پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز پر ایک ماہ سے گیس کی فراہمی بند ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران صرف 24گھنٹے کے لیے سی این جی کی فراہمی بحال کی گئی۔ ایس این جی پی ایل نے 24 دسمبر کو پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسیاں غیر قانونی طور پر کسی کو حراست میں رکھنے پر جواب دہ ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے قیدیوں سے […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نے عید میلاد النبی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متعلقہ حکام کو کہا گیا ہے کہ جلوسوں کی سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ جلوسوں اور محافل کے لئے اضافی پولیس نفری کی ضرورت ہو تو لازمی […]
موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر (جی پی آئی)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے علاقہ میں کہرام مچ گیا مرحومین […]
لندن(جیوڈیسک)لندن میں ”دی لاسٹ سٹینڈ” کے پریئمیر میں ہالی ووڈ سپر سٹار آرنلڈ شوازنگر کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ لندن میں ہالی ووڈ سپر سٹار اور ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی فلم کا پریئمیر ہوا۔ اپنی نئی فلم میں پولیس کے روپ میں کام کر رہے ہیں۔ دی لاسٹ سٹینڈ ایکشن فلم […]
لاہور(جیوڈیسک) وائے ڈی اے کی کال پر لاہور اور ملتان کے اسپتالوں میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے اسپتالوں کے احاطے میں وائے ڈی اے نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔ لاہور کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں آج رات سے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، راولپنڈی میں بارہ ربیع الاول کے روز موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں بارہ ربیع الاول کے موقع پر دہشت گردی کے […]
12ربیع الاول کو پورے عالم اسلام میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا دن بڑے جوش و جذبے اورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس دن بڑا اہتمام کرتے ہیں ۔اپنے اپنے شہر اور گاؤں کے مساجد ،گھر اور گلیاں تک سجائی جاتی ہیں […]
جمیت علماء اسلام کراچی کے زیراہتمام گڈ اپ ٹاؤن میں منعقدہ سیاست مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس سے جے یو آئی پنجاب کے رہنما مولانا یحییٰ عباسی، جے یو آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد غیاث، قاضی،منیب الرحمٰن اور دیگر رہنما خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائز سردار غلام مصطفی خاصخیلی،جنرل سیکریٹری سندھ شاہد قریشی اور انفارمیشن سیکریٹری سندھ محمد علی جعفری نے کراچی کے حوالے سے بات کرتے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بہتر بنانے میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں اپنا کرداد ادا کریں اور شہر قائد کی روشینوں کو […]
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت سمیت بے روزگاری کی بنیادی وجہ سے جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،مناسب روزگار نہ ہونے سے جسم فروشی ، ڈاکہ ذنی، چوریاں، دھوکہ بازی عروج پر ہے۔ حکومت مہنگائی کو بھی کم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ قومی ادارے اپنی کارکردگی میں مایوس کن […]
اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتیں کے زیر اہتمام کوپرایٹو ہاوسنگ سو سائٹیوں اور امپروومنٹ ٹرسٹ کے ہاوسنگ کے ادارے عوام کو رقوم حاصل کرنے کے باوجود عوامی حکومت میں بھی بری طرح ناکام چلے آ رہے ہیں۔ بے گھر افراد نے حکومتوں کی بے حسی قرار دیا ہے۔ بے گھر افراد نے شدید احتجاج […]
افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ فوجی تناظر میں پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ٹیری نے کہا افغان جنگ کے انتہائی پریشان کن […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ ایسے اداکار ہیں جن کے ساتھ ہر کوئی فلم میں آنا چاہتا ہے، چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین لیکن اداکار جان ابراہم شاید ذرا مختلف ہیں، وہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم تو کرنا چاہتے ہیں لیکن بطور ہدایتکار۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں جان نے کہا […]
بالی ووڈ(جیودیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھارتی فلم نگری ممبئی میں ایک اینیمٹڈ فلم ” میں کرشنا ہوں”کی تشہیری مہم میں شرکت کی۔ ممبئی: کترینہ کیف جب تقریب میں پہنچیں تو ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔ تقریب میں ممبئی کے غریب بچوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا اور وہ کترینہ کو اپنے […]
عالمی معاشی صورتحال میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق یہ سال گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتر رہے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کی شرح نمو ساڑھے تین فیصد رہے گی جبکہ گزشتہ سال یہ شرح تین اعشاریہ دو فیصد رہی تھی۔ اقتصادی […]
میلبورن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن کے کواٹرز فائنل میں اپ سیٹ شکست کھانے کے بعد سرینا ویلیمز ایونٹ سے باہر ہوگئیں، ویکٹوریہ ازارینیکا روس کی سویتلینا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ میگا ایونٹ کے کواٹرز فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ویلیمز کو ان ہی کی ہم وطن سلواین سٹیفنز نے اپ سیٹ شکست سے […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک)سائیکلنگ ایونٹ آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ اولمپک چیمپئن جی رینٹ تھامس نے جیت لیا۔آسٹریلیا میں جاری سائیکلنگ ایونٹ جرمن سائیکلسٹ اندرے گریپل کے بعد انگلش سائیکل سوار جی رینٹ تھامس نے بھی مرحلہ میں کامیابی سے سب پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ مانٹ بارکر سے روسٹر ایور تک […]
سپریم کورٹ آج کامران فیصل کی موت کے کیس کی با ضابطہ سماعت کرے گی، رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت روکنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کامران فیصل کی موت قتل تھا یا خود کشی، اس بات کا تعین ضروری ہے۔ کامران فیصل کی ہلاکت پر […]
وزیراعلی پنجاب کے سینئرمشیر سردار ذوالفقار کھوسہ کے صاحبزادے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے سردار سیف کھوسہ اور سابق ایم این اے راؤ قیصر علی خان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑتوڑ کا عمل جاری ہے اورمختلف رہنما اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے […]
تعظیم اور اتباع دو مختلف لفظ ہیں اور ددنوں کی معنیاتی سرحدیں بھی ایک دوسرے سے بالکل جداگانہ ۔اسلام کے ماننے والوں کو دونوں کا حکم ہے۔اسلام کی کلیت پر اسی وقت بھرپور عمل ہوسکے گا جب اپنے مقتد اور ہنما کی تعظیم بھی بجا لائی جائے اوران کے ارشادات و فرمودات کو اتباع وعمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب افسر کامران فیصل کی موت پر رجسٹرار کے نوٹ کو پٹیشن میں بدل کر سماعت کے لیے الگ بنچ بنا دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کامران فیصل کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف رینٹل پاور کیس کے با اثر ملزمان […]
دارلعلوم سبحانیہ رحیمیہ بن قاسم ٹاؤن میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب میں صوفی ارشد علی القادری، مولانا محمد ایاز اویسی و دیگر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل جلوسوں کے راستوں اور مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور روشنی کے بہتر ی کے حوالے سے مثالی انتظامات کو یقینی بنا دیا گیا […]