دوبئی : ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ کی دو تقاریب کا احوال

دوبئی : ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ کی دو تقاریب کا احوال

دوبئی (طاھر منیر طاھر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابقہ وزیر اعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ کی مزید دو تقاریب منعقد ہوئیں جن کا اھتمام علیحدہ علیحدہ پرنس اقبال اور محمد راشد چغتائی نے کیا تھا۔ پھلی تقریب میں گورنر پنجاب کے ایڈوائزر بابر بٹ مھمان خصوصی تھے اس […]

.....................................................

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

امرتسر(جیوڈیسک) بھارت میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارت میں ایک کوچ میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں نئی دہلی میں ایک بس پر طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے […]

.....................................................

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

انقرہ: (جیوڈیسک)ترکی میں پٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کیلئے جرمن فوجوں کا سروے جاری۔ ترکی کے جنوبی صوبے کا رامان ماراس میں پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کے لئے جرمن فوج کے اہلکاروں نے سروے شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جرمن اہلکاروں کا وفد ترکی کے غازی فوجی اڈے پر پہنچ […]

.....................................................

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا(جیوڈیسک)نائجیریا میں تیل چوری کی واردات کے وقت آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجریا کی ریاست اوگیون میں پائپ لائن سے تیل چوری کرتے وقت آتشزدگی سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی نیشنل ٹاسک فورس کے حکام کا کہنا […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع

آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع

میلبورن(جیوڈیسک)سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع ہو رہا ہے، نواک جوکو وچ اور وکٹوریہ ازارینکا اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پیر سے شروع ہونے والے سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے سٹار کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشنز کیے۔ عالمی نمبر ایک نواک […]

.....................................................

چیرٹی کارٹ ریس : فارمولا ون کے ڈرائیور برازیل پہنچ گئے

چیرٹی کارٹ ریس : فارمولا ون کے ڈرائیور برازیل پہنچ گئے

فارمولا ون کے سٹار ڈرائیور برازیل میں چیرٹی کارٹ ریس میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئے۔ برازیل کے شہر سانتا کاترینا میں فارمولا ون کے لیے خوبصورت ٹریک مکمل کر لیا گیا ہے۔ فارمولا ون کے سابق ورلڈ چیمپئن سیبسٹین ویٹل، فیلپے ماسا سمیت دیگر ڈرائیوروں نے ریس سے پہلے ٹیسٹ ریس میں حصہ […]

.....................................................

بلوچستان میں گورنر راج نافذ،ہزارہ برادری کیخلاف مقدمات ختم

بلوچستان میں گورنر راج نافذ،ہزارہ برادری کیخلاف مقدمات ختم

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کا طویل دھرنا رنگ لے آیا،صدر مملکت نے بلوچستان میں گورنر راج کیلئے وزیر اعظم کی سمری پر دستخط کر دیئے جس کے بعد صوبے میں عملی طور پر گورنر راج نافذ ہو گیا۔ وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت بلوچستان میں گورنر راج […]

.....................................................

لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن(جیوڈیسک) میں سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ہزارہ برادری کا تیسرے دن بھی دھرنا جاری رہا اور شہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔ دھرنے میں ننھے بچوں نے بھی شرکت کی اور شہدا کے لئے شمیں […]

.....................................................

الطاف حسین نے بھی بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کر دی

الطاف حسین نے بھی بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کر دی

لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی حکومت کو برطرف کر کے گورنر راج لگا کر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی مومنٹ کے قائد نے کہا کہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے سانحہ کوئٹہ کے شہدا […]

.....................................................

لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں،طاہر القادری

لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں،طاہر القادری

کھاریاں(جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں۔انھوں نے کہا کہ ریاست کو بچانے کے خواہشمند لانگ مارچ میں آجائیں۔ کھاریاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے دوران موبائل فون سروس بند کردی گئی۔انھوں نے کہا کہ عوام کو […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ ،ٹریفک کی روانی، کشادہ سڑکوں اورفٹ پاتھوں کی تعمیراتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے عوامی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کی احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ریگولیشن اور انسداد […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں(جی پی آئی) 11-01-2013

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے :چوہدری عبدالمجید بھمبر (جی پی آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ہماری حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے صحافیوں کیلئے اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ کی نشت مختص کر دی صحافی اسمبلی میں بھی بھرپور کردار […]

.....................................................

خوش فہمیوں وخواہشات میں مبتلا حکمران

خوش فہمیوں وخواہشات میں مبتلا حکمران

آج مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں سے عوام کو مسائل کی دلدل میں دھنسا دینے والے ہمارے موجودہ حکمران اپنے عوام کو اِن کے بنیادی حقوق (بجلی، گیس ، پانی، خوارک ، صحت ، تعلیم ، علاج و معالجہ سمیت بے شمار سہولیات زندگی )سے محروم رکھ کرکن اقسام […]

.....................................................

بچے وقت مانگتے ہیں

بچے وقت مانگتے ہیں

بچے والدین سے وقت مانگتے ہیں جو والدین کے لیے دینا آج کے جدید دور میں مشکل ترین کام ہے،خاص کر والد کے لیے ہمارے ہاں مرد حضرات کام کے سلسلہ میں صبح سویرے ہی گھر سے نکل جاتے ہیں اور رات کو دیر سے گھر لوٹتے ہیں،والد کی کئی کئی دن بچوں کے ساتھ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیراہتمام تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج میں شروع ہو گا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہوراپنی سنہری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپو کا انعقاد کر رہی ہے۔ طلبہ کی ذہنی اور فکری نشوونما کے لئے تین روزہ اسٹوڈنٹس ایکسپو آج سے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ ایکسپو کا افتتاح دن 10بجے کالج پرنسپل اور ناظم […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے جس میں پہلا مطالبہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کرکے اس کی دوبارہ سے تشکیل نو کرنا ہے ,دوسرے مطالبے میں نگران حکومت کو مک مکا کی بجائے سیاسی مشاورت سے بنانے پر زور دیا گیا ہے .تیسرا مطالبہ الیکشن آرٹیکل 62,63,68اور218 کے مطابق نہ […]

.....................................................

حکومت کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کی مطالبات فوری مانے: الطاف

حکومت کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کی مطالبات فوری مانے: الطاف

لندن: متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین کی جانب سے کئی گھنٹے سے میتوں سمیت دھرنا دیکر بیٹھنے کا عمل افسوسناک ہے۔ ان کے جائز مطالبات فی الفور تسلیم کیے جائیں. لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ کے خلاف حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے

سانحہ کوئٹہ کے خلاف حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے

گجرات (جی پی آئی)سانحہ کوئٹہ کے خلاف حسینیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ حسینیہ سے احتجاجی جلوس برآمد ہوا ، جس کی قیادت صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور وڑائچ ، جنرل سیکرٹری پروفیسر سرفراز جعفری ، میر جواد حسین جعفری ، صدر شیعہ علما […]

.....................................................

اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز بھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز بھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی)اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیزبھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر اور صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد موجود تھی ، جن میں جنرل سیکرٹری سٹیزن فرنٹ خاور بشیر بٹ […]

.....................................................

آستانۂ چشتیہ پر محفل مسالمہ 13 جنوری بروز اتوار منعقد ہو گی

گوجرخان(جی پی آئی)شہزادۂ کونین، شہید اعظم حضرت امام حسین اور آپ کے رفقاء کی بارگاہ میں ہدیۂ عقیدت پیش کرنے کے لئے آستانۂ چشتیہ،میلاد چوک، وارڈ نمبر 7میں محفل مسالمہ 13 جنوری بروز اتوار شام 5 بجے منعقد ہو گی۔محفل کی صدارت ادبی تنظیم ادبیکا کے بانی پیر سید ظفر کاظمی (چکوال )کریں گے۔بزم چشتیہ […]

.....................................................

الطاف حسین کا سیاسی ڈرائون اُڑنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔علامہ اشفاق صابری

راولپنڈی،اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق احمد صابری نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا سیاسی ڈرائون اُڑنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔ایم کیو ایم نے ہمیشہ ملک میں انتشاراور قتل و غارت گری کا بازار گرم کیا۔الطاف حسین نے قائد اعظم سے جڑی تاریخ کو توڑ مروڑ کربیان کرکے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کا عباس شریف کے انتقال پر اظہار رنج و غم لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف کے انتقال پر […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر حاجی عارف حسین جٹ نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے نواز شریف کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، پانچ سالہ ناقص کارکردگی نے پیپلز پارٹی کی اصلیت ظاہر کر دی، میاں محمد نواز شریف کے وزیراعظم بننے سے پاکستان میں […]

.....................................................

محمد سلیم کو ایس ایچ اوتھانہ سٹی وزیرآباد تعینات کر دیا گیا

وزیرآباد(جی پی آئی) محمد سلیم کو ایس ایچ اوتھانہ سٹی وزیرآباد تعینات کردیا گیا ہے۔موصوف اس سے قبل بھی تھانہ سٹی میں ایس ایچ او تعینات رہ چکے ہیں۔ صدر پریس کلب ادریس فاروق بٹ،سینئر نائب صدر محمود احمد خان لودھی، جنرل سیکرٹری سید شہباز بخاری، سرپرست اعلیٰ نیاز احمد چوہان، افتخار احمد بٹ، عبد […]

.....................................................