زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے بعد ملکی خزانے میں صرف 217 ڈالر بچے ہیں۔ وزیر خزانہ ٹینڈے بٹی کا کہنا ہے اس ہفتے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے بعد ملک دیوالیہ ہو گیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت پاکستان یکم فروری کو عالمی مالیاتی ادارے کو دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرے گا۔ یکم فروری کو عالمی ادارے کے ایس ڈی آر ڈپارٹمنٹ کو اخراجات کی مد میں تراسی ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔ یکم فروری ہی کو جنرل ریسورس اکاونٹ پر ریگولر چارجز کی مد میں […]

.....................................................

نئے صوبوں کا قیام اور ملکی تعمیر نو اور عوامی آسودگی

اسلام آباد( سہیل الیاس) پاکستان کے نئے صوبوں کی بحث زور وں پر ہے ، حقیقت یہ ہے کہ ہر صوبے کے عوام دس سے بارہ گھنٹے کا سفر کر کے جب اپنے صوبے کے اعلی حکمران کے قریب پہنچ جاتے ہیں تو وہاں پر نظام کی موجود خواری سے دوچار ہو کر اپنے پاس […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی

اسلام آباد( سہیل الیاس) نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی اور اپنے آپ کو کوستی رہی کہ یہ وہ ارکان اسمبلی ہیں جنہوں نے پاکستان کے عوام کے لیے کوئی خاص منصوبہ بندی، قانون سازی نہیں کی جس سے عوام کو آسودگی مل سکے۔ حکومت […]

.....................................................

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 ارکان ہلاک

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 ارکان ہلاک

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے علاقہ منگچر کے قریب سیکورٹی فورسز کی کالعدم تنظیم کے خلاف کاروائی کے دوران چھ مسلح افراد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی درخواست پر ایف سی نے منگچر کے علاقے میں مسلح کالعدم تنظیم کے خلاف کاورائی کی۔ مسلح افراد کی جانب سے […]

.....................................................

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق آسان کام نہیں: چیف الیکشن کمشنر

گھر گھر ووٹرز کی تصدیق آسان کام نہیں: چیف الیکشن کمشنر

کراچی (جیوڈیسک)شہرقائد میں ووٹرز کی تصدیق کے عمل میں دو روز باقی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر فخرو الدین جی ابراہیم نے کراچی حیدرآباد کالونی میں ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس […]

.....................................................

چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس, 4 فروری کو طلب

چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس, 4 فروری کو طلب

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصیح بخاری کا خط آئین سے انحراف کے مترادف ہے، خط کو بہانہ بنا کر کوئی غیر جمہوری کام نہ کریں۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے چیئرمین نیب کا خط […]

.....................................................

تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی،پولیس کے حوالے۔غلہ منڈی کے قریب چور نے بکری کو اپٹھانے کی کوشش کی تو وہاں موجود بکری کے مالک نے اْس کو پکڑ لیا۔ شہریوں کی دھنائی کرنے پر […]

.....................................................

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع اکوال کے قریب رکشہ اور مسافر کوچ میں تصادم

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع اکوال کے قریب رکشہ اور مسافر کوچ میں تصادم،خاتون سمیت دو افراد ہلاک دو شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے ڈیرہ جانے والی ڈائمنڈ مسافر کوچ نمبری 7799اکوال کے قریب ایک گاڑی کو اوور ٹیک کر ے ہوئے رکشہ سے جا ٹکرائی۔ جس کے […]

.....................................................

سنگوالہ کو سوئی گیس کی فراہمی پر ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور نوجوا ن رہنما حافظ عمار یاسر کے مشکور ہیں۔حاجی ملک اشرف اعوان

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)سنگوالہ کے مقامی سیاسی و سماجی رہنما حاجی ملک اشرف اعوان نے کہا ہے کہ سنگوالہ کو سوئی گیس کی فراہمی پر ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور نوجوا ن رہنما حافظ عمار یاسر کے مشکور ہیں سنگوالہ کی تمام برادریاں آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ق) کو ووٹ دیں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا تین روزہ سالانہ اجتماع آج سے مرکز اسلامی پشاور میں شرو ع ہو رہا ہے

لاہور(31-01-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ سالانہ اجتماع برائے ارکان آج سے مرکزی اسلامی سردار گڑھی پشاور میں شروع ہو رہا ہے۔ اجتماع تین روز تک جاری رہے گا۔ اجتماع میں ملک بھر سے اراکین جمعیت شریک ہو رہے ہیں۔ تین روزہ اجتماع میں اسلامی جمعیت طلبہ کے سیشن 2013-14ء کے لیے نئے […]

.....................................................

تعلیم ہر انسان کیلئے بنیادی ضرورت ہے بلکہ تعلیم موجودہ جدید دور میں آکسیجن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ سمیع خان

تعلیم ہر انسان کیلئے بنیادی ضرورت ہے بلکہ تعلیم موجودہ جدید دور میں آکسیجن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر محمد سمیع خان نے کہا کہ تعلیم ہر انسان کیلئے بنیادی ضرورت ہے بلکہ تعلیم موجودہ جدید دور میں آکسیجن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے جدید دور میں خواتین کی تعلیم انتہائی اہمیت کی حامل ہے […]

.....................................................

ہمارا لباس(قسط:3)

ہمارا لباس(قسط:3)

افلا تتفکرون(الانعام: 50) کیا تم غور و فکر نہیں کرتے……۔برقع(نقاب): اصل میں ہوا یوں کہ مدینہ میں یہود و مشرکین کی بہت زیادہ تعداد تھی اور ان میں یہ ایک گھٹیا عادت تھی کہ جب بھی کوئی عورت اپنے گھر سے کسی کام کیلئے نکلتی تو وہ اس کا پیچھا کرتے اور اسکو اپنے جال […]

.....................................................

چوہدری پرویز الہی تلہ گنگ کے لئے اچھے خواب رکھتے ہیں۔ ملک اشرف اعوان

تلہ گنگ : سنگوالہ کے مقامی سیاسی و سماجی رہنما حاجی ملک اشرف اعوان نے کہا ہے کہ سنگوالہ کو سوئی گیس کی فراہمی پر ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور نوجوا ن رہنما حافظ عمار یاسر کے مشکور ہیں سنگوالہ کی تمام برادریاں آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ق) کو ووٹ دیں گی اور […]

.....................................................

پیرمحل: تحصیل کے افتتاح کے لئے شہریوں میں جوش وخروش ، جلسہ عام کا انعقاد

پیرمحل : تحصیل کے افتتاح کو یاد گار بنانے کے لئے شہریوں میں جوش و خروش مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی، یوتھ ونگ ، لیبر ونگ کی مقامی قیادت کی جانب سے فلیکس اور خیرمقدمی بینزز لگا دئیے۔ اہم سیاسی رہنمائوں کی آمد متوقع تفصیل کے مطابق 1927ء سے سب تحصیل کا درجہ رکھنے والے شہر […]

.....................................................

پردہ چاک

پردہ چاک

جیسے ہم ملک و قوم کی جڑوں کو گھُن کی طرح چاٹنے والی منشیات کی مختلف اقسام چونا ،کتھہ ،پان ،گُٹکہ ،نسوار،سیگریٹ ، شیشہ،بھنگ ،افیون ،چرس ،پوڈر ،حشیش ،شراب ودیگر نشہ آور میڈیسن کے ناموں سے واقف ہیں ویسے ہی جو لوگ اِنہیں استعمال کرتے ہیں اُن پر نمودار ہونے والے اثرات بھی ہم نے […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی کے ساتھ اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے علاقائی ترقی کے ساتھ اتحاد و یکجہتی اور بھائی چارگی کو بھی فروغ دے رہے ہیں۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے لئے تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام کا کردار لائق تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دعوت اسلامی مجلس رابطہ کمیٹی شاہ فیصل ٹائون […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

  کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے تیس جنوری ایک اور تاریخی دن رہا۔ تیزی کا تسلسل برقرار رہنے سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا تاہم منافع کے حصول کیلئے فروخت کے دباو اور کراچی میں ممکنہ بڑی دہشت […]

.....................................................

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد ہلاک جبکہ 5 کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انڈونیشیا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے محکمہ قدرتی آفات نے بتایا کہ جزیرہ سماٹرا اور آگام میں لینڈ سلائیڈنگ کے دو مختلف واقعات رونما ہوئے […]

.....................................................

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

ماسکو(جیوڈیسک)روس نے امریکہ کے ساتھ منشیات کی روک تھام اور اس سلسلے میں قانون کے نفاذ پر عملدرآمد میں تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزیراعظم دمتری میدیدوف نے اپنے جاری حکمنامے میں کہا ہے کہ 2002 میں امریکہ کے ساتھ منشیات کی روک تھام اور اس سلسلے میں قانون […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے کھلتے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ، صارفین کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سستے ایندھن کا حصول شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں […]

.....................................................

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ایریزونا میں مسلح شخص کی دفترپر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک بزنس کمپلیس میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی، ارکان نے تالیوں میں رخصت کیا۔ سینیٹر یکم فروری سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔میساچوسٹس سے منتخب ڈیموکریٹ سینیٹر جان کیری 28 برسوں سے امریکی سینیٹ اور سینیٹ کی امورِ خارجہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ […]

.....................................................

ججز تقرر میں صدر، وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں: سپریم کورٹ

ججز تقرر میں صدر، وزیر اعظم کا کوئی کردار نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ججوں کی تقرری میں صدر اور وزیراعظم کا کوئی کردار نہیں۔ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بننے کے لیے سنیارٹی اصول لاگو نہیں ہوتا۔ سپریم کورٹ نے ججوں کی تقرری سے متعلق صدارتی ریفرنس […]

.....................................................