عورت ماں ،بہن، بیٹی ،بیوی ساس اوربہو بھی ہے۔ان رشتوں میں بدنام ترین رشتہ ہے ساس اور بہو کا۔ آخر ایک عورت دوسری عورت پر ظلم کیوں کرتی ہے ؟ وجہ کیا ہے سارے فساد کی ؟میری نظر میں ساس بہو کے رشتے میں تنائو دور جہالت ہی سے چلا آرہا ہے۔اپنی بہو پر ظلم […]
دوبئی (طاھر منیر طاھر) بے شک اصلی صحافی معاشرے کی وہ آنکھ اور کان ہیں جو وہ دیکھتے اور سنتے ہیں اُسے بزریعہ قلم اور کمیرہ من دوسرے لوگوں تک پھنچاتے ہیں۔ حالات حاضرہ سے آگاہ رھنے کا بھترین ذریعہ اخبار ، ٹی وی اور ریڈیو ہے کہ جس کے زریعے ھر لمحہ تازہ ترین […]
رواں ہفتے ہالی وڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پہلے نمبر پر رہی۔ باکس آفس پر ہفتے کے اختتام پر اسامہ بن لادن پر بننے والی متنازع فلم “زیرو ڈارک تھرٹی” نے دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم گزشتہ مہینے […]
لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس سے گیس کے شارٹ فال بڑھ گیا۔ نئی صورتحال کے پیش نظر سی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر کرائے جائیں۔ حکومت جیسے ہی کہے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے تیار ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں انتخابات میں اصلاحات کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کسی غیر آئینی اقدام کی […]
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ اس نے قتل نہیں کیا۔ بلاوجہ میرے خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم شاہ رخ جتوئی نے گزشتہ روز خود کو […]
پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں لاکھوں افراد نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کے خلاف ریلی نکالی۔ اس مظاہرے میں یورپ بھر سے لوگوں نے شرکت کی جو پیرس کے معروف آئفل ٹاور پر جمع ہوئے۔ انہوں نے رواں برس جون سے ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی حیثیت دیے جانے کے […]
چمن(جیوڈیسک) پولیس لائن میں دھماکا سے تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نواحی علاقے بغرہ روڈ پر پولیس لائن میں زورداربم دھماکا ہواجس سے پولیس کے تین اہلکار عصمت اللہ ،محمد نسیم اور سجاد حسین زخمی ہوگئے جن کوفوری طور پرضلعی ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے لانگ مارچ کے دوران کسی بھی گڑ بڑ کی صورت میں فوج کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کی جانب سے مارکیٹوں میں لوٹ مار اور ممنوع حدود میں داخل ہونے کی کوشش پر گولی چلانے کے حکم پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی وجہ سے بلیو ایریا میں کاروبار بند ہے۔سیکیورٹی کے پیش نظر عوام طاہر القادری کی گاڑی کے قریب نہ آئیں۔ امید ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے۔طاہر القادری مسلح افراد ساتھ لے کر آئیں ہیں، کوئی ایسا مطالبہ […]
ہالی ووڈ کی ایکشن فلم “پارکر” کا نیا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس میں جیسن سٹیتھم نے ایک چور کا کردار ادا کیا۔ فلم میں اداکار جیسن سٹیتھم نے ایک چور کا کردار ادا کیا ہے جو ایک بنک میں ڈاکے کے بعد اپنے ہی گروہ کی غداری کا شکار ہو جاتا ہے۔ گروہ […]
گولڈن گلوب ایوارڈ کا میلہ ”لیس مزریبلز” نے لوٹ لیا۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی ایوارڈ شو میں اچانک شرکت پر سب حیران رہ گئے۔ فلمی دنیا کے مشہور گولڈن گلوب ایوارڈ کی 70 ویں سالانہ تقریب امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوئی۔ دو ہزار بارہ کی بہترین مووی کا ایوارڈ تاریخی موضوع پر بننے […]
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی میں اضافے کے بعد پہلی ششماہی میں ٹریکٹر کی فروخت پیداوار سے بھی بڑھ گئی۔ ٹریکٹر کی خریداری ایک سو سولہ فیصد اضافے سے ستائیس ہزار چار سو بائیس یونٹس پر پہنچ گئی جبکہ جولائی سے دسمبر تک ملک میں تیار کئے گئے ٹریکٹرز کی تعداد ستائیس […]
ملائیشیا کی جانب سے ایکسپورٹ پر ڈیوٹی صفر کرنے سے پاکستان کے پام آئل امپورٹ بل میں کمی کی توقع ہے۔ ملائشیا کی جانب سے اپنے ذخائر میں کمی کیلئے فروری کے سودوں میں بھی پام آئل کی ایکسپورٹ پر ڈیوٹی صفر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پام […]
میلبورن(جیوڈیسک)عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ ، ماریہ شراپووا ، وینس ولیمز اور لی نا نے آسٹریلین اوپن میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے پہلے راؤنڈ میں سربین سٹار نوواک جوکووچ نے فرانسیسی حریف ہینری میتھیوکو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ جوکووچ کی فتح کا سکور چھ دو […]
ممبئی(جیوڈیسک)انڈین ہاکی لیگ آج سے دہلی میں شروع ہو رہی ہے۔ ایونٹ میں شامل پاکستانی 9 کھلاڑیوں کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے انتظامیہ نے حکومت سے مدد مانگ لی۔ پاکستان کے 9 ہاکی کھلاڑی بھارت میں ہاکی انڈیا لیگ کے ٹورنا منٹ میں شرکت کے لیے ممبئی ہاکی ایسوسی ایشن کے سٹیڈیم میں پریکٹس میچ […]
سرینگر(جیوڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف، شہریوں سے ان کی عمریں، نام، ٹیلی فون اور پیشہ جات بارے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر گھروں میں داخل ہو کر […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)بلوچستان میں 2 ماہ کیلئے گورنر راج کا نفاذ کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرمان جاری کر دیا، گورنر ذوالفقار مگسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہونگے۔ صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا فرمان جاری کر دیا۔ گورنر ذوالفقار علی مگسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہوں […]
چین کے نئے رہنما ژی جینگ نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بیجنگ بھارت کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا رہے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ عوام کا بہترین مفاد میں ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو لکھے گئے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)کلثوم چوک میں لانگ مارچ کے شرکاء میں ہنگامہ آرائی ہوئی ، مارچ کے شرکاء نے پولیس پر پتھراو اور پولیس نے شیلنگ کی،لاٹھی چارج بھی کیا گیا جس کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایک بزرگ بھی شامل ہے۔ہنگامہ آرائی کے بعد علامہ طاہر القادری کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے […]
وزیر عظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹر طاہرالقادری سے مذاکرات کے لئے تیار ہے، بات چیت کے ذریعے انتخابی اصلاحات اور مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ٹیلیفون پر وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کے […]
کراچی : روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر بم حملے کے نتیجے میں درجنوں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعہ پر اظہار افسوس اورکوئٹہ وسوات بم دھماکوں میں ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے وطن عزیز بدترین دہشت گردی […]
نوابشاہ : پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے لانگ مارچ کرنے کی بجائے شیخ الاسلام کو حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے ذریعے انہیں اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کے حوالے سے اعتماد لینا چاہئے کیونکہ اگر ان کے پاس عوام کے بہتر مستقبل اور مستحکم و خوشحال پاکستان کے […]
گجرات : ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی، پیر سید نور حسین شاہ، پیر سید جماعت علی شاہ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔