اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کے سابق تفتیشی افسر کامران فیصل نے خود کشی کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ کامران فیصل نے خودکشی کی ہے۔ چئیرمین نیب نے گزشتہ روز عدالت میں بیان دیا تھا کہ کامران فیصل بیمار ہیں جبکہ پراسیکوٹر نیب نے عدالت کو بتایا تھا کہ عدالتی مداخلت اور […]
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رسل کرو اور کیتھرائن زیٹا جونز کی نئی فلم “بروکن سٹی” آج ریلیز ہو رہی ہے۔ ڈراما فلم “بروکن سٹی” نیویارک کے ایک پولیس افسر کی کہانی ہے۔شہر کا میئر اپنی بیوی کی جاسوسی کے لیے اس افسر کی خدمات حاصل کرتا ہے۔کیس کی تفتیش کے دوران پولیس افسر پر جرائم […]
جرمنی (جیوڈیسک)موسم کا رنگ ہمیشہ انسان کے لباس پر غالب رہتا ہے ،بہار کی آمد پر جرمنی کے رنگا رنگ فیشن شو میں موسم بہار کے جدید اور شوخ ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فیشن شو کے تیسرے روز جرمنی کے معروف فیشن ہاس لارل کے دیدہ زیب ملبوسات […]
لندن میں ہالی وڈ فلم فلائٹ کے پریمیئر کی تقریب میں فلمی ستاروں نے سردی کا مزہ بھی لیا اور گر ما گرم تقریب میں شرکت بھی کی۔ ہالی وڈ فلم فلائیٹ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینزل واشنگٹن سمیت کئی فلمی ستاروں نے لند ن میں ہونے والے فلم پریمئر میں شرکت کی۔فلم […]
بغداد(جیوڈیسک)عراق میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ عراق میں سنی اکثریتی صوبے صلاح الدین میں ریموٹ کنٹرول کار بم دھماکے کے ذریعے شیعہ زائرین کو نشانہ بنایا گیا۔ جونہی دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز اور امدادی کارکن جائے وقوع پر […]
لانگ مارچ ختم ہوا انقلاب شروع ہوا یہ الفاظ تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے عوامی انقلاب کے پر ہجوم ،پرجوش، اور پر امن لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر ادا کئے۔ 23 دسمبر 2012 سے وجود میں آنے والا یہ عوامی لشکر آج پاکستان کی 18 کڑور عوام کے […]
”میلاد” کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔” مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل اسلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ میلاد یا میلاد کانفرنس سے مراد ایسا […]
لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول گذشتہ دو سال سے پیپلز پارٹی قیادت کے عتاب کا شکار بنے ہوئے […]
قوم کے قائدین نے وعدے کیے کہ جب ہم حاکم بنیں گے تو خدا کے حکم کو خدا کی سرزمین پر نافذ کریں گے۔عہد کیا جاتا ہے کہ خدائے ذوالجلال کا واحد قانون ہی ملک میں نا فذ ہوگا اور جو شریعت اس نے اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زریعے بھیجی […]
اسلام آباد :جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا تو نہ سیاست باقی بچے گی اور نہ ہی کوئی جمہوریت کا […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر پٹی نے حکومت کی جانب سے طاہرالقادری سے مذاکرات کے فیصلے کو مستحسن طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طاہرالقادری کا لانگ مارچ ، دھرنا اور مطالبہ آئینی ہیں یا غیر آئینی اس بحث سے ہٹ کر پاکستان کے ہر شہری کی […]
نوابشاہ ( پ ر ) بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے، کوئٹہ میں سینکڑوں افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہزارہ قوم کے اتحاد و احتجاج نے پاکستان کی روایتی سیاست میں نقب لگا کر جس طرح بلوچستان پر قابض لٹیروں کی حکومت کا […]
کراچی : گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گارڈز سمیت ان کی ہلاکت پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی روایت نے ان مسائل و مصائب کو پیدا کیا ہے جن کی […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سندھ کے رہنما محمد علی جعفری اورڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام پر اورنگی ٹاؤن میں قاتلانہ حملے کے نتیجے میں ان کی گارڈز سمیت ہلاکت پر افسوس و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف اورجماعت اسلامی نے شفاف انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومت کے قیام پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے سید منورحسن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ حالات […]
مالی سال کی دوسری ششماہی میں گیس کی ویل ہیڈ پرائس میں پانچ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔جے ایس ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران تیل کی عالمی قیمتوں میں آٹھ فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ اسی عرصے میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تین فیصد کمی […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔ نئی دہلی: بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات منیش تیواڑی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہوئے لائن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا دو دہائیوں میں پہلی مرتبہ صومالی حکومت کو تسلیم کرے گا جس سے موغا دیشو میں امریکی ہیلی کاپٹر پر 1993 کے خونی حملے کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔ ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہا کہ نئے باب کا آ غاز اس وقت ہو گا […]
بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش ایک […]
ہالی وڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی فلم “دی لاسٹ سٹینڈ” ایشیا کے سینما گھروں میں آج ریلیز ہو رہی ہے۔ ایک بدنام منشیات سمگلر پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا ہے تمام سیکیورٹی ایجنسیوں کو جل دینے کے بعد اس کی راہ میں آخری رکاوٹ ایک سرحدی چوکی ہے۔ مٹھی بھر ناتجربہ […]
ایف اے کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔ لندن میں کھیلے گئے فٹبال ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کے چوتھے رانڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ویسٹ ہیم ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ میزبان ٹیم مین یو کی جانب سے کھیل کے […]
لاہور (جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ متنازع ہاکی لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر انڈیا روانگی ممکن نہیں۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کیساتھ بھارت میں ہونے والے سلوک کے بعد متنازع انڈین لیگ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی منظر امام کے قتل کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے تین روزہ یوم سوگ کااعلان کیا گیا ہے جس کی تاجر برادری کی جانب سے بھرپور حمایت کی گئی ہے اور آج کاروباری مراکز بند رکھنے کا اعلان […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں چوبیس گھنٹے کی دستیابی کے بعد سی این جی سٹیشنز ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند ہو گئے تاہم فیصل آباد سمیت چند علاقوں میں کل گیس فراہمی کا شیڈول تاحال برقرار ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے شیڈول کے مطابق لاہور۔گوجرانوالہ۔ملتان اور شیخوپورہ میں […]