گجرات (جی پی آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے بھائی عباس شریف کی وفات پر تعزیت کیلئے چیئر مین سروس گروپ آف انڈسٹریز چوہدری احمد سعید ، سابق سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ ان کی رہائشگاہ رائے ونڈ پر گئے اور ختم قل میں انہوں نے شرکت […]
گجرات (جی پی آئی)زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی۔
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فرائض میں اہم ذمہ داری علاقائی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے ذریعے عوامی سہولیاتی اُن کی دہلیز تک فراہمی کے ساتھ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول کا قیام ہے ،صفائی وستھرائی کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں […]
ایک باپ بیٹا ٹرین میں سفر کر رہے تھے اُس کے بیٹے کی عمر کوئی لگ بھگ 24 سال ہوگی اُس کے والد نے اپنے بیٹے کے اصرار پر کھڑکی والی سیٹ طلب کی اور وہ لڑکا کھڑکی کی طرف بیٹھ گیا جب ٹرین چل پڑ ی تو اُسے بہت عجیب لگا کی ٹرین آگے […]
بہت سے مخلص دوست مجھے مشورہ دیتے رہتے ہیں کہ سیاست سے ہٹ کر لکھا کریں۔اور بھی بہت موضوعات ہیں جن پر بات کرنے کی ضرورت ۔میرا اپنا بھی دل کرتا ہے کہ سیاست سے پرے کی بات کی جائے۔میں کوشش بھی کرتا ہوں کہ سیاست کے علاوہ موضوعات پر لکھوں جیسا کہ میں اکثر […]
کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ نوازش علی شیخ لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سالانہ انتخابات کے موقع پر احسن بھون ایڈووکیٹ کی بے […]
علی اکرم فاروقی کی گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ ایکسپورٹ علی اکرم فاروقی نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور […]
تاریخ کے عمیق مطالعہ کے بعد ماہرین نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پاکستان میں50سال بعد اتنی شدید سردی پڑی ہے۔جس نے بلند وبالا مقام مری اور میدانی علاقے لاہور، میانوالی، سیالکوٹ ودیگر کے موسم میں مماثلت پیدا کر دی۔ موجودہ موسم کا فائدہ غریب،بے سہارا،ی تیم، مفلوک الحال ووٹروں کو یہ نصیب ہوا کہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) لانگ مارچ کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ بلیوایریا میں طاہر القادری کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔ لانگ مارچ کا مرکزی جلوس تو ابھی دور ہے تاہم مختلف شہروں سے تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع […]
پاکستان میں جاگیرداری اور سرمایہ داری کی خون آشام ، بے رحم اور سفاک زنجیروں نے پاکستانی عوام کو اپنے آہنی شکنجوں میں اس بری طرح سے جکڑ رکھا ہے جس سے رہائی کی کوئی صورت بھی نظر نہیں رہی۔ یہ تسلط اور جکڑ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کا آغاز اس دور […]
کراچی(جیوڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی جبکہ شہر بھر میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ حکومت نے سندھ پولیس کی درخواست پر کراچی میں تاحکم ثانی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔بزرگ،بچے ،خواتین اور صحافی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا نوٹی فکیشن طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ لوگوں کے دلوں کی آواز سنیں ، لوگ اب آرمی کو بلانے کی بات کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)سانحہ علمدار روڈ پر یکجہتی کونسل نے چار روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے اور گورنر راج کے نفاز کے بعد یک جہتی کونسل کے رہنما عبدالقیوم چنگیزی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جلد ہی میتوں کی تدفین کا عمل […]
بارسلونا(جیوڈیسک)یورپ میں حکام کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں بیروزگاری کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی جو یورو زون کی اب تک کی سب سے بلند شرح ہے۔ 17 ممالک کے یورو اتحاد میں شامل سپین جو معاشی بحران سے دوچار ہے وہاں بے روز گاری کی شرح سب سے بلند ریکارڈ کی گئی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)دسمبر کے دوران تجارتی خسارہ ایک ارب 70 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے میں 29 فیصد سے زائد ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی سے تجارتی خسارے میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ خسارہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک مہناج القران کے لانگ مارچ کے موقع پراسلام آباد کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا۔ وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں آنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے روات سے فیصل ایونیو اور ڈی چوک تک چھ سو ٹریفک اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ مارچ کے دوران ایکسپریس وے پر ٹریفک […]
مٹھن کوٹ (نامہ نگار ) زمیں پھٹی نہ آسمان۔ خون سفید ہو گیا غیرت مر گئی قیامت کی نشانیاں ظاہر ، بدکار شوہر اپنی بیوی کیساتھ دس سال سے زبردستی بدکاری کراتا رہا نشے کے انجکشن لگا کر معصوم کی عزت کا کھلواڑ کراتا رہا۔ تفصیل کے مطابق مٹھن کوٹ وارڈ نمبر 4 کی رہائشی […]
اسلام آباد : (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے نومبر 2012 کے دوران 6 کروڑ 43 لاکھ 11 ہزار ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا جبکہ […]
ملکہ (زاھد مصطفیٰ اعوان) اعوان والی بال کلب کی طرف سے منعقد ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فاتح ٹیم سرسالہ والی بال کلب کو مھمان خصوصی سابق ناظم یونین کونسل ملکہ محمد اقبال کپ ، اور نقد انعام دہے رہے ہیں۔
ممبئی(جیوڈیسک) سنجے دت اس بار “ضلع غازی آباد “میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے۔ بالی وڈ سٹار کی نئی فلم کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ ضلع غازی آباد دو دشمن گروہوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں۔ فلم میں ایک گینگ لیڈر کا کردار ویوک اوبرائے نے کیا ہے […]
ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جیکی چن نے امریکا کو دنیا کا بدعنوان ترین ملک قرار دے دیا۔امریکی میڈیا کی طرف سے چین میں بدعنوانی کی خبریں شائع ہونے پر جیکی چن ناراض ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ طویل عرصے سے بین الاقوامی طاقتیں چین کو پریشان کرتی آ رہی ہیں لیکن چین نے […]
پیرس: فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے۔فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے جو کہ اپنے شمالی مضبوط گڑھ سے جنوب کی […]