ملک میں حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث سیلاب متاثرین کو انکا جائز حق بھی نہیں مل رہا۔ فاروق خان

سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما اور مینگورہ سٹی کے سابق جنرل سیکرٹری فاروق خان نے کہا ہے کہ ملک میں حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث سیلاب متاثرین کو انکا جائز حق بھی نہیں مل رہا اور موجودہ مہنگائی اور بے روزگاری اور بجلی لوڈشیڈنگ نے عوام کو مشکلات سے دوچار […]

.....................................................

عوام ائندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے جمع ہوکر سازشی عناصر کو ناکام بنائیں گے۔ علائو الدین باچا

سوات(جی پی آئی)ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین باچا نے کہا ہے کہ عوام ائندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے جھنڈے تلے جمع ہوکر سازشی عناصر کو ناکام بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز مسلم لیگ کے قائد […]

.....................................................

بی آئی ایس پی میں خالی نشستوںپر ہونے والا ٹسٹ ملتوی ہونے کے خلاف ٹسٹ کے لئے آئے ہوئے امیدواروں کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سوات(جی پی آئی)بی آئی ایس پی میں خالی نشستوںپر ہونے والا ٹسٹ ملتوی ہونے کے خلاف ٹسٹ کے لئے آئے ہوئے امیدواروں کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، متعلقہ حکام کے خلاف نعرے بازی کی گئی ، ٹسٹ ملتوی ہونے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................

الیاس چوہدری (مرحوم کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی

اسلام آباد(جی پی آئی)الیاس چوہدری (مرحوم ) کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی اور ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت ہوئی۔ صحافت کی بنیادی تعلیم و تربیت کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم ، اسلام آباد، پاکستان کا قیام الیاس چوہدری کا صحافتی […]

.....................................................

بروقت انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھے گا۔ نعیم رضا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک میڈیاسیل کے انچارج نعیم الحق رضا نے کہا ہے کہ عام انتخابات بروقت نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھنے کا خدشہ ہے۔نگران حکومت کے قیام میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جانی چاہئے۔ پا کستان میں حکمرانوں ،جا گیرداروں اور غداروں […]

.....................................................

انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(جی پی آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی ، مسلم لیگ(ن)32فیصد مقبولیت کے ساتھ ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی جبکہ تحریک انصاف کی مقبولیت 24فیصد سے کم ہوکر18فیصدرہ گئی تاہم مقبولیت کے […]

.....................................................

بھمبر : بھارت نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ نہیں یوم استعماریہ منایا ہے۔ ڈاکٹر اعجاز

بھمبر (جی پی آئی) بھارت نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ نہیں یوم استعماریہ منایا ہے کشمیر میں کشمیریوں کی مرضی و منشا کے خلاف سات لاکھ بھارتی فوج کی موجودگی بھارتی استعماریت کا واضح ثبوت ہے ۔ بھارتی فوج کی موجودگی کے خلاف کشمیریوں کی عوامی جدوجہد بھارت کے دنیا کی سب سے بڑی […]

.....................................................

ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں۔امتیاز چوہدری

بھمبر (جی پی آئی)ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما داغ ہے بین الاقوامی دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے راہنما کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے الیکشن آخری مراحل میں داخل امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے

بھمبر (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے الیکشن آخری مراحل میں داخل امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے سجاد الحق اور محمد اسلم آسی پینل میں زبردست مقابلہ متوقع تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات 30جنوری کو ہورہے ہیں الیکشن میں چوہدری سجاد الحق ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد اسلم آسی […]

.....................................................

دھامہ روڈ پر ناقص سیورج اور زیر تعمیر روڈ کا اونچا کرنا ماسوائے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کرنا ہے۔ چوہدری رفیق

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے سابق سینئر صدر حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دھامہ روڈ پر ناقص سیورج اور زیر تعمیر روڈ کا اونچا کرنا ماسوائے لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کرنا ہے سڑک کا میٹریل ٹھیک ڈالا جائے اور لیول موجودہ سطح […]

.....................................................

ہمارے مسائل اور ان کا حل

ہمارے مسائل اور ان کا حل

ہم تنقید کر کر کے اور سن سن کے تھک چکے ہیں ہر چیز کی اصل خوبصورتی اس کے ساتھ متعین اس کی حدود سے ہوتی ہے اسی طرح تنقید کو بھی پرکشش رکھنے کے لیے اس کو حدود میں اور بامقصد ہونا چاہیے اگر ہم تنقید کے بعد اس مسئلے کا کوئی حل پیش […]

.....................................................

برسلز: کشمیریوں کو ان حق دیاجائے، بلجیم میں سیمینار سے ڈینیل کارون، علی رضا سید ، شیراز راج و دیگر کا خطاب

برسلز: کشمیریوں کو ان حق دیاجائے، بلجیم میں سیمینار سے ڈینیل کارون، علی رضا سید ، شیراز راج و دیگر کا خطاب

برسلز(پ۔ر)مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور کشمیریوں کا ان کا حق دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے گذشتہ روز روز بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر جسے کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، یورپی پریس کلب برسلزمیں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جنوبی ایشیاء […]

.....................................................

صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے)صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت۔تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب کھاریاں زمان احسن کے ماموں کی وفات پر معززین نے اظہار تعزیت کی۔ اظہار تعزیت کر نے والوں میں پاکستان ٹیلی ویژن یورپ کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ، سینیئر صحافی […]

.....................................................

پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایریا واٹر بورڈ برائے ایل سی سی ایسٹ سرکل کے اراکین نے سرکاری گاڑیوں کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی

لاہور : پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایریا واٹر بورڈ برائے ایل سی سی ایسٹ سرکل کے اراکین نے سرکاری گاڑیوں کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی ،چیف ایگزیکٹیو ایریا واٹر بورڈ نے سیاسی وابستگیوں کے حامل ممبران کو گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ کے فیلڈ آفیسران پر دبائو بڑھا دیا […]

.....................................................

شاہ رخ سے زیادہ رومانٹک کوئی نہیں،انوشکا شرما

شاہ رخ سے زیادہ رومانٹک کوئی نہیں،انوشکا شرما

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ شاہ رخ سے زیادہ رومانٹک ہیرو کوئی نہیں۔بالی ووڈ فلم ”جب تک ہے جان” میں کنگ خان کیساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی انوشکا شرما کا کہنا ہے۔ بالی ووڈ میں اگر کوئی سپر رومانٹک ہیرو ہے تو وہ شاہ رخ خان […]

.....................................................

بریڈ پٹ کی ہارر فلم ورلڈ وار زی کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بریڈ پٹ کی ہارر فلم ورلڈ وار زی کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ سٹار بریڈ پٹ اس بار ہارر فلم ورلڈ وار زی میں ایکشن دکھائیں گے،فلم کا نیا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم میں دنیا کو زندہ لاشوں کے حملے کی زد میں دکھایا گیا ہے،دنیا کے کونے کونے سے نمودار ہونے والی یہ خون آشام مخلوق انسانوں کو ختم کرتی چلی جا […]

.....................................................

ملتان : ٹی ڈی سی پی کے زیر اہتمام کراٹے چیمپئن شپ

ملتان : ٹی ڈی سی پی کے زیر اہتمام کراٹے چیمپئن شپ

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ٹی ڈی سی پی کی جانب سے کراٹے چیمپئن شپ میں مختلف کلبوں کے مابین دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ سپورٹس گرائونڈ میں کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں وہاڑی، خانیوال، شجاع آباد اور ملتان کے مختلف کلبوں کے پنتالیس کھلاڑی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل نوواک جکووچ کے نام

آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل نوواک جکووچ کے نام

میلبورن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے دی۔ سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم مینز سنگلز ٹائٹل میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ فیصلہ کن معرکے کا پہلا سیٹ اینڈی مرے نے 6-7 […]

.....................................................

کوئٹہ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سائیکل پر نصب بارودی مواد برآمد

کوئٹہ : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سائیکل پر نصب بارودی مواد برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سائیکل پر نصب دس کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں پٹرول پمپ کے قریب میں مشکوک سائیکل کی موجودگی سے کھلبلی مچ گئی جس میں دس کلو بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کا […]

.....................................................

چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا

چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انھوں نے اپنا استعفی صدر زرداری کو بھجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے صدر زرداری کے نام خط میں سپریم کورٹ کے کردار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے نوٹس اور […]

.....................................................

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈ بلاک، نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اکتیس لاکھ ٹیکس ناہندگان کا سراغ لگا لیا ہے۔ مقررہ مدت تک ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے شناختی کارڈ بلاک اور نام ای سی ایل میں ڈال دیے جائیں گے۔ لاہور میں کسٹم بلڈنگ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

مٹھن کوٹ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر تصویری جھلکیاں

مٹھن کوٹ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر تصویری جھلکیاں

مٹھن کوٹ: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فوراً چوک مٹھن کوٹ میں روشنیوں سے سجے دلکش روضہ ء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناظر کی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

وزیر اعلےٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے ایک اور انقلابی قدم،اجالا پروگرام، خوش آئند ہے۔اے ڈی عامر

راجن پور(محمد حنیف بلوچ سے) وزیر اعلےٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے ایک اور انقلابی قدم، اجالا پروگرام،،خوش آئند ہے اس کے ذریعے طلباء اور طالبات کو سولر لیمپ دیئے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے سرگرم اور جیالے کارکن اے ڈی عامر نے صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کرتے […]

.....................................................

بیرون ملک پاکستانیوں پر 500فیصد حکومتی ٹیکس لگنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا چیف جسٹس سے اس جگا ٹیکس کے خاتمے کیلئے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

راجن پور(محمد حنیف بلوچ سے) کیا ہم پاکستانی نہیں ؟کیا پاکستان کی معیشت میں ہمارا کلیدی کردار نہیں؟ بیرون ملک پاکستانیوں پر 500فیصد حکومتی ٹیکس لگنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا چیف جسٹس سے اس جگا ٹیکس کے خاتمے کے لئے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم پاکستانی […]

.....................................................