کراچی : کورنگی میں عوامی مسائل بہتر طریقے سے حل کئے جا رہے ہیں اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھ کر حل کررہے ہیں عوام ترقیاتی کا موں کو اپنی آنکھوں سے مکمل ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور کورنگی ٹائون ایک خوبصورت اور صاف ستھرا ٹائون کے طور پر عوام الناس کے […]
کیوبا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتاناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر چار ساتھی علی عبدالعزیز علی، یمن کے ولید بن عطش اور رمزی بن الشیبح جبکہ سعودی […]
میلبورن (جیوڈیسک)سری لنکا نے آسٹریلیا کو سیریز کے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے دی۔ اس طرح دو میچوں کی یہ سیریز سری لنکن ٹیم کے نام رہی۔ میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے […]
ممبئی(جیوڈیسک) فوربس میگزین نے شاہ رخ خان کو امیر ترین اداکار قرار دے دیا۔ میگزین کے مطابق بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اکتوبر 2011 سے ستمبر 2012 کے درمیان 202 کروڑ روپے کمائے۔ کنگ خان کو فوربس میگزین نے کنگ خان کو بالی وڈ کے امیر ترین لوگوں میں شمار کیا […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے کئی پاپڑ بیلنے کے بعد بالآخر اپنی نئی فلم کیلئے نیا چہرہ ڈھونڈ لیا ہے۔ بنگالی ادکارہ مشتی ان کی نئی فلم کانچی کی ہیروئن ہوں گی۔ سبھاش گئی نے اس فلم کیلئے 240 لڑکیوں کا آڈیشن لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر لڑکیاں […]
لندن: (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کر دیا۔گزشتہ سال برطانیہ میں ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو ہرجانہ ادائیگیوں کی مد میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں ملازمت سے فارغ کئے جانے والے افراد کو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چھ ماہ کے دوران قومی بچت اسکیموں میں 254 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران قومی بچت سکیموں میں ہونے والی سرمایہ کاری میں 176 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے دوران قومی بچت سکیموں میں 254 ارب روپے […]
میلبورن(جیوڈیسک) ٹینس سٹار وکٹوریا ازارنیکا نے کہا ہے کہ گرینڈ سلم ایونٹ کے اعزاز کا دفاع کسی خواب سے کم نہیں۔آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کی چیمپیئن وکٹوریا آزارینکا کہتی ہیں کہ گرینڈ سلم ایونٹ کے اعزاز کا دفاع ان کے لیے کسی خواب سے کم ثابت نہیں ہوا ہے۔ عالمی نمبر ایک اور مسلسل دوسری […]
یہاں کی عدالتوں کے علاوہ ایک اور بھی عدالت ہے جہاں نہ تو جھوٹے گواہ کام آئیں گے اور نہ ہی رشوت دیکر پولیس کو خریدا جائے گا راجن پور (حنیف بلوچ سے) یہاں کی عدالتوں کے علاوہ ایک اور بھی عدالت ہے جہاں نہ تو جھوٹے گواہ کام آئیں گے اور نہ ہی رشوت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے افغانستان کے اعلی سطح کے فوجی وفد نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی۔ افغان وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان وفد کی قیادت کر رہے تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ امور ، دفاعی و فوجی تعاون کے فروغ […]
کراچی (جیوڈیسک)انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر روپے کی شرح تبادلہ سات پیسے اضافے سے 97روپے 72 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ریڈی فاریکس مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں کم ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل عرفان قادر نے بے بسی ظاہر کر دی ۔ کہتے ہیں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے صرف قانونی مشورے دے سکتے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا کہ پورے جمہوری عمل پر تلوار لٹک رہی ہے۔ دو سے تین سال کیلئے غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مزید دو فاسٹ بولرز پاکستانی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ فاسٹ بولرز راحت علی اور تنویر احمد کو ٹیم مینجمنٹ نے طلب کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے مزید دو فاسٹ بولرز کو اسکواڈ میں شامل کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی تھی جسکو منظور کرتے ہوئے […]
انگلینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد رویتی حریف بھارت آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پہلے نمبرپر آگیا ہیں جبکہ قومی ٹیم اب بھی چھٹے پر نمبر ہیں۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔۔ انگلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز جیتنے کے […]
کیلیفورنیا(جیوڈیسک) سانٹا باربرا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا لنکن فلم سٹار ڈینیل لیوس کے گرد مداحوں کا رش لگ گیا۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں باربرا انٹر نیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوتے ہی ریڈ کارپٹ پر پہنچنے والے پہلے فلم سٹار ڈینیل لیوس تھے۔ڈینیل ریڈ کارپٹ پر آتے ہی مداحوں کے نرغے میں […]
برسلز(جیوڈیسک)ترکی میں ہمسایہ ملک شام میں تنازع کے پھیلنے کے خلاف حفاظتی نقطہ نظر سے تعینات کئے گئے پیٹریاٹ میزائلوں کی 6 میں سے پہلی بیٹری آپریشنل کر دی گئی ہے۔ نیٹو کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں نصب 6 پیٹریاٹ میزائل بیٹریوں میں سے پہلی کو ہفتہ […]
سانتیاگو(جیوڈیسک)کراس ریجنل کانفرنس کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔کانفرنس میں مختلف ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔چلی میں معاشی بحران پر غور اور ثقافت کے فروغ کیلئے علاقائی کانفرنس کا آ غاز کر دیا گیا۔کانفرنس میں کولمبیا کے صدر جان مینول سانٹوس ، پیرو کے صدر اولی آنٹا ، یورپی کمیشن کے صدر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)میمو کیس کی سماعت کے دوران حسین حقانی کا دوسرا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔ حسین حقانی نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں حسین حقانی کو بلانے کیلئے جبری طریقہ استعمال کرنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ سے متعلق کیس کی سماعت […]
چکوال(جی پی آئی)عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآسلم کے جلوسوں میں سے سب سے بڑا جلوس تھنیل فتوحی کا تھا جس میں موٹر سائیکل ،کاریں، ہائی ایس گاڑیاں اور ٹریکٹر شامل تھے مسلم لیگ ن برمنگھم کے چیف آرگنائزر چوہدری عارف اقبال بھی جلوس کے ہمراہ تھے۔
چکوال(جی پی آئی)صوبائی اسمبلی کے امیدوار شیخ وقار نے متعدد دیہاتوں سے دستکار برادریوں کی حمایت حاصل کرلی ہے جس کے بعد ان کی پوزیشن مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہے مسلم لیگ ن کے رہنما نے عوام رابطہ مہم بڑی تیزی کے ساتھ شروع کر رکھی ہے اور الیکشن شیڈول جاری ہونیکے بعد صورتحال […]
چکوال(جی پی آئی)چکوال سٹیزن فورم کا اجلاس قاضی عامر نوید ،چیئرمین فورم منعقد ہوا۔ ترجمان ظفر بلوچ نے بتایا اجلاس میں مہنگائی خصوصا آٹے کا ریٹ دن بدن قیمتوں میں اضافہ وہ بھی چالیس روپے ، پچاس روپے تک فروخت ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جاگیردار […]
کراچی ( جی پی آئی) سنی الائنس کے سربراہ صوفی محمد حسین لاکھانی نے ماہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور جلسے کے کامیاب انعقاد پر علامہ سید شاہ تراب الحق قادی ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی ، حاجی محمد حنیف طیب،مفتی آصف عبداللہ ، علامہ غلام غوث بغدادی ، ثروت اعجاز قادری،طارق محبوب ، […]
کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین کی اعلی سیاسی بصیرت نے مسلم لیگ کو مزید مضبوط بنا دیا ہے۔ پر امن انتخابات کے حصول […]