مشرقی پاکستان میں 30 لاکھ کے قتل کا افسانہ

مشرقی پاکستان میں 30 لاکھ کے قتل کا افسانہ

پیرس (عاصم ایاز)انسانی جان کتنی قیمتی ہے اور انسانی حرمت کیا معنی رکھتی ہے، قرآن حکیم نے دو ٹوک الفاظ میں وضاحت کر دی ہے: جس نے ایک بے گناہ کو قتل کیا، اس نے گویا ساری انسانیت کو قتل کر دیا۔مراد یہ کہ بے گناہ انسانوں کا قتل کوئی بھی کرے، یہ ایک ایسا […]

.....................................................

مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت صوبائی عہدیداران کا ہنگامی اجلاس

کراچی(جی پی آئی) مسلم لیگ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس۔ مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کے گھر پولیس اور ایلیٹ فورس کے دھاوے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت۔ حلیم عادل شیخ نے اجلاس […]

.....................................................

ATIکے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی کراچی پہنچ گئے

کراچی (جی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی 5روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔مرکزی صدر اس دوران کراچی میں ہونے والے مرکزی مجلس مشاورت کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ گلشن حدید میں ہونے والی مرکزی میلاد مصطفی کانفرنس میں خصوصی خطاب کریں گے۔ دریں اثنا مرکزی صدر […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں Jan 31, 2013

مظلوم اور بے سہار ا افراد کی خدمت ہمارا نصب العین ہے :حاجی فتح علی بھمبر( جی پی آئی)چیف آرگنائرز ایکس سروس مین سوسائیٹی و صدر سوسائیٹی فار ہیومن رائٹس بھمبر صوبیدار حاجی فتح علی چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظلوم اور بے سہار ا افراد کی خدمت ہمارا نصب العین […]

.....................................................

متوسط طبقے نے اگر معاشرے میں اپنی عزت و وقار قائم رکھنا ہے تو ووٹ کا استعمال درست کریں

اسلام آباد(سہیل الیاس) پاکستان میں موجودہ طرز حکومت 250افراد پر مبنی ہے گٹھ جوڑ سے وجود میں آتا ہے جسے ہم نے مفاہمت کی سیاست کا نام دے دیا ہے اور باریاں لگا رکھی ہیں عوام کا جینا محال ہے، ایسے ایسے سکینڈل اور مافیا وجود میں آ چکے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی […]

.....................................................

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2012 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ بینکوں کو حکومتی قرض گیری پر محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مالی سال میں معیشت کی نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی ترقی زراعت صنعت اور خدمات کے شعبوں پر مساوی طور پر نظر آئی۔ […]

.....................................................

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)نئی تجارتی پالیسی میں برآمدات بڑھانے والی صنعتوں کو مارک اپ میں دو فیصد رعایت دی جائے گی۔ تجارتی پالیسی تین سال کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کے تحت ملک میں ڈومیسٹک کامرس ونگ قائم کیا جائیگا۔ علاقائی تجارت پر توجہ دی جائے گی۔ برآمدات بڑھانے کیلئے ٹیرف کم کیے جائیں گے۔ علاقائی […]

.....................................................

نیویارک: بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک: بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی وڈ فلم بولٹ ٹو دی ہیڈ کا رنگا رنگ پریمیئر نیویارک میں ہوا جس میں فلم کی تمام کاسٹ نے شرکت کی۔ پریمیئر میں ادکار کا کہنا تھا بولٹ ٹو دی ہیڈ دوسری ایکشن فلموں سے الگ ہے۔ اس کا ایکشن اوریجنل ہے جو شائقین کو پسند آئے گا۔ فلم ایک ایسے شخص کی […]

.....................................................

ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلر ریلیز

ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلر ریلیز

تصوراتی کہانی پر بنائی گئی دلچسپ ایکشن فلم اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل کا نیا ٹریلرآ گیا ہے۔ فلم 7 مارچ کو ریلیز ہو گی۔ اوز دی گریٹ اینڈ پاور فل” امریکی مصنف فرینک بام کے ایک سو بارہ سال پرانے ناول پر بنائی گئی ہے۔ یہ سرکس کے جادوگر کی کہانی ہے جو […]

.....................................................

کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی

لاثانی(جیوڈیسک)کولمبیا کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی۔کولمبیا کے چار سو میٹر کی دوڑ کے کھلاڑی ڈائیگو پلومیکو کو دو سال کے لئے مقابلے میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ ان پر یہ پابندی گزشتہ سال کے اولمپکس سے قبل خون کے نمونوں کے مثبت نتائج موصول […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔کیمپ کا باقاعدہ آغاز دس فروری سے لاہور میں ہو گا جب کہ ٹورنامنٹ 9 مارچ سے ملائیشا میں شروع ہو رہا ہے۔ اعلان کیے گے ممکنہ کھلاڑیوں میں سلمان اکبر، سہیل عباس اور ریحان بٹ […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج کرے گا۔گزشتہ روزسپریم کورٹ میں رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ملتوی کر دی تھی۔ آج کی سماعت میں نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں اپنے دلائل پیش کریں گے۔

.....................................................

سولنگی اتحاد عوام کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیگا ، سلیمان راجپوت

اسلام آباد ( پ ر )پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان راجپوت سولنگی نے کہا ہے کہ عوام ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی اشکال ہی نہیں بلکہ کردار اور خبث باطن بھی پہچان چکے ہیں اسلئے قوم نے ان سے نجات پانے کیلئے برادریوں کی سطح پر منظم ہونا شروع کر دیا […]

.....................................................

فوج ،عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا امتحان شروع ہوچکا ہے، روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ مقتدر سیاسی جماعتیں جو یوم انتخا بات پر یوم حساب سے بچ کر پہنچنا چاہتی ہیں ، آئین کی شق 62اور63پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کے خوف سے لرزہ براندام ہیں یہی وجہ ہے […]

.....................................................

یہودی فطرت امریکی ایجنٹوں کو اقتدار میں نہیں آنے دینگے،راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے روایتی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کی جانے والی ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ دراز سے اختیار واقتدار پر قابض استحصالی ٹولہ لوٹ کے مال میں حصہ دار بناکر ضمیر خریدنے کی جو منڈی لگا رہے ہیں۔ ایسی ہی کسی […]

.....................................................

سازش کے تحت الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) الیکشن کمشنر کیلئے فخرالدین جی ابراہیم کا نام تجویز اور پھر اس پر اتفاق رائے کرنے والے بھی اب ان کی دیانتداری، صاف گوئی اور انتخابی اصلاحات کیلئے مخلصانہ کوششوں کے باعث ان کے مخالف و دشمن دکھائی دے رہے ہیں اور ایک منظم سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو […]

.....................................................

انسانیت کی تذلیل

انسانیت کی تذلیل

میری نظرمیں انسانیت کی تذلیل کرنا ایسے ہی ہے جیسے کہ ناحق قتل کر دینا۔آج ہمارے معاشرے میں بہت سے ایسے معاملات چل رہے ہیں جو انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔خاص طور پر سودخوری۔ سود کو اسلام میں بہت زیادہ نا پسند کر کے حرام قرار دیا گیا ہے۔قرآن کریم میں سودخوروں کے بارے میں […]

.....................................................

جنوری: مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع

جنوری: مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع

جنوری کے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع ہے جس سے مانیٹری پالیسی میں بھی مزید نرمی ہو سکتی ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق جون 2012 سے کنزیومر پرائس انڈیکس کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد جنوری کے ماہ میں صارف قیمتوں کے اعشاریوں کی […]

.....................................................

انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی 3 زونز میں تقسیم

انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی 3 زونز میں تقسیم

اسلام آباد(جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو 3 زونز میں تقسیم کر دیا۔ تینوں زونز کے لیے سیکیورٹی اقدامات مختلف ہوں گے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو نیوٹرل، حساس اور حساس ترین زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تینوں زونز میں سیکیورٹی کے اقدامات […]

.....................................................

خیبر اورکزئی ایجنسی : طیاروں کی بمباری سے 17شدت پسند ہلاک

خیبر اورکزئی ایجنسی : طیاروں کی بمباری سے 17شدت پسند ہلاک

خیبر اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے 17 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے تہتاکئے اور دو توئی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر طیاروں نے بمباری کی جس سے 10 شدت پسند ہلاک اور متعد زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل  پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کے صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی طلب کرلی گئی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ یہ خط کس کس کو لکھا گیا . سپریم کورٹ میں رینٹل پاورعمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی […]

.....................................................

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی 2015 تک تکمیل اور تین سالہ قومی تجارتی پالیسی کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے لیے حکومت ایران 500 ملین ڈالر کا آسان شرائط پر قرض فراہم کرے گی۔ کابینہ ارکان نے منصوبے کے حوالے سے عالمی دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین، پاکستان میں ایکسپریس نیوز پرشروع کیا جائے گا

کراچی: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ بی بی سی کے اردو پروگرام سیربین کی ٹیلی وڑن پر پیشکش کا آغاز ہونے والا ہے جو پاکستان کے ایکپسریس نیوز چینل پر گیارہ فروری سے شروع کیا جائے گا۔بی بی سی اردو کا یہ پروگرام سیربین ایک طویل مدت سے ریڈیو پر […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز ،مہم کے پہلے روز شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر4اور 5کے علاقے گرین ٹائون اور گولڈن ٹائون میں صفائی و ستھرائی کے امور کی بہتری کے لئے انتظامات کی انجام دہی کو یقینی بناتے ہوئے کچرا کنڈیوں […]

.....................................................