اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ دھرنے کی جگہ اور چوک کے درمیان مزید کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں، جبکہ کئی کنٹینرز کے آگے مٹی بھی ڈال دی گئی ہے۔ دوسری جانب دھرنے والوں نے بھی دنڈے سنبھال لیے ہیں۔ گزشتہ شب اسلام آباد انتظامیہ نے […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں آٹے کی قیمتیں روزبروز بڑھ رہی ہیں، دوسری جانب یوٹیلٹی اسٹورز میں بھی آٹا دستیاب نہیں ہے۔ پنجاب سے گندم کی سپلائی میں کمی کے بعد سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ پشاور کی اوپن مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں سو سے ڈیڑھ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس آئی جی اور ڈی آئی جی سندھ کے خلاف سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔ درخواست میں سندھ پولیس میں قانونی تبادلوں اور تعیناتیوں کا نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار محمود اختر نقوی کی طرف سے عدالت عظمی میں دائردرخواست میں موقف اختیار […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) نیب کا ایک اہم اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے جس میں وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی گرفتاری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم سمیت دیگر 16 ملزمان کی گرفتار کرنے کے حوالے سے ایک اہم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)طاہر القادری کا جناح ایونیو پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔تحریک منہاج القرآن کے دھرنے کے شرکا کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے کنٹینرز کی تہری لائن لگادی گئی جبکہ دھرنے میں شریک کارکنوں نے بھی ڈنڈا بردار فورس تیار کرلی۔ ریڈ زون کی طرف لوگوں کو بڑھنے سے روکنے کے […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام جمہوری نظام میں نقب لگانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے . اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد انقلاب کے نام پر انتخابات کا راستہ روکنے کی کوشش کرنے والے ن لیگ کی کامیابی سے خائف ہیں لیکن یہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)ٹریفک حادثے کے مقدمے میں ملوث ہالی وڈ سٹار لنزے لوہان نے لاس اینجلس کی عدالت نے بے قصور قرار دے دیا۔ اپنی حرکتوں کی وجہ سے عدالتوں کے چکر لگانے والی امریکی اداکارہ لنزے لوہان کو لاس اینجلس کی عدالت نے ٹریفک حادثے کے مقدمے میں بے قصور قرار دے دیا۔ لنزے […]
آنجہانی امریکی اداکار ریور فونکس کی آخری فلم ڈارک بلڈ ان کی موت کے بیس سال بعد امریکا میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ معروف امریکی اداکار ریور فونکس بیس سال قبل منشیات کے استعمال کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ اس وقت ان کی آخری فلم ڈارک بلڈ کی شوٹنگ جاری تھی […]
کراچی (جیوڈیسک)ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور سپریم کورٹ کے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کے حکم کے بعد کراچی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ رینٹل پاور کیس کا فیصلہ آنے کے بعد آدھے گھنٹے میں ہی مارکیٹ سے پانچ سو سے زائد پوائنٹ نکل گئے۔ فروخت کے دباؤ کے باعث کئی کمپنیوں کے شیئرز کی […]
وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا میں بیمار صدر ہوگوشاویز کے لیے اساتذہ نے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ صد ر ہوگوشاویز ان دنوں کیوبا میں کینسر کا علاج کروا رہے ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں وینزویلا کے اساتذہ نے کراکس شہر میں ہوگو شاویز کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔صدر […]
ٹوکیو(جیوڈیسک)جاپان میں برفباری کے باعث پروازیں منسوخ کر دی گئیں،ہزاروں مسافروں نے رات ائیر پورٹ پر گزاری۔ جاپان ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے،ٹوکیو کے قریب ائیرپورٹ پر اکہتر پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔برفباری سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔سیکڑوں گاڑیاں برف باری کے باعث پھنسی ہیں۔ ٹوکیو اور گردونواح میں […]
بیونس آرس (جیوڈیسک) کائرل ڈیسپرس اور نینی روما نے ارجنٹائن ڈاکار ریلی کا نواں مرحلہ جیت لیا ہے۔ ارجنٹائن میں جاری ڈاکار موٹر بائیک ریلی میں فرانس کے کائرل ڈیسپرس نے شاندار رائیڈنگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔ ڈیسپرس نے مقررہ فاصلہ پانچ گھنٹے اکتالیس منٹ اور چھتیس سیکنڈ میں طے کیا۔ سپین […]
لاہور(جیوڈیسک) انڈیا ہاکی لیگ سے تمام نو پاکستانی کھلاڑی بغیر کھیلے وطن واپس آ رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اس سے پاک بھارت سیریز متاثر نہیں ہو گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف باجوہ نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی سے متعلق اپنے تحفظات بارے بھارتی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کا اجلاس بلانے سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔اجلاس میں آئندہ عام انتخابات […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ وزیر اعظم کی گرفتاری کے احکامات پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکی انتظامیہ نے پاکستان میں لانگ مارچ اور وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری پر خاصے محتاط ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ […]
بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک اشرف شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ہاٹ سپرنگ اور جندروٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس […]
وزیرآباد(جی پی آئی)کوئٹہ میں ہونے والے انسانیت سوز واقعہ کیخلاف وزیرآباد کی مختلف تنظیموں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، شیعہ برادری کا ایک بڑا احتجاجی جلوس ملت جعفریہ کے رہنما محمد حسین جلوی کی قیادت میں امام بارگاہ مہاجرین سے شروع ہوا جس میں خواتین سمیت سینکڑوں مظاہرین شامل تھے۔
وزیر آباد(جی پی آئی) انجمن طلباء اسلام وزیر آباد کے زیر اہتمام ربیع الاول کی آمد کی خو شی میں ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیا دت چیئر مین کا لجز مہر عر فان ،سٹی ناظم مہر ذیشان اور عمر رضا نے کی۔
راجن پور(حنیف بلوچ سے )انٹرنیشنل این جی او کی طرف سے متاثرین سیلاب کو دئیے جانے والے مکانوں پر بااثر زمیندار کا قبضہ ڈی سی او بھی کچھ نہ کر پایا متاثرین تاحال سخت سردی میں معصوم بچوںکے ہمراہ ٹھٹھرنے لگے۔تفصیل کے مطابق مسلم چئیرٹی ماڈل ویلج نمبر1کوٹ مٹھن میں انٹر نیشنل این جی او […]
راجن پور(حنیف بلوچ سے )امہ ویلفئیر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان بھر سمیت ضلع راجن پور میں خشک راشن کی تقسیم جاری غرباء مساکین اور سیلاب متاثرین کو 20کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کے چاول کے تھیلے تقسیم کئے گئے علاقے کے سماجی کارکنوں کا امہ ویلفئر ٹرسٹ کی خدمات پر خوشی کا اظہار۔تفصیل کے مطابق […]
گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا کہ تاجدارمدینہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس مورخہ 18جنوری بسلسلہ […]
سب سے پہلے تو میں اپنے پڑھنے والوں کا بے حد شکر گذار ہوں کہ میری غیر موجودگی کو انہوں نے محسوس کیا اور ای میل کر کے میری خیریت دریافت کی اور میں مصروفیت کی بدولت کسی کو بھی جواب نہیں دے سکا جس کی وجہ یہ تھی کہ میری والدہ کی طبیعت جنوری […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بنیادی مسائل اُن کی دہلیز پر حل کررہے ہیں ،فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی درستگی اور کشادہ سڑکیں کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں پر جاری […]