حکومت اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو فریقین نے پاکستان میں جمہوریت کی فتح اور قانونی جدوجہد کی تاریخ کا نکتہ آغاز قرار دیا ہے۔ حکومتی وفد اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد معاہد ہ طے پایا تو فریقین نے اطمینان کا اظہار کیا اور ان […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں آج صبح بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام جاں بحق ہوگئے ۔ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ ان کے ساتھ ساتھ ان کے تینوں گارڈز بھی جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان چار مختلف موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ واقعہ حیدر چوک کے […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کیلئے پر عزم ہیں، تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کیلئے حکومت، مسلح افواج، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور عوام دہشت گردی کے خلاف یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہو جائیں۔ صدرآصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ صدر مملکت نے ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے حکومتی نمائندوں اور طاہر القادری کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ”اسلام آباد لانگ مارچ ڈیکلریشن” پر دستخط کر دیئے، صدر زرداری نے بھی منظوری دیدی۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب میں علامہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ عوام کو […]
پشاور(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے طالب علموں نے پشاور پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا۔ خیبر ایجنسی باڑہ سے ملنے والی اٹھارہ لاشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن […]
تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کے لیئے دی گئی ڈیرھ گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے۔ ڈآکٹر طاہرالقادری نے اس سے قبل کہا تھا کہ حکومت کے پاس امن کا آخری موقع ہے کل دھرنا نہیں ہو گا ڈید لائن گزر جانے کے بعد […]
کراچی : صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، محمد علیم الرحمن ،ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفراطارق […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اوگرا عمل درآمد کیس میں توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق نیب اور ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف حسین نے اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئی جی موٹروے کو حاضری سے مستثنی قرار دے دیا۔ ڈائریکٹر لیگل ایف […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ آج معرکے کا آخری دن ہے کل دھرنا نہیں ہوگا۔ صدر وفد کے ساتھ مذاکرات کیلئے آئیں۔ شدید سردی اور بارش میں بھیگتے شرکا سے اپنے بلٹ پروف کنٹینر سے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں دھرنے کے شرکا کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزیر اعظم نے 4 رکنی مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے. دنیا نیوز کے مطابق اجلاس کے دوران تجویز دی گئی کہ ڈاکٹر طاہر القادری سے […]
لندن(جیوڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کرے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد نے لندن سے سندھ کے گورنر عشرت العباد کو فون کیا۔ الطاف حسین نے انہیں صدر سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے […]
کراچی جئے سندھ تحریک کے بانی،ادیب اور دانشور، سیاست دان غلام مرتضی سید کی آج 109ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ جی ایم سید قیام پاکستان کے اہم رہنماوں میں سے تھے، ان کا تحریک آزادی میں اہم قردار رہا ہے۔ ان ہی کی کوششوں سے صوبہ سندھ پاکستان کا حصہ بنا۔ جی ایم سید […]
پشاور جماعت اسلامی ضلع پشاورنے خیبرایجنسی میں جاں بحق افراد کے لئے دھرنا دینے والے شرکا پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے آج پورے خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراھیم نے دھرنے کیشرکا پر پولیس شیلنگ اور فائرنگ […]
شیخوپورہ(جیوڈیسک) شیخوپورہ کے چوک پیربہارشاہ کے قریب ایک بس رکشے سے ٹکرانے کے بعد نالے میں جاگری جس سے رکشہ پر سوار سمیت 35 افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں بارش ہو رہی تھی۔ اسی دوران تیز رفتار بس پھسلن کے باعث مخالف سمت سے آتے ہوئے رکشہ سے جا ٹکرائی اور نالہ میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کی جانب سے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وقفے کی بعد کیس کی دوبارہ سماعت شروع ہوئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم اس کیس کی نگرانی […]
کیا ہمارے یہاں صحت مند سیاست ہو رہی ہے؟کہ موضوع کا آغاز میں اس شعر سے کرنا چاہوں گا تاکہ مضمون کا خلاصہ مضمون کے ابتداء ہی میں واضح ہو سکے : کوئی سیاسی جماعت ہو کوئی لیڈر ہو ہمیں تو سب ہی بڑے غیر معتبر سے لگے ہیں آزمودہ یہ سارے یہ سب ہیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھرنے کے باعث بند تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز چار دن بعد کھل گئے۔ طلبہ اور والدین نے اسکول کالج کھل جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کاروبار کی بندش سے معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری […]
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے ۔ چیئرمین نیب نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس کوناقص قرار دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ملزمان کا تفتیشی ریکارڈ طلب کر لیا۔ ادھر چیف جسٹس کہتے ہیں ریفرنس ٹھوس نہیں ہے، نیب کے […]
پاکستان (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹریکٹرز پر سبسیڈی میں اضافے کے باعث ٹریکٹرز کی فروخت مقامی پیداوار سے بڑھ گئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسو سی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹریکٹرز کی پیداوار ستائیس ہزار دو سو سے زائد رہی جبکہ فروخت کا حجم ایک سو سولہ فی […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں امتحانات میں نقل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا لاہور(جی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی پر بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بی اے/ بی ایس سی کے امتحانات کے دوران نقل کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے 4 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے سی این جی اسٹیشنز آج چوبیس روز بعد چوبیس گھنٹے کے لیے کھلے تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سستے ایندھن کے حصول کے لئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی این جی کی نعمت شہریوں کے لئے بنتی جارہی ہے زحمت،، پہلے تو ہفتے میں ایک […]
اسلام آباد(جی پی آئی) سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکراسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا ۔گمراہ کن تاویلوں سے قوم کو بھٹکایا جا رہا ہے۔ کسی کو قرآن وسنت اورآئین کے خلاف اپنی سوچ مسلط نہیں کرنے دیں گے۔حسینی مشن کے […]