ایک صدی پیچھے

ایک صدی پیچھے

ملک کی سپرا سٹار جمہوریت اپنے عروج کے آخری ایام کی جانب انتہائی تیزی سے بڑھ رہی ہے،آمریت سے اقتدار چھین کر جب چاروں صوبوں میں جمہوری حکومتیں برسرِاقتدار آئیں تو قوم نے مسرتوں کا منہ دیکھا اور سوچا کہ اب ہمارے مسائل ملیا میٹ ہو جائیں گے۔ اب ساری مشکلات اپنی موت آپ مر […]

.....................................................

خادم اعلیٰ صاحب ایک نظر ٹیچرایجوکیٹرز پر بھی

خادم اعلیٰ صاحب ایک نظر ٹیچرایجوکیٹرز پر بھی

ٹیچر ایجوکیٹرز وہ لوگ ہے جو قوموں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں اور جن کے پیشہ کو پیشہ پیغمبری کہا جاتا ہے۔ٹیچرز ایجوکیٹرز تعلیم کے ضامن ہیں جو دن رات تعلیم کو پستی سے بلندی کی طرف لے جانے کے لیے تگ و دو میں رہتے ہیں۔ ٹیچر ایجوکیٹرز کی بدولت ہی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے پاس نیا صوبہ بنانے کا مینڈیٹ نہیں، لاہور ہائیکورٹ

پارلیمنٹ کے پاس نیا صوبہ بنانے کا مینڈیٹ نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کے پاس نئے صوبے بنانے کا مینڈیٹ نہیں ،موجودہ پارلیمنٹ نئے انتخابات میں جائے ،مینڈیٹ لے پھر جتنے مرضی صوبے بنائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں نئے صوبے کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔جسٹس خالد محمود خان نے ریمارکس دئیے کہ […]

.....................................................

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں نے حکومت سے یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ کیا، ہزاروں افراد کی دستخط شدہ پٹیشن برطانوی وزیر اعظم کے دفتر میں اراکین پارلیمنٹ نے جمع کروا دی۔ یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم کے خلاف برطانوی مسلمانوں کی طرف سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ 10 ہزار سے زیادہ برطانوی […]

.....................................................

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا(جیوڈیسک) میں صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، حملے سے 18 فروری کو ہونے والے الیکشن خطرے میں پڑ گئے۔ آرمینیا کے دارالحکومت یروان میں صدارتی امیدوار پاریر ہیرکیان کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ حملہ ان کے گھر پر کیا گیا۔ حملے میں پاریر معمولی زخمی ہوئے۔ آرمینیا […]

.....................................................

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین(جیوڈیسک)چین میں ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گرنے سے چھبیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ٹرک میں آتشبازی کا سامان لدا تھا۔ پل پر پہنچتے ہی آتش گیر سامان میں اچانک آگ لگ گئی اور زور دار دھماکہ سے پل زمین پر جاگرا ،اس وقت پل پر موجود دیگر گاڑیاں بھی زمیں پر جا گریں۔ حادثے […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول کا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کارساز کا دورہ اساتذہ اور طلباء و طالبات سے ملاقات

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول کا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کارساز کا دورہ اساتذہ اور طلباء و طالبات سے ملاقات

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک سے جہالت کا خاتمہ چاہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ علاقائی ترقی اور مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے ساتھ علم کے فروغ اور تعلیمی اصلاحات کی جدو جہد میں مصروف عمل ہے متحدہ قومی موومنٹ ملک […]

.....................................................

بھمبر : اہل علاقہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

بھمبر : اہل علاقہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

برسالی سکول میں خالی ہونے والی پوسٹ پر یونین کونسل اور علاقے سے باہر کا رہائشی لگانے پر اہل علاقہ کا کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دے کر عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا کر دیا۔ سید طاہر حسین شاہ

خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دے کر عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا کر دیا۔ سید طاہر حسین شاہ

پیرمحل (نامہ نگار)خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دے کر عوام کا دیرینہ مطالبہ آج پورا کر دیا،ان خیالات کا اظہار کمشنر فیصل آباد سید طاہر حسین شاہ نے تحصیل پیرمحل کے دفاتر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں Feb 1, 2013

محکمہ تعلیم کی غلط اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے محکمہ تعلیم زبوں حالی کا شکار ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم کی غلط اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے محکمہ تعلیم زبوں حالی کا شکار ہے گرلز ہائی سیکنڈری سکولوں میں ماہر مضمون کی پوسٹوں پر مردوں کو تعینات کرکے بچیوں کیلئے تعلیم کے دروازے […]

.....................................................

بلا امتیاز شاہ فیصل ٹائون کے تمام علاقوں میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

بلا امتیاز شاہ فیصل ٹائون کے تمام علاقوں میں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون کے مختلف علاقوں میں سیوریج کی ابتر صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے TMAشاہ فیصل اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات بروئے کار لاکر نکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا فوری ازالہ کرنے […]

.....................................................

”The 100”مائیکل ہارٹ

”The 100”مائیکل ہارٹ

مائیکل ہارٹ امریکہ میں پیدا ہوا اس نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پھر پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں۔ہارٹ طویل عرصے تک معروف امریکی ادارے ”ناسا” کے ساتھ کام کرتا رہا اس دوران مختلف سائنسی موضوعات پر ریسرچ مضامین بھی لکھتا رہا اس دوران ہارٹ کی مختلف […]

.....................................................

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان کے مصنف کمانڈو ریٹائرڈ جنرل مشرف نے پاکستان کو ڈبونے کی پوری کوشش کی ابھی بھی کشتی ڈاواں ڈول ہے مگر اللہ کی مدد سے یہ کشتی ضرور کنارے لگے گی۔ مثل مدینہ ریاست پاکستان کو اللہ اپنی جناب سے بچائے ہوئے ہے اور اسے قائم ودائم بھی رکھے گا مغرب […]

.....................................................

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو (جیوڈیسک)پٹ بازار میں مسجد کے باہر بم دھماکے سے 12افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے وقت لوگ نماز کے پڑھ کر باہر آ رہے تھے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بتایا جا رہا ہے۔امدادی ٹیموں نے کارروائی […]

.....................................................

کراچی میں خوف وہراس ، موبائل سروس بند، علما کے قتل پر یوم سوگ

کراچی میں خوف وہراس ، موبائل سروس بند، علما کے قتل پر یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کی جانب سے دہشت گردی کے امکانات ظاہر کرنے کے بعد کراچی میں خوف کی فضا طاری ہے۔ مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند ہونے لگی ہے.گزشتہ روز علما کرام کے قتل کے خلاف جے یوآئی (ف) اور اہلسنت والجماعت یوم سوگ منارہی ہے۔ دہشت گردوں ، بھتہ خوروں اور […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں (جی پی آئی) 31-01-2013

الیکشن سے قبل بہت سی اہم سیاسی شخصیات پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونگی: چودھری پرویزالہی لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماو نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں(جی پی آئی) 31-01-2013

جشن عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رہائش گاہ راجہ محمدصدیق خان پر منعقد ہوئی بھمبر (جی پی آئی)جشن عید میلاالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رہائش گاہ راجہ محمد صدیق خان […]

.....................................................

گجرات کی خبریں(جی پی آئی) 31-01-2013

خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے:نوازش علی ڈی سی او گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے۔ بچوں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے لے لئے محکمہ صحت کو […]

.....................................................

امریکہ کے معروف گلوکار بیری مینی لو کے کنسرٹس میں لوگ جھوم اٹھے

امریکہ کے معروف گلوکار بیری مینی لو کے کنسرٹس میں لوگ جھوم اٹھے

نیویارک(جیوڈیسک) 70 اور 80 کی دہائی میں پاپ میوزک پر راج کرنے والے گلوکار بیری مینی لو نے پچیس سال بعد بروڈ ویز میں ہونے والے کانسرٹ میں آواز کا جادو جگایا۔ معروف گلوکار بیری مینی لو جب کنسرٹ میں جلوہ گر ہوئے تو لوگ جھوم اٹھے۔ نیویارک کے مشہور میوزک کلب کوپاکابانہ میں بیری […]

.....................................................

کمل ہاسن کی فلم کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی

کمل ہاسن کی فلم کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی

بھارت کے تامل فلموں کے اسٹار اور پروڈیوسر کمل ہاسن کی مشکلات شاید ابھی کم ہوتی نظر نہیں آتیں۔ انکی متنازعہ فلم “وشوروپم” کی ہندی زبان میں ریلیز بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے فلم کی ریلیز کے لئے شرط عائد کر دی ہے۔ […]

.....................................................

فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے

فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)معروف ادیب ایلکسز کے ناول پر بننے والی کرائم تھرلر مووی بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے۔ فلم میں” سلوسٹرسٹالون” ایک ٹارگٹ کلر کا کردار ادا کیا ہے جو واشنگٹن ڈی سی کے نوجوان جاسوس کے ساتھ مل کر گروہ بناتا ہے۔اس ٹارگٹ کلر کو اپنے ایک ساتھی کی […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

بلوچستان میں گورنر راج کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف جمعیت علما اسلام اور بی این پی (عوامی) سمیت سابقہ حکومت میں شامل بعض جماعتوں کی کال پر آج پہیہ جام ہڑتال ہے۔ بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کیخلاف آج صوبہ بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے اور عام ٹرانسپورٹ کے […]

.....................................................

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

امریکی پیٹریاٹ ایئر میزائل یونٹس شام کے ساتھ ترکی سرحد پر واقع جنوبی صوبے گزیان ٹپ میں واقع ملٹری بیس پہنچا دیئے گئے۔ شامی صدر بشار الاسد کیخلاف جاری بائیس مہینوں کے دوران شام سے متصل ترکی کی سرحد فلش پوائنٹ بن چکی ہے۔ شامی فورسز کی جانب سے متعدد مواقع پر شیل ترکی کے […]

.....................................................

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پالیسی بورڈ نے پبلک سیکٹر کمپنیز کے لیے گورننس کے نئے رولز کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس وفاقی سیکٹری خزانہ واجد علی رانا کی صدارت میں میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق گورننس کے نئے رولز کا مقصد پبلک سیکٹر انٹر پرائزز […]

.....................................................