لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سیمل کامران نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ لانگ مارچ کے صدمے سے باہر نکل کر آٹے کی قیمتیں کنٹرول کریں۔ گندم کے ذخائر پڑے پڑے خراب کرنے کی بجائے سستا آٹا غریب کے منہ تک آنے دیں۔ خادم اعلیٰ نے آٹے کی […]
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین لاہور کی صدر آمنہ الفت کی سربراہی میں گزشتہ روز خواتین کے ایک وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن لاہور کنول […]
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشارالجعفری نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا کنٹرول روم ایک غیر ملکی ٹی وی اسٹیشن کا دفتر ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بشارالجعفری نے کہا العربیہ ٹی وی نیٹ ورک دہشت گردی کو ابلاغی تحفظ […]
لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے سٹی صدر سہیل نواز خان،ڈپٹی آرگنائزر حلقہ پی پی 112سید حسن رضا شاہ گیلانی اور حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کا […]
اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے تئیس صوبوں میں موسم سرما کا آغاز ہوا شدید برف باری سے ، سڑکوں پر برف کی سفید چاندی جہاں قدرت کا حسین نظارہ پیش کر رہی ہے تو وہیں لوگوں کو مشکلات کا سامان بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپین میں موسم سرما کا ہوا آغاز شدید سردی سے اور […]
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے یتیم طلباء کی سالگرہ کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے یتیم طلباء کی سالگرہ کے سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممبر […]
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک امریکا میں خاتون ایک عمارت سے گرنے کے بعد دو دیواروں کے درمیان پھنس گئیں جنھیں 4 گھنٹے بعد ریسکیو کر لیا گیا۔ پورٹ لینڈ میں فائر فائٹرز نے کنکریٹ کو کاٹا ، اورsoapy lubricant کی مدد سے 4 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد خاتون کو ریسکیو کیا۔ دودیواروں کے درمیان […]
امریکا (جیوڈیسک) نیویارک امریکا نے تمام رجسٹرڈ بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کھڑے کر دیئے۔ فیڈرل ایوی ایشن نے امریکا میں رجسٹرڈ تمام ڈریم لائنر نامی بوئنگ طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا ہے، جس کا مقصد طیاروں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینا ہے اور اس دوران دیکھا جائے گا کہ ان کی بیٹریاں محفوظ […]
کولمبیا (جیوڈیسک) سِن سِلی کولمبیا میں خطروں کے کھلاڑی میدان میں آگئے ہیں۔ غصیلے بیلوں اور بل فائٹرز کے مقابلوں کے پہلے ہی روز بپھرے بیلوں کی ٹکر سے گھوڑا ہلاک اور بل فائٹر شدید زخمی ہو گیا۔ کولمبیا کے علاقے سِن سِلی جو Sincelejo میں سالانہ بل فائٹنگ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے […]
سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں کے خلاف نہ تو ریفرنس منظور ہوا اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی۔ کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ سپریم کورٹ نے رینٹل پاور عملدرآمد کیس میں گزشتہ روز نیب حکام کو چوبیس […]
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کووسخت سیکیورٹی میں ابو ظبی سے کراچی منتقل کر دیا گیا، ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈی ایس پی اورنگزیب کے بیٹے شاہ زیب کے قتل میں نامزد ملزم شاہ رخ جتوئی کو نجی ایئر لائن کی پرواز ای ایل 221 […]
تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر )بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کے زیر اہتمام تلہ گنگ شہر خصوصی طور پر تلہ گنگ کے مرکز کو خوبصورت رنگ برنگی لائیٹوں سے سجا دیا۔ بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کے زیر اہتمام لائیٹنگ کا آغاز کردیا گیا اور سارا شہر رنگ برنگی لائیٹوں اور برقی قمقموں […]
تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر )بزم غلامان مقصودیہ کے زیر اہتمام مرکزی پرچم کشائی کی تقریب آستانہ عالیہ کوٹگلہ شریف میں زیر صدارت پیر سید باقر علی شاہ بخاری کے منعقد کی گئی۔ تلہ گنگ سے بزم غلامان مقصودیہ کا بڑا قافلہ زیر نگرانی الحاج حافظ صابر ایوب نقشبندی کے کوٹگلہ شریف پہنچا جس کے […]
تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر )یونین کونسل لیٹی شہر کی مین گلی جوہڑ کا نقشہ پیش کر رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا پیدل چلنا دشوار ہو گیا ہے۔ دوکانوں اور مکانوں کو شدید نقصان کا خطرہ ۔ اہلیان علاقہ کا شہر کی مین گلی تعمیر کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق موضع […]
رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر اشیائے خورد ونوش کی درآمدات میں 12.84 فیصد کمی د یکھنے میں آئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پانچ ماہ کے دوران ایک ارب 85 کروڑ 90لاکھ […]
پنجاب(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب کی سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری سے چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام کے مطابق لاہور، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، قصوراور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری کی صبح چھ بجے گیس فراہم کر […]
کراچی : حق پر ست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے حق پرست نمائندے رات دن ہر سطح پر جدوجہد کررہے ہیں تاکہ بے لوث خدمت کے ذریعہ عوام کی حالت بدلی جاسکے ہم نہ صرف اردو بولنے […]
آج سینکڑوں تنظیمیں خواتین کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں۔عورت کو بااختیار بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔خواتین کے حق میں بہت سارے قوانین پاس ہوچکے ہیں لیکن سب بے کار عورت آج بھی دور جہالت کی طرح ایک کھلونا بن کے رہ گئی ہے اور جب تک عورت اپنے مقام کو نہیں سمجھے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ غیر نصابی سرگرمیاں بھی انسانی زندگی کا ایک بنیادی جز ہے کیو نکہ صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم کے اندر ہوتا ہے اور اگر ہم ایک بہتر معاشرہ قائم کرنا چاہتے ہیں تو […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے لاکھوں شرکاء کی موجودگی میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پراپنا افتتاحی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملین مارچ کا یہ اجتماع امن پسند ہے اور یہ یہاں اپنے حقوق کے حصول اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے لاکھوں شرکاء کی موجودگی میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پراپنا افتتاحی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملین مارچ کا یہ اجتماع امن پسند ہے اور یہ یہاں اپنے حقوق کے حصول اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ […]
کیتھلے: مولانا حافظ عبدالاعلیٰ درانی نے رینٹل راجہ موجودہ وزیر اعظم کے بارے سپریم کورٹ کے حکم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں قانون کی حکمرانی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ راجہ پرویز اشرف کی بطور وزیر اعظم تقرری اسلامی جمہوری پاکستان کے اس منصب عظیم کی […]
کڑاکے کی سردی اور خون کو منجمد کر دینے والی سرد راتیں اور ساتھ میں بارش! بارش بھی ایسی کہ کبھی آسمان سے رواں تو کبھی آنکھوں سے رواں، آنکھوں سے بارش کا رواں ہونا اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان کے اپنے کفن پہن کر ان سے کبھی نہ ملنے کے لئے […]
مالی(جیوڈیسک)مالی کے شہر بماکو میں القاعدہ سے منسلک گروپوں کے خلاف آپریشن کرنے کی غرض سے پندرہ جنوری کو فرانس کی مزید فورسز داخل ہو جائیں گی۔فرانس پہلے ہی جمعہ کے روز مالی میں سیکڑوں فوجی بھیج چکا ہے جو ملک سے شمالی نصف حصے میں بھیجے گئے ہیں جو مشرقی اور علاقائی ریاستوں کا […]