہمارے ہاں یہ بحث تو چل پڑی کہ یہاں پر مثبت تبدیلی صرف ووٹ کے مرہون منت رہے گی یا اس کے لیے کوئی اور بہتر طریقہ بھی ممکن ہو سکتا ہے۔ قبل اس کے کہ تبدیلی کے امکانات پر غور کیا جائے یہ دیکھ لینا ضروری […]
مورخوں کے نزدیک کشمیر دو ہزار قبل مسیح میں اس قابل بنا کہ یہاں انسان آباد ہو سکیں اس سے پہلے پانی کی جھیل تھی۔ کسی نے کہاکشمیر سے مراد کشید کی گئی یعنی جس زمین سے پانی خارج کیا گیا ہو۔ کسی نے اسے بنی اسرائیل کے ساتھ جوڑا۔ کشمیرجھیلوں،چشموں،دریائوں،کوہساروں اور باغوں کا دیس […]
لاہور : محمد زبیر صفدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیشن 2013-14ء کے ناظم اعلیٰ منتخب۔ محمد زبیر حفیظ سیکرٹری جنرل منتخب۔ تفصیل کے مطابق اسلامی جمعیت پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں ختم ہو گیا ہے۔ اراکین جمعیت نے نئے سیشن کے لیے محمد زبیر صفدر کو ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے۔ […]