ایدھی آف لالہ موسیٰ شیخ عبدالخلیل کے صاحبزادے شیخ طارق محمود آف ناروے اور شیخ خالد محمود ایک ساتھ گروپ فوٹو

ایدھی آف لالہ موسیٰ شیخ عبدالخلیل کے صاحبزادے شیخ طارق محمود آف ناروے اور شیخ خالد محمود ایک ساتھ گروپ فوٹو

ایدھی آف لالہ موسیٰ شیخ عبدالخلیل کے صاحبزادے شیخ طارق محمود آف ناروے اور شیخ خالد محمود ایک ساتھ گروپ فوٹو۔محمد بلال احمد بٹ

.....................................................

چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

لاہور (محمدبلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماو نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہی کی […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الہی کا کراچی میں جامعہ بنوریہ کے تین علما کرام کے دن دیہاڑے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظیار

لاہور (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی نے کراچی میں جامعہ بنوریہ کے 3 علما کرام کے دن دیہاڑے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے […]

.....................................................

لالہ موسیٰ اور ڈنگہ کی خبریں( محمد بلال احمد بٹ سے)

تمام تر عالمی دبائو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران سے سوئی گیس فراہمی کے منصوبہ کا معاہدہ کیا،چوہدری قمر زمان کائرہ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے106کی عوام نے مجھ پر اظہار اعتماد کر کے اپنا نمائندہ منتخب کر کے […]

.....................................................

خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے،DCOگجرات

خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے،DCOگجرات

گجرات(محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ خسرہ خطرناک بیماری ہے جس سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے۔ بچوں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے لے لئے محکمہ صحت کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ خسرے سے متاثرہ بچوں کی ویکسنیشن اور صحت مند بچوںکواس مرض سے […]

.....................................................

ڈنگہ :چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے پندرہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کولی خاندان کے چشم و چراغ اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر کولی انگلینڈ سے پندرہ فروری کو پاکستان پہنچیں گے انکے دوست احباب عزیز و اقارب اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کریں گے۔

.....................................................

لالہ موسیٰ:ایک کروڑ تاوان کے لئے دو روزقبل اغواء ہونے والامحلہ قلعی گراں کا رہائشی سات سالہ سکندر مرز ا کو لالہ موسیٰ سٹی پولیس نے ڈرامائی انداز میں لاہور سے بازیاب کروا لیا

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)ایک کروڑ تاوان کے لئے دو روز قبل اغواء ہونے والامحلہ قلعی گراں کا رہائشی سات سالہ سکندر مرز ا کو لالہ موسیٰ سٹی پولیس نے ڈرامائی انداز میں لاہور سے بازیاب کروا لیا۔ڈی پی او گجرات راجہ بشارت،ڈی ایس پی ضیاء جعفری ،ایس ایچ او سٹی ریاض کدھر اور دیگر عملے […]

.....................................................

بی۔ جے۔ پی کا شوشہ

بی۔ جے۔ پی کا شوشہ

اللہ بھلا کرے ہمارے مدبر صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری کا جن کی فلسفیانہ سوچوں سے اور کوئی متاثر ہو نہ ہو میں تو عرصۂ دراز سے زانوئے تلمذتہ کیے بیٹھی ہوں۔مجھے ہمیشہ اُن میں شاعرِمشرق حضرت اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے اُس شاہیں کی جھلک نظرآتی ہے جو لہو گرم رکھنے کے بہانے […]

.....................................................

جناب وزیرداخلہ رحمان ملک سے پوچھا جائے کہ کون کراچی میں خون ریزی کرنا چاہتا ہے۔ محمد علی جعفری

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے کہا کہ جناب وزیرداخلہ رحمان ملک سے پوچھا جائے کہ اگر ان کو کراچی کی بھگٹرتی ہوئی صورتحال کا ایک ماہ پہلے اندازہ ہو گیا تھا تو ان کی حکمت عملی کراچی کو تحفص فرائم کرنے کیلئے کیا تھی؟ کیونکہ روزانہ […]

.....................................................

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز جمعرات کو صبح 8 بجے 24 گھنٹے کے لئے کھولے گئے تھے […]

.....................................................

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر، وزیر اعلی کا دہشتگردوں اور مجرموں کے خاتمے کا حکم

سندھ کے گورنر اور وزیر اعلی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردوں اور سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف فوری ٹارگٹڈ آپریشن کو تیز کرنے اور مجرموں کی پناہ گاہوں کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر ہاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت […]

.....................................................

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کی 9 ویں برسی منائی گئی

بھارتی فلموں کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کی 9 ویں برسی منائی گئی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی فلموں میں ماضی کی ممتاز اداکارہ و گلوکارہ ثریا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ 1941 میں ثریا شیخ جمال بارہ برس کی عمر میں فلم تاج محل میں چائلڈ سٹار کی حیثیت سے پہلی بار فلموں میں آئیں۔ اس کے فورا بعد انہوں نے فلموں میں گانا بھی شروع کر دیا۔ […]

.....................................................

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارتی گولفر نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا

بھارت کے گولفر وجے سنگھ نے ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کر لیا۔ سابق ورلڈ نمبر بھارتی گولفر وجے سنگھ نے کھیل کے دوران ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف کیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ انسولین جیسی ادویات کا استعمال انجانے میں کیا جس پر پی جی اے ٹور […]

.....................................................

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

ڈیوس کپ میں شرکت کیلئے جوکووچ بیلجیم پہنچ گئے

بیلجیم(جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن چیمپئن نوواک جوکووچ سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر ڈیوس کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے بیلجیم پہنچ گئے۔ نوواک جوکووچ جیسے ہی ٹینس کورٹ پہنچے تو وہاں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے سینکڑوں مداح جمع ہو گئے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں […]

.....................................................

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

ماسکو(جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، غیر قانونی اقدامات کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ روس نے شام میں اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئی بھی غیر قانونی اقدام […]

.....................................................

لاہور: رینٹل پاور کیس، 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور: رینٹل پاور کیس، 35 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

لاہور(جیوڈیسک)وزارت داخلہ نے رینٹل پاور کیس میں ملوث پینتیس افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے ملک بھر کی سرحدی چیک پوسٹوں اور ایئرپورٹس کو فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق سیکریٹری سلمان صدیق کا نام شامل نہیں ہے۔ رینٹل پاورکیس میں وزارت داخلہ کی طرف […]

.....................................................

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو(جیوڈیسک)میکسکو کے دارالحکومت میں تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکے سے14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔میکسکو سٹی میں پیمیکس تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ عمارت کے گراونڈ فلور پر ہوا۔ دھماکے کے بعد عمارت کو خالی کروا کے […]

.....................................................

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی تین خواتین سمیت سات افراد کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ یہ ملزم لوگوں کے گھروں میں نوکر بن کر داخل ہوتے اور […]

.....................................................

کراچی میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ممکنہ دہشتگردی کے باعث آج دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں ممکنہ دہشتگردی کے باعث موبائل فون سروس بند رہے گی۔ رحمان ملک کا کہنا […]

.....................................................

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا: شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اندرون سندھ سے تمام اضافی پولیس فورس کراچی بلانے کی ہدایت کر دی۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ کراچی میں امن و امان کی خرابی کی ذمہ دار کالعدم تنظیمیں اور طالبان ہیں۔ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر وزیراعلی قائم علی شاہ کی صدارت میں […]

.....................................................

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں کمیشن کی رپورٹ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ کمیشن کی رپورٹ میں آئین میں ترمیم کی سفارش کی گئی ہے۔ سینیٹر فرحت اللہ […]

.....................................................

کراچی:دہشت گرد بے لگام، مزید 2 افراد قتل، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کراچی:دہشت گرد بے لگام، مزید 2 افراد قتل، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، رات بارہ بجے کے بعد مزید دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، شہر میں ہلاکتوں کی 21 ہو گئی۔ مفتی عبدالمجید کے قتل کی واردات محض 13 سیکنڈ میں مکمل کر لی گئی۔ شہر کراچی کی گلیوں اور سڑکوں پر دہشت گردوں کا راج رہا۔ […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)جنوری کے تیسرے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب چون کروڑ ڈالر رہ گئے۔ پچیس جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے تک مرکزی […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ قیمت باسٹھ ہزار سات سو پچاس روپے تولہ پر جا پہنچی۔ سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک سو اٹھائیس روپے اضافے کے بعد تریپن ہزار سات سو […]

.....................................................