ایفڈرین کوٹہ: علی موسی، فوزیہ گیلانی، مخدوم شہاب اور خوشنود لاشاری کے اثاثے منجمد

ایفڈرین کوٹہ: علی موسی، فوزیہ گیلانی، مخدوم شہاب اور خوشنود لاشاری کے اثاثے منجمد

راولپنڈی(جیوڈیسک)اے این ایف نے ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسی گیلانی سمیت 4 ملزمان کے اثاثے منجمد کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ارشد تبسم نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی۔ اے این ایف نے علی موسی گیلانی ، فوزیہ گیلانی، مخدوم شہاب الدین اورخوشنود لاشاری کے اثاثے منجمد […]

.....................................................

ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس 4 مارچ کو شروع ہو گی

ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس 4 مارچ کو شروع ہو گی

لاہور(جیوڈیسک)ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس چار مارچ کو شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر خواجہ محمد ادریس کا کہنا ہے کہ ریس کے لیئے بھارت، ایران اور افغانستان کو بھی دعوت نامے بھیجے ہیں اور امید ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی بھی ان ایکشن ہونگے۔ انھوں نے کہا کہ گیارہ مراحل پر […]

.....................................................

بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ کسی صورت قبول نہیں: شہباز شریف

بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ کسی صورت قبول نہیں: شہباز شریف

بہاولپور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ زرداری کا بی جے پی ہرگز منظور نہیں تاہم صوبہ بہاولپور کا گورنر ،وزیر اعلی اور اسمبلی بہاولپور میں ہی ہونگے جبکہ جنوبی پنجاب کا علیحدہ صوبہ ہوگا جس کا مرکز ملتان بنے گا۔ بہاولپور کے عباسیہ کیمپس میں سولر انرجی پینل کی افتتاحی تقریب میں […]

.....................................................

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

”اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم !کہو کہ اے انسانو !میں تم سب کی طرف اُس خدا کا پیغمبر ہوں جو زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے ”(الا عراف١٥٨) ”درحقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک بہترین نمونہ ہے ،ہر اس شخص کے لیے جو […]

.....................................................

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اسلام آباد: اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توقیر صادق کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ توقیر صادق پر اوگرا کیس میں 82 ارب روپے کی کرپشن کرنے کا الزام ہے اور سپریم کورٹ بارہا […]

.....................................................

انتخابات : تمام جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،قمر زمان کائرہ

انتخابات : تمام جماعتوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے پاس ملک میں ایک دن انتخابات نہ کرانے کی کنجی موجود ہے،اگر کسی کے پاس ماچس ہو تو وہ شرارت کر سکتا ہے۔ انفارمیشن سروس اکیڈمی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ چودھری نثاراپنے […]

.....................................................

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کوئنز لینڈ کے مختلف علاقوں میں تین افراد سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئے۔ حکام […]

.....................................................

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل کے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔سانتا ماریا میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،مرنے والوں کی تصویریں تھامے شرکا غمزدہ دکھائی دیئے،بعض افراد وائلن پر دھنیں بکھیرتے بھی نظر آئے،اس موقع پر فضا میں سفید رنگ کے غبارے بھی چھوڑے گئے۔ریلی […]

.....................................................

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

ماسکو(جیوڈیسک)روس کی ماہی گیر کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔جاپان کے سمندر میں ایک روسی ماہی گیر کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ عملے کے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق روسی ایمرجنسی سروسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک):امریکی سینیٹ نے ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا،بل امریکی سینٹ میں موسم گرما کے آغاز میں پیش کیا جائے گا۔ امریکہ کی دونوں اہم جماعتوں کے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب اختلاف کی ری پبلکن پارٹی نے ایک مجوزہ منصوبے کی تفصیلات پیش کی […]

.....................................................

سردی اچھی نہ گرمی

سردی اچھی نہ گرمی

موسم چاہے کوئی بھی ہو سردی یا گرمی اچھا یا برا لگنے کا انحصار صرف زندگی پرمنحصر ہے اگر دل ودماغ اور جسم تندرست و توانا ہیں تو سبھی موسم اچھے ہیں وگرنہ سردی اچھی نہ گرمی اور نہ موسم بہار اچھا لگتا ہے۔زندگی ایک حقیقت ہے۔انسان زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتا ہے۔انسان اپنی […]

.....................................................

ڈی پی او گجرات اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں ، مگر نیچے والا عملہ خصوصی لیڈیز سٹاف سائلین کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کرتے جس کی وجہ سے خواتین کا افسران سے ملنا مشکل ہو گیا ہے ِ خواتین نے صحافیوں کو بتایا […]

.....................................................

جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات

بنوں( جی پی آئی ) جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے ملک عباس علی خان ممش خیل کے قیادت میں درانی ہائوس میوہ خیل سورانی میں اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات کر تے ہوئے پرزور مطالبہ کیا کہ آئندہ عام انتخابات 2013میں پی کے72سے 13یونین کونسل پر مشتمل یہ جرگہ […]

.....................................................

پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں:سعید خان

بنوں(جی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں ،نئے ٹیلنٹ کو میدان عمل میں لانے کے لئے ہاکی اکیڈیمیاں قائم کیں،ان خیالات کا اظہار سابق اولمپیئن اور جنرل منیجر پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائنز سعید خان نے قاضی محب ہاکی سٹیڈیم میںبنوں ہاکی اکیڈیمی کے کھلاڑیوں میں پاکستان ہاکی فیڈریشن […]

.....................................................

ایبٹ آباد پریس کلب کے سال 2013 کے انتخابات مکمل ہو گئے

ایبٹ آباد(جی پی آئی) ایبٹ آباد پریس کلب کے سال 2013 کے انتخابات مکمل ہو گئے ڈیمو کریٹک پینل کے تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے راجہ محمد ہارون صدر ، نوید اکرم عباسی جنرل سیکرٹری ہوں گے ایبٹ آباد پریس کلب کے سال 2013 کے انتخابات میں پریس کلب کا ڈیمو کریٹک پینل بلا […]

.....................................................

ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ملک میں صنعت وتجارت کی بہتری کے لیے تاجر برادری کا تحفظ بہت ضروری ہے ۔پاکستان کے سیاسی مسائل اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ عوام کی فلاح وبہبود میں چھپا ہے ۔ملکی سرمایہ دار اپنی سرمایہ کاری اور صنعتیں […]

.....................................................

چوہدری محمد حسین کی اہلیہ کے انتقال پر حاجی محمد حنیف طیب کا اظہار تعزیت

کراچی (جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کراچی کے خازن چوہدری محمد حسین کی اہلیہ انتقال کرگئیں نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ،سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ قبا مسجد ،کے ایم سی ورکشاپ […]

.....................................................

امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں انتظامیہ غیر فعال دکھائی دیتی ہے :حاجی محمد حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے شہر میںجاری مسلسل قتل و غارتگری کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ متعدد واقعات ہورہے ہیں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں انتظامیہ غیر فعال […]

.....................................................

جعلی ڈگری ہولڈر ذاتی عناد اور مفاد کی خاطر اداروں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ زبیر صفدر ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور(28-01-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کی صدارت میں مردان میں جاری ہے۔اجلاس میں پاکستان بھر سے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ایچ ای سی کی خود مختاری کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایچ ای […]

.....................................................

عوام کسی کو اقتدار میں لانے کی بجائے خود اقتدار میں آئینگے، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما امیر سولنگی ، محمد سلیمان سولنگی راجپوت ودیگر رہنماؤں نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے سیاستدانوں کو ووٹ بھی دیئے اور نوٹ بھی دیئے۔ ان کیلئے تخت بھی بچھائے اور اپنا خون بھی […]

.....................................................

سیاستدان ، تجزیہ نگار اورسروے کنندگان امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میں انتخابات شفاف ہوگئے اور حقیقی معنوں میں محب وطن و عوامی حکومت وجود میں آگئی تو پھر پاکستان پر خفیہ امریکی تسلط کا خاتمہ ہوجائے گا اور اس کیلئے ایران کے تیل کے ذخائر اور افغانستان میں پوست کی کاشت پر قبضہ نا ممکن ہوجائے گا جو یقینا […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم غیر سیاسی و غیر جانبدار ہونا چاہئے، راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال کر تحفظ و استحکام کی منزل کی جانب لیجانے کیلئے ملک میں شفاف انتخابات کا انعقاد شرط اولین ہے مگر غیر جانبدار و غیر سیاسی نگراں حکومت کے بغیر اس شرط کی تکمیل ممکن […]

.....................................................

سیاستدانوں نے کراچی کے عوام کوقربانی کا بکرا بنا رکھا ہے، جی کیو ایم

کراچی(پ ر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ووٹرز کی تصدیق کے عمل میں مصروف الیکشن کمیشن کے عملے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کراچی کی فضا کو دہشت گردی و بد امنی کیلئے سازگار بنانے کی سازش […]

.....................................................

پاکستانیوں کی لسانی بنیادوں پرتقسیم و حقوق سے محرومی ملکی مفاد میں نہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمدعلی جعفری نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بنگالی زبان بولنے والے پاکستانیوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرکے انہیں حق رائے دہی سے محروم کرنے کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوانین کے مطابق جو بچہ جس ملک میں […]

.....................................................