اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں حکومتی رویہ کو معذرت خواہانہ قرار دے دیا۔ چوہدری نثار نے فوجی ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ حنا ربانی کھر کہتی ہیں کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ کنٹرول لائن کے واقعہ پر ذمہ داری کا […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے قریب بارڈر ایریا سے پانچ مبینہ بھارتی جاسوسوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مبینہ جاسوسوں کو حساس ادارے نے حراست میں لیا ہے۔ تمام گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر تفتیش کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمان کے نیٹ ورک کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے40 سے زائد ساتھی شہر میں موجود ہیں، ہر علاقے کیلئے ایک امیر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے سلطان آباد کے علاقے سے کالعدم تحریک طالبان کے 4 مبینہ دہشتگردوں کو […]
اسلام آباد+ لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعلات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ باربار اقتدار میں آنے کی سوچ رکھنے والی پارٹیاں احمقوں کی جنت میں بستی ہیں آئندہ الیکشن کے موقع پر عوامی حقوق کو غصب کرنے والی پارٹیاں لمبی چھٹی پر چلی جائیں گی۔ گہری سازش کے ذریعے […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق رکن پنجاب اسمبلی شیخ محمد چوہان اور میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ مملکت خدادا کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہی نہیں ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہونی چاہیے پاکستان میں قانون کی عملداری کی بجائے اقتدار کو فوقیت دینے والوں نے ناقابل تلافی نقصان […]
لاہور(جیوڈیسک) منہاج القران نے عوامی تحریک کو فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی سر براہی میں اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں جاری اجلاس میں منہاج القران کے مرکزی قائدین نے عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے سیاسی میدان میں حصہ […]
اسلام آباد(جیودیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کے لیے حکومت کو کل تک کی مہلت دے دی۔ قیدیوں کو حراستی مراکز بھیجنے پر آئی ایس آئی سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ غیرمعینہ مدت کے لیے کسی کو حراست میں […]
اللہ تعالی نے انسانی کردار کے دونوں رُخ قرآن حکیم میں بیان فرما دیئے ہیں۔ایک رخ، بد کردار لوگوں کا اور دوسرا نیک کردار لوگوں کا۔ بدکردار لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کی تعلیمات کو بھلا کر شیطان کو اپنا رب مانتے ہیں اور اس […]
دنیا کے مختلف ممالک سردی اور برفباری اپنے بھرپور رنگ دکھا رہی ہے۔ کہیں برفباری نے نظام زندگی معطل کیا ہے تو کہیں دھند اور برف کی تہوں نے سیکڑوں طیاروں کو زمین پر رہنے پر مجبور کر دیا۔ چین ہو روس ،برطانیہ یا فرانس ہر جگہ شدید برفباری نے ہر چیز کو سفید رنگ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)ڈرون حملوں پر ہالی وڈ میں بننے والی فلم “اوبلیوین” کی تیاری مکمل ہو گئی ہے، ایکشن فلم میں ٹام کروز مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈرون حملے امریکی فوج کا اہم ہتھیار بن گئے ہیں جن پر اب فلمیں بھی بنائی جانے لگی ہیں۔ “اوبلیوین” ایسی ہی ایک فلم ہے جس […]
کراچی(جیوڈیسک)کاٹن بیلز کی آمد میں کمی سے صوبہ سندھ میں آدھی سے زائد جننگ فیکٹریاں بند ہوگئیں۔رواں سیزن صوبہ سندھ میں صرف چورانوے جننگ فیکٹریاں چل رہی ہیں جبکہ پچھلے سال چلنے والی فیکٹریوں کی تعداد دو سو انچاس تھی۔ صوبہ پنجاب میں بھی صورتحال مختلف نہیں اور یہاں پر بھی پچیس فیصد کمی سے […]
کابل(جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب بم دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ روڈ پر واقع بارڈر پولیس کمپلکس پر جنگجوں نے حملہ کیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ خود کش کار بم دھماکے […]
لاہور(جیوڈیسک) کامران فیصل کی پراسرارموت کے معاملہ پر نیب پنجاب کے افسران اور ملازمین نے سیاہ پٹیاں باندھ کر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی. رینٹل پاورکیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی چند روز قبل پراسرار موت واقع ہوئی جس کے بعد اس کی تحقیقات طارق کھوسہ سے نہ کروانے پر نیب پنجاب کے افسران […]
سائنس فکشن فلمیں سبھی کے لیے ہمیشہ دلچسپی کی حامل رہی ہیں، ہالی وڈ کی ایسی ہی ایک فلم “پیسیفک رم” میں انسان اور خلائی مخلوق کی جنگ دکھائی جائے گی۔ زمین خوفناک خلائی مخلوق کے حملے کی زد میں ہے۔ اگر حملے کا موثر جواب نہ دیا گیا تو کرہ ارض سے انسانیت کا […]
سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں دو روزہ تعطیل کے بعد سی این جی اسٹیشن کو گیس کی فراہمی بحال ہوگئی۔ فلنگ اسٹیشنز مقررہ وقت سے پہلے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔سندھ میں صنعتوں کو کی گیس کی فراہمی چوبیس گھنٹوں کے لئے معطل ہے۔ پنجاب بھر کے سی این گیس اسٹیشنز تاحال ویران ہیں۔ کراچی سمیت […]
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا۔ سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج سے ہوگی۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی […]
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس مکہ مسجد […]
جرمن (جیوڈیسک) جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ اور شائیک کی ٹیموں نے اپنے میچ جیت لیے۔جرمنی میں جاری فٹبال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے کمزور حریف فیورتھ کو دو صفر سے شکست دی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے دونوں گول سٹرائیکر ماریو منڈزوکی نے سکور کیے۔ لیگ کے ایک اور میچ […]
ارجنٹائن(جیوڈیسک) ارجنٹائن ڈاکار ریلی میں فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل اور سیرل ڈیسپرس کے ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے نمایاں برتری پر قبضہ برقرار ہے۔ ارجنٹائن میں جاری ایونٹ میں دفاعی چیمپئن فرانسیسی ڈرائیور اور رائیڈر کی شاندار کارکردگی کے ساتھ فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ کار ریس کے چودہویں مرحلے میں فرانسیسی ڈرائیور پیٹرہانسل نے مقررہ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن نے دوسری مدت کیلئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔صدر براک اوباما کے حلف اٹھانے کی تقریب وائٹ ہاوس میں ہوئی جس میں صدر اوباما کے اہل خانہ اور قریبی عزیزوں نے شرکت کی۔ امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے صدر اوباما سے حلف […]
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کی بہتری کیلئے واپس آئیں گے، اس وقت پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مانچسٹر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ملک مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، آل پاکستان مسلم لیگ اندھیروں میں روشنی لانا چاہتی […]
لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے متاثرہ دس بچے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب نے مرض سے بچاؤ کے لئے پیر کو اجلاس طلب کر لیا۔ میو ہسپتال میں خسرے سے متاثر ہونے والے پانچ بچے زیر علاج ہیں جب کہ پانچ بچوں کو سروسز ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ خسرے […]
کراچی(جیوڈیسک)قبول گلوکارہ مہناز بیگم کی میت بحرین سے کراچی پہنچا دی گئی، ان کی نماز جنازہ آج انچولی میں ادا کی جائے گی۔ مہناز بیگم علاج کے لئے امریکا جاتے ہوئے بحرین ایئرپورٹ پر انتقال کرگئی تھیں۔ مہناز بیگم کی میت نجی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی ایئرپورٹ پر لائی گئی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)نیب بلوچستان نے پانچ سابق وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں، چیئرمین نیب کی اجازت ملتے ہی وزرا کو گرفتارکر لیا جائے گا۔ نیب بلوچستان نے پانچ سابق وزرا کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ قبضے میں لئے گئے ریکارڈ کے بعد بدعنوانی میں […]