سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنی طاقت پر غرور ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتی ہے لیکن کوئی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کمزور ملک نہیں ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی فوج کو اپنی طاقت پر گھمنڈ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن سمیت امریکا کی 48 ریاستوں میں زکام کی وباء پھیلنے سے مزید 29 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکا کی میں 30 ریاستیں زکام کے باعث شدید متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث گذشتہ ماہ 100 بچے ہلاک ہو گئے تھے۔ سینٹر فار ڈزیزکنٹرول کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 3 دسمبر […]
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی بڑھ گئی، شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند کر دی گئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ میدانی علاقوں میں […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہو گئے، مختلف واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران 8 شہری قتل کر دیئے گئے، گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے ہلاکتوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لسبیلہ کے نزدیک موٹر سائیکل سواروں نے گارڈن کے رہائشی دو بھائیوں اخلاق اور ارشاد کو گولیوں کا نشانہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی نہیں چھوڑی۔ میاں نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے کا مقصد ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنا تھا۔ نبیل گبول نے کہا کہ کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ […]
پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتا ہے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکہ میں زیر تعلیم طلبا سے خطاب کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ دھرنے کا پرامن اختتام مثبت اقدام ہے۔ امریکا ڈاکٹر طاہر القادری سمیت پاکستان میں […]
لاہور(جیوڈیسک)خسرہ سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سندھ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد بڑھ کر 409 تا جا پہنچی۔ سندھ میں آج 5 جبکہ فاٹا میں 1 بچہ خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ آج 3 بچوں کی ناگہانی موت کے بعد کندھکوٹ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے منظر امام کی شہادت کو ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے اور دعاء کی کہ اللہ […]
طاہر القادری اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے مابین ڈائیلاگ کامیابی سے ہمکنار ہوئے۔پوری قوم جو پچھلے ایک ہفتے سے غیر یقینی اور زہنی ازیت سے دوچار تھی نے سکھ کا سانس لیا۔ لانگ مارچ اچانک عذاب کی صورت میں اسلام اباد پر نازل ہوا۔مشکوک اور امپورٹڈ نعرے باز گھمنڈی عالم دین نے علم البیان اور […]
انڈونیشیا(جیوڈیسک) میں طوفانی بارشوں اور سیلا ب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ دارالحکومت جکارتہ میں سیلابی پانی صدارتی محل اور کاروباری مراکز میں داخل ہوگیا۔ انڈونیشیا کو پانچ سال کے دوران آنے والے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ بیس ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے اور سیکڑوں افراد شیلٹر ہاوسز […]
ممتاز روحانی شخصیت آغا سید ذولفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ باغ نور بنی شریف نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے دفتر میں ایک ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں۔محمد بلال احمد بٹ
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام کے بہیمانہ قتل پر غمزدہ خاندان اور ایم کیو ایم کی قیادت سے دلی رنج و غم کا اظہار […]
کنجاہ( محمد بلال احمدبٹ)محکمہ سوئی گیس گجرات کی پھرتیاں ،غریب صارفین ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود سوئی گیس کی سہولت سے محروم۔تفصیلات کے مطابق کنجاہ اوراس کے گردونواح کے جن صارفین نے 2010میں ڈیمانڈ نوٹس جمع کروائے تھے۔سیاسی سفارش نہ رکھنے اورمحکمہ کے اہلکاروں کے ساتھ مک مکانہ کرنے کی وجہ سے […]
کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ)طارق محمود رحمانی،عنصر محمود رحمانی،خالد محمود رحمانی کی والدہ محترمہ اورتحریک انصافی کنجاہ کے سینئر راہنما طاہرطارق رحمانی کی دادی جان جوگزشتہ روز قضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل مسجد بلال سنی سیکرٹریٹ کنجاہ میں پڑھا گیا۔ جس میں سرپرست جماعت اہلسنت […]
ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے مطالبات کو نہ ماناگیا تو پھر پورے ملک میں ہم بھر پوراحتجاج کریں گے،قاری غلام فرید قادری لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)آج18جنوری بروز جمعتہ المبارک کویوم حمایت ڈاکٹر علامہ محمدطاہر القادری کے طورپر منایاجائے گا،اس سلسلے میں علماء اکرام،مشائخ عظام،آئمہ حضرات سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ وہ علامہ صاحب کے […]
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ہیرا پور کے معروف زمیندار چوہدری نصر اقبال آف جرمنی اپنے وفد کے ہمراہ جس میں سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، ریٹائرڈ ڈپٹی چوہدری ولایت خاں چوہان دلانوالہ ، میاں عمران عزیز ، چوہدری نوشیرواں سپین ، چوہدری مبارک علی سپین نے موضع رنیاں میں پاکستان مسلم لیگ ق […]
ڈنگہ: لانگ مارچ اور احتجاجی دھرنے میں شریک خواتین،بوڑھے اور بچے سب مبارکباد کے مستحق ہیں،چوہدری محمد اسلم ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ)معروف زمیندار،آل پاکستان مسلم لیگ یو کے صدر چوہدری محمد اسلم وسن نے اپنے ٹیلی فون بیان میں طاہر القادری سمیت پوری قوم کو مبارکباد دی ہے انہوںنے کہا کہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے […]
گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی پرورش اور ان کو تعلیم دلوانا بہت بڑا جہاد ہے اور اس طرح کے کاموں میں حصہ لینے والے افراد عظیم ہیں ، وہ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان سویٹ ہوم کے زیر تعلیم […]
راولپنڈی (جیوڈیسک)پاک فوج میں اعلی سطح کے تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔آرمی چیف جنرل کیانی نے دو کور کمانڈرز کو تبدیل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل راشد محمود جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیا۔ […]
پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کا ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی بیہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے سینئیر رہنمائوں حامد ناصر چٹھہ، ارباب غلام رحیم، سلیم سیف اللہ خان، ہمایوں اختر خان، کشمالہ طارق ،ارباب ذکاء اللہ،کشن چند پروانی، غلام […]
ڈنگہ(جی پی آئی)ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کی بھر پور حمایت اور حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز روحانی شخصیت آغا سید ذوالفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ باغ نور بنی شریف نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے دفتر میں ایک پرہجوم […]
لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد لانگ مارچ کے شرکاء کو اخراج تحسین پیش کرتے ہیں جو سخت سردی کے موسم میں معصوم بچوں کے ساتھ شریک ہیں اور آنے والا وقت لانگ […]
پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی والدہ محترمہ کی پہلی برسی منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے پہلی سالانہ برسی موضع ڈھینڈہ شریف میں منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد حسین […]
ایک تصویر ذہن کی سکرین پر چھلانگ لگا کر نمودار ہوئی تھی یہ تصویر یقینا آپ نے بھی دیکھی ہو گی اس تصویر میں مجاہد ملت قاضی حسین احمد پروفیسر غفور احمد (مرحوم) کے جسد خاکی کو کندھا دے رہے تھے اس بات کو چند دن ہی ہوئے ہوں گے پروفیسر غفور احمد شدید بیمار […]