راجن پور(محمد حنیف بلوچ سے) جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ۔۔۔ڈاکودن دیہاڑے بھرے بازار سے متعدد موٹر سائیکل اسلحہ کے زور پر چھین کر فرار پولیس منہ تکتی رہی۔ڈکیتی کی حالیہ بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہریوں میں تفتیش کی لہر۔ تفصیل کے مطابق مٹھن کوٹ میں کئی ماہ سے امن و امان قا ئم تھامگر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی، کوئٹہ، گلگت بلتستان میں ہونے والی ہلاکتیں، طاہر القادری کا لانگ مارچ ، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بھارتی آرمی چیف کا بیان ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا۔اب کوئی بھی لانگ مارچ لایا تو واپس میری مرضی سے ہی جائے […]
اسلام آباد: پنجاب میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق پارلیمانی بل کو حتمی شکل دے دی گئی۔صوبے کا نام بہاول پور جنوبی پنجاب رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کا اجلاس فرحت اللہ بابر کی صدارت میں ہوا۔کمیشن کا منظورکردہ بل پیر کو قومی اسمبلی کی […]
پشاور(جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبہ وہاں کے لوگوں کی دیرینہ آرزو ہے اسے فی الفور پورا کیا جائے۔ پشاور میں ریلوے کے وفاقی وزیر غلام بلور کی رہائشگاہ پر بشیر بلور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا […]
علامہ طاہر القادری اور حکومت کے درمیان ”مذاق رات” کے بعد لانگ مارچ اپنی منزل مقصود پر پہنچ گیا ہے۔ توقع کے عین مطابق اسلام آباد کی صرف ایک ہی بارش میں انقلاب بہہ کر ”لٹیروں” سے شیر و شکر ہو گیا۔ اٹھارہ کروڑ عوام تین دن سے ہزاروں مریدوں کو ایک ”ڈبہ پیک قائد” […]
ملک بھرمیں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا لیکن خشک سردی کی شدت برقرار ہے۔ملک کے بالائی علاقوں میں روئی کے گالے گرنے کا سلسلہ تو کچھ دنوں سے تھما ہوا ہے لیکن آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت سیاحتی علاقوں میں سردی شدت بدستور برقرار ہے۔ خون جما دینے والی سردی میں غیر […]
وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا کی جیل میں قیدیوں کے مابین فسادات پھوٹ پڑے پچاس افراد ہلاک نوے زخمی ہو گئے۔ وزیر جیل خانہ جات ارس ویریلا کے مطابق یہ فسادات اس وقت پھوٹے جب مقامی میڈیا نے خبر نشر کی کہ جیل میں ہتھیاروں کی بر آمدگی کے لئے فوج کو اربیانہ اور بارقوئسمیٹو بھیج دیا گیا ہے۔ […]
پیرو(جیوڈیسک)میں بارشوں کی تباہی کے بعد سیلاب نے سات لاکھ سے زائد افراد کو بے گھر کر دیا،تباہ کن سیلاب سے کھڑی فصلوں سمیت تودے تلے قیمتی اشیا ضائع ہو گئیں۔ پیرو میں جاری حالیہ بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کی نتیجے میں لگ بھگ سات لاکھ تیس ہزار گھر […]
افریقی ملک مالی میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فرانسیسی افواج نے کمان سنبھال لی ہے،فراینس نے دہشت گرد باغیوں کو القاعدہ تنظیم سے منسلک قرار دیا ہے۔ افریقی ملک مالی منتقل ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس اب ایک فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کر رہا ہے۔ فرانس کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء آباد محمد قریشی کی والدہ کا چہلم برائے ایصال ثواب قرآن خوان و فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام (آج) مورخہ 27جنوری2013ء بروز اتوار اُن کی رہائش گاہ عقب شمع شاپنگ سینٹر پر منعقدہ کیا جائے گا۔ بعد نماز ظہر تا عصر قرآن خوانی اور […]
لاہور(جیوڈیسک)وفاقی وزرا اور تحریک منہاج القران کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان کل لاہور میں صبح ساڑھے گیارہ بجے مذاکرات ہوں گے۔ لانگ مارچ کے موقع پر وفاقی حکومت اورڈاکٹر طاہر القادری کے درمیا ن طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد اور باقی رہ جانے والے امورپر بات چیت کے لیے چودھری شجاعت […]
کراچی(جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی نے شاہ زیب قتل کیس کے تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر 29 جنوری تک جیل بھیجنے کا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ 30 جنوری کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے اور مقدمے کا چالان بھی بروقت عدالت میں داخل کیا جائے۔ عدالت نے […]
لاہور(جیوڈیسک)سپنا خان اغوا کیس کی انکوائری ہائیکورٹ کے جج سے کروانے کیلیے درخواست کی سماعت کے لیے28جنوری کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ درخواست گزار امین خان کے وکیل کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی متفرق درخواست میں موقف اختیارکیاکہ اتنا عرصہ گزر چکاہے لیکن پولیس سپنا خان کا کچھ پتہ نہ لگا سکی […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں چونسٹھ ویں64 یوم جمہوریہ پر تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ادھر دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ نئی دلی میں بھارت کے چونسٹھ ویں یوم جمہوریہ کیسلسلے میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔بھارتی صدر پرناب مکھرجی،وزیراعظم من موہن سنگھ اوربھوٹان کے بادشاہ بھی اس موقع پر موجودتھے۔پریڈ میں […]
کراچی : حق پر ست صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی معین عامر پیرزادہ، محمد علیم الر حمن ، ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان اور کورنگی کے دیگر افسران کے ہمراہ نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کورنگی […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام اور شایان شان طریقے سے منایا گیا 12ربیع الاول کی صبح ربیع النور ریلی شاہ فیصل کالونی نمبر5جامع مسجد قادریہ سے برآمد ہوا جو کہ شاہ فیصل کالونی کی مختلف راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی عید […]
اسلام آباد (پ ر)16ہفتے پر محیط ، ابتدائی اردو صحافت کورس بذریعہ خط و کتابت ، اہلیت میٹرک یا زیادہ تعلیم، مرد و خواتین ، خواہشمند ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم مارگلہ ٹائون، اسلام آباد خط لکھ کر یا ای میل: nij@dailykhabarnama.com سے معلومات مفت منگوا سکتے ہیں۔ خیر اندیش سُہیل الیاس قومی ادارہ […]
حکومت پنجاب کی جانب سے سب تحصیل کا درجہ رکھنے والے شہر پیر محل کیلئے باقاعدہ تحصیل نوٹیفکیشن کی کاپی موصول ہونے پر عوام نے خوشی کا اظہار حکومت پنجاب کی جانب سے سب تحصیل کا درجہ رکھنے والے شہر پیر محل کیلئے باقاعدہ تحصیل نوٹیفکیشن کی کاپی موصول ہونے پر عوام نے خوشی کا […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ایف آئی آر سے 302 کی دفعہ نکالنے کیخلاف رضا ربانی اور اے این پی کے ارکان کا سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ رضا ربانی کہتے ہیں کہ مہمان سیاسی اداکاروں کی وجہ سے وزیر اعظم نے 302 کی دفعہ نکالنے کا حکم دیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین نئیر حسین […]
گزشتہ چار سال میں وفاقی حکومت کے اخراجات میں چھ فیصد جبکہ صوبائی حکومتوں کے اخراجات میں اکیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی سیکریٹری خزانہ واجد رانا نے کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی چار فی صد سے زائد رہے گی۔ وفاقی سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ پاکستان گزشتہ سرسٹھ سالوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں اور حکومت آخر لمحے تک کام کرنے کی پابند ہیں ،جس میں ترقیاں بھرتیاں ،تبادلے اور قانون سازی سب شامل ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شرکت کے موقع پر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان نے کہا ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان نے کہا پاکستان سانحہ سمجھوتہ ایکپریس کی شفاف تحقیقات چاہتا ہے، بھارت […]
وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے وصولیوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی ام ور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر ہاوس میں ٹیکس ریفارمز کو آرڈی نیشن گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ […]
انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق رواں سال عالمی معیشت توقع سے کم ترقی کرئے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ ورلڈ اکنامک آوٹ لک کے مطابق سال دو ہزار بارہ کی آخری سہ ماہی میں آنے والی معاشی بہتری سال دوہزار تیرہ میں جاری نہیں رہے پائے گی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال عالمی […]