کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے ہنگو میں بعد نماز جمعہ ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر افسو س کا اظہار کیا۔جبکہ شہر کراچی میں جاری قتل غارتگری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
کراچی(جی پی آئی)کراچی میں جاری قتل وغارت گری جعلی مینڈیٹ کی وجہ سے ہے’شہر میں قیام امن کیلئے شفاف ووٹر لسٹوں کی تیاری ناگزیر ہے ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں فوج کو شامل نہ کیا گیا تو اسلام آباد میں مرکزی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا دیا جائے گا’شہر کو دہشتگردوں […]
میاں چنوں(جیوڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ میاں چنوں نے کامران فیصل کے والد کی رضامندی کے بعد قبر کشائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے جب مجسٹریٹ میاں چنوں سے رابطہ کیا تو پہلے تو مجسٹریٹ نے یہ کہہ کر قبر کشائی کی اجازت دینے سے انکار کردیا کہ اس کیس کی جہاں […]
اللہ رب العزت نے تخلیق کائنات کے بعداس کی باگ ڈور جس ہستی کے سپرد کیا سے اس کے تمام پیچ وخم کے بھی آشنا فرمایا اور اس کے تمام اسرار و رموز بھی حضرت انسان پر آشکار کر دئیے مگر ساتھ ہی یہ شرط بھی عائد کر دی کہ ان تمام گہرے رازوں تک […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ موضع بدھڑ،ونہار کے قریب ٹریلراور سوزوکی حادثہ کی وجہ سے اموات ہونے پر بڈھر کے لوگوں نے احتجاجا بین الصوبائی روڈ پر دھرنا دیا ہوا ہے ۔دھرنا کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ جب تک ایکسیئن ہائی وے روڈ کنسٹرکشن ذمہ داری قبول نہیں کرتا تو اس وقت تک دھرنا […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے سکول وین کو ٹکر مار دی،ایک طالبہ جاں بحق ،سات شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق اکیڈمی آف ایکسی لینس کی طالبہ سکول سے چھٹی کر کے اپنی سوزوکی پک اپ جب تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ […]
اسلام آباد (پ ر ) آج کا تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان نہ صرف وطن عزیز اور قوم سے مخلص ہے بلکہ با صلاحیت اور فعال ہونے کی وجہ سے بہترمستقبل کی ضمانت بھی ہے اسلئے پاکستان کو سیاسی،سماجی اور معاشی زبوں حالی سے بچانے کیلئے نوجوانوں کو ہر میدان میں آگے لانا ہوگا۔ پاکستان […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ریاست کو کرپشن سے پاک اور عوامی مفادات کی محافظ بنانے کیلئے ملک میں بروقت و شفاف انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے اسلئے پاکستان کی کوئی بھی محب وطن، سیاسی اور جمہوری قوت انتخابات کے التوأ کی کسی سازش کو کامیاب ہونے دے گی اور نہ ہی کسی غیرآئینی سیاسی […]
نوابشاہ ( پ ر )کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور قوم سے روٹی کا آخری نوالہ تک چھیننے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ یہ بات راجونی اتحاد کے سربراہ نے نوابشاہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ وڈیروں، لٹیروں، سرمایہ داروں، جاگیرداروں، صنعتکاروں اور موروثی […]
کراچی (پ ر)کراچی میں جاری قتل و غارت گری اور گزشتہ دوروز کے دوران پیش آنے والے تشویش و افسوسناک واقعات میں معصوم جانوں کا ضیاع اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر داخلہ رحمن ملک کا یہ کہنا کہ جلد کراچی میں گھمسان کی دہشت گردی ہوسکتی ہے بالکل درست ہے اور فروری کا […]
کراچی : پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے تحفظ واستحکام کی ضامن ہیں اس سے وابستہ ہر فرد کی حب الوطنی ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہ کا ہر فیصلہ حرمت وطن کے تقدس اور سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہوتا ہے اور جس طرح کشمیر پاکستان […]
اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اداکارہ نے انٹرنیشنل فیسٹول کی فلم سوارنگی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلمی بحران کے باعث طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد ریشم نے بین الاقوامی فیسٹول کیلئے بننے والی آرٹ فلم سوارنگی میں مرکزی کردار ادا […]
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ ڈومیسٹک سلینڈر 60 اور کمرشل سلینڈر 240 روپے سستا کیا گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسویسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق عالمی سطح پر 5 ہزار روپے فی میٹرک ٹن کمی کے باعث مقامی […]
جنوری کے دوران ملک میں پٹرول، گیس اور اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ چھ سات فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے دوران اب تک مہنگائی کی اوسط شرح آٹھ اعشاریہ دو آٹھ فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد […]
ارے یہ کیا ہوا بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور نے سیف علی خان سے محبت کی شادی تو کر لی لیکن ایک بار پھر انہوں نے گھر سے بھاگ جانے کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔ بالی ووڈ ذرائع کا کہنا ہے کرینہ جو شادی کے بعد کرینہ کپور خان ہو گئی ہیں۔ […]
ٹینس کے ایشیا اوشیانا گروپ ٹو ٹائی میں پاکستان اور سری لنکا کی میچ 1-1 سے برابر ہو گیا. اعصام الحق کو سنگلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا. جاری ایشیا اوشیانا گروپ ٹوٹائی کے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان اِن ایکشن ہوئے۔ اسٹار کھلاڑی اعصام الحق قوم کی توقعات پر […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ(جیوڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خسرہ کی وباء سے تین بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ چار کو تشویش ناک حالت میں اسپتال داخل کرا دیا گیا۔نواحی گاؤں 265 گ ب میں خسرہ کی وباء سے تین بچے محمد قمر، محمد علی اور طیب جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں دو سگے بھائی […]
جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان چھ رنز بغیر کسی نقصان کے آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کی برتری ختم کرنے کیلئے 247 رنز درکار ہیں۔ وانڈررز اسٹیڈیم میں سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میں گریم سمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چھیالیس رنز […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج اپنی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرے گے۔ سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے الزام میں عدالت نے نا اہلی کی سزا سنائی تھی۔ اس فیصلہ میں انہیں عدالت کی برخاستگی تک قید کی سزا سنائی تھی تاہم […]
لکی مروت(جیوڈیسک)سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ جوابی فائرنگ سے چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔ لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں دہشت گردوں نے جدید اسلحے اور خودکار ہتھیاروں اور دستی بموں سے عارضی فوجی چھانی پر حملہ کیا۔حملے میں 9 اہلکار شہید اور آٹھ […]
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخاب کیلئے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا،ملک کے 70 ہزار پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کمپیوٹرائزڈ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے نتائج کی تیاری کیلئے یو این ڈی پی کے تعاون سے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم بنا لیا ہے۔اس سسٹم کے ذریعے پولنگ […]
کراچی(جیوڈیسک)کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک نئے ریکارڈ کی جانب رواں ہے ، پہلے سیشن کے اختتام پر تیئس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر میں ہونے والی خریداری سے انڈیکس تیزی میں تبدیل ہو گیا۔ دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس ایک موقع پر […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست انڈیانا اور مشی گن میں برفباری کی وجہ سے پیش آئے ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں برف باری کی وجہ سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو […]
جوہانسبرگ(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پہلے سیشن کے دوران وکٹ میں فاسٹ بائولرز کے لیے کافی مدد ہے۔انھوں نے کہا کہ حریف ٹیم کو کم سے کم سکور پر […]