سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وزیرآباد فرمان رضا نقوی کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں

وزیرآباد(جی پی آئی)سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وزیرآباد فرمان رضا نقوی کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، مرحومہ کی وفات پر سینئر نائب صدر پریس کلب وزیرآباد محمود احمد خان لودھی، سابق اے ای او رمضان خان ، ٹیچرز ایسوسی ایشن کے رہنما طاہر فاروق بٹ،ماسٹر محمد منیر، عرفان الٰہی اور دیگر نے افسوس […]

.....................................................

الخدمت فائوندیشن بھاگو یونٹ کے زیراہتمام منعقدہ پروگرام میں نادار بچوں میں کپڑے تقسیم کیے گئے

کھاریاں(جی پی آئی)الخدمت فائوندیشن بھاگو یونٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول بھاگو میں نادار بچوں اور بچیوں میں سردیوں کے کپڑے اور جوتے تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام،مہمان خصوصی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری جاوید سلیم تھے جبکہ ضلعی صدر سید ضیاء اللہ نے خصوصی شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق لخدمت فائوندیشن بھاگو یونٹ کے زیر […]

.....................................................

وکلاء معاشرے میں علم اور قانون کے رکھوالے ہونے کی حیثیت سے اہم ترین سمجھے جاتے ہیں:نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)بارایسوسی ایشن کھاریاں کے امیداوار برائے صدر نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وکلاء معاشرے میں علم اور قانون کے رکھوالے ہونے کی حیثیت سے اہم ترین سمجھے جاتے ہیں جس کے لیے ہمیں بہت اچھی مثال قائم کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی)11-01-2013

اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز بھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی گجرات (جی پی آئی)اسینڈ انسٹی ٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیزبھمبر روڈ گجرات کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر اور صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات کی […]

.....................................................

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں خسرے کی وبا پھیلنے کے بعد سال دو ہزار تیرہ میں خسرہ کے1539 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک سندھ بھر میں خسرے سے 11بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔ صوبائی و زیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد کے زیر صدارت خسرہ مہم سے متعلق اجلاس میں […]

.....................................................

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس کے مطابق رنچھوڑ لائن سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہو پائی رات گئے صرافہ بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے مقامی […]

.....................................................

سرحدی خلاف ورزی: پاکستان کا یورپی سفیروں سے رابطہ

سرحدی خلاف ورزی: پاکستان کا یورپی سفیروں سے رابطہ

پانچ روز کے دوران لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی شہادت پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے جبکہ پاکستان نے اس صورتحال پر امریکہ سمیت اٹھارہ یورپی ممالک کے سفیروں کو اعتماد میں لیا ہے۔ سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول […]

.....................................................

امریکا : شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر امریکی خدشات

امریکا : شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر امریکی خدشات

امریکا (جیوڈیسک)امریکی وزیردفاع لیون پنیٹا نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام میں بشارالاسد کی حکومت ختم ہوجاتی ہے تو ایسی صورت میں امریکا کیمیائی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس وقت شام کے […]

.....................................................

سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، مشیرپٹرولیم

سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، مشیرپٹرولیم

کراچی(جیوڈیسک)مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ وار ختم کیا جائیگا، پہلے مرحلے میں آٹھ سو سی سی اور آخرمیں صرف پبلک ٹرانسپورٹ کو سی این جی ملے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ سی این جی سیکٹر کو مرحلہ […]

.....................................................

حامد کرزئی کا 2014 کے اختتام پر صدارتی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

حامد کرزئی کا 2014 کے اختتام پر صدارتی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

افغان صدر حامد کرزئی نے 2014 کے اختتام پر صدارتی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کرانا ان کی اولین ترجیح ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان عوام آئندہ صدر کا انتخاب اپنی مرضی کے مطابق کریں گے۔ افغان […]

.....................................................

مالی: فرانسیسی فوج نے باغیوں سے شہر آزاد کرا لیا

مالی: فرانسیسی فوج نے باغیوں سے شہر آزاد کرا لیا

مالی(جیوڈیسک)افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے شہر آزاد کرا لیا ہے۔ مالی میں دفاعی نقطہ نظر سے اہم شہر “کونا” پر شدت پسند باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا۔ فرانسیسی فوج نے مالی کی فوج کی معاونت کرتے ہوئے شہر کو باغیوں کے قبضے سے چھڑا لیا۔ […]

.....................................................

ڈاکار ریلی : فرانسیسی بائیک ڈرائیور تھومس بورجین حادثے میں ہلاک

ڈاکار ریلی : فرانسیسی بائیک ڈرائیور تھومس بورجین حادثے میں ہلاک

پیرو(جیوڈیسک) ڈاکار بائیک ریلی میں خطرناک حادثے میں فرانسیسی رائیڈر تھومس بور جین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ چلی کے صحرائی علاقے پیرو میں جاری ڈاکار بائیک ریلی کے ساتویں مرحلے میں رائیڈرز کا شاندار پرفارمنسسز دکھانے کا سلسلہ جاری تھا کہ ڈاکار ریلی میں پہلی بار حصہ لینے والے فرانس کے پچیس سالہ […]

.....................................................

کوئٹہ: ملی یکجہتی کونسل کا دھرنا جاری، ایک اور زخمی چل بسا

کوئٹہ: ملی یکجہتی کونسل کا دھرنا جاری، ایک اور زخمی چل بسا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل کا دھرنا بائیس گھنٹے سے جاری ہے، دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک پیاروں کو نہیں دفنائیں گے۔شدید سردی کے دوران آہو بکا کرتی مائیں بہنوں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے لانگ مارچ سے علیحدگی کے اعلان نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا رجحان مثبت کر دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تو ملے جلے انداز میں ہوا۔ تاہم متحدہ کی طرف سے لانگ مارچ میں حصہ نہ لینے کے اعلان […]

.....................................................

بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت برقرار

بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت برقرار

کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے چھ سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ سات روز کیلئے خریدے گئے بلز پر شرح سود آٹھ اعشاریہ سات چھ فیصد سالانہ طے […]

.....................................................

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی

مہنگائی کی شرح ایک ہفتے میں مزید بڑھ گئی، قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کے حساس اعشاریوں میں ایک اعشاریہ دو فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، گندم، ایل پی […]

.....................................................

میری بیٹی میرے لئے قیمتی ترین ٹرافی ہے: ایشوریہ رائے

میری بیٹی میرے لئے قیمتی ترین ٹرافی ہے: ایشوریہ رائے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کے میگا خاندان کی بہو اور سابق حسینہ عالم ایشوریہ رائے جو گزشتہ دو سال سے سلور اسکرین پر نمودار نہیں ہوئی ہیں، اپنی واپسی کے سوال پر خاموش ہو جاتی ہیں۔ بالی وڈ کے صف اول کے فلمسازوں منی رتنم اور کرن جوہر نے بھی ان سے رابطہ کئے مگر انہوں نے […]

.....................................................

بحرین : پاکستانی وبنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی،13ہلاک

بحرین : پاکستانی وبنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی،13ہلاک

بحرین (جیوڈیسک)بحرین میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی مزدوروں کی رہائش گاہ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ منامہ میں واقع تین منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،عمارت میں پاکستانی اور بنگلہ دیش سے آئے مزدور رہائش پذیر تھے۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ پر آگ پر قابو پایا۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

واشنگٹن میں گوانتانامو بے جیل کے قیدیوں پر مظالم کے خلاف مظاہرہ

واشنگٹن میں گوانتانامو بے جیل کے قیدیوں پر مظالم کے خلاف مظاہرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں انسانی بنیادی حقوق کی تنظیموں نیگوانتانامو بے جیل میں قیدیوں پر مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا۔ گوانتا ناموبے جیل کی تعمیر کے گیارہ سال مکمل ہونے کے بعد انسانی حقوق کی تنظیموں نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں سے کچھ مظاہرین نے قیدیوں کا روپ دھارا ہوا […]

.....................................................

واشنگٹن : القاعدہ کی کمر توڑ دی گئی ہے، صدر اوباما

واشنگٹن : القاعدہ کی کمر توڑ دی گئی ہے، صدر اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ کی کمر توڑ دی گئی ہے، آئندہ سال تک سیکیورٹی کی ذمہ داریاں افغان فورسز کو مکمل طور پر سونپ دی جائیں گی۔ واشنگٹن میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح […]

.....................................................

جیمز بانڈ کی اسکائی فال بھی آسکرز کی دوڑ میں شامل

جیمز بانڈ کی اسکائی فال بھی آسکرز کی دوڑ میں شامل

تیس سال میں پہلی بار جیمز بانڈ سیریز کی فلم “اسکائی فال” آسکر زکی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔ فلم اسکائی فال کے “ٹائٹل سانگ” کے لئے برطانوی گلوکارہ اڈیل کو نامزدگی دی گئی ہے۔ نامزدگی ملنے پر گزشتہ برس چھ گریمی ایوارڈ جیتنے والی اڈیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خوشی […]

.....................................................

پچاسی ویں آسکر ایوارڈ، بھارتی گلوکارہ بھی نامزد

پچاسی ویں آسکر ایوارڈ، بھارتی گلوکارہ بھی نامزد

پچاسی ویں آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں میں ایک بھارتی گلوکارہ کا نام بھی شامل ہے۔بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ بامبے جے شری کو بہترین “گانے” کے زمرے میں مائیکل ڈانا کے ساتھ نامزدگی ملی ہے۔ جے شری کو جس گانے کے لیے نامزد کیا گیا ہے وہ حال ہی ریلیز ہوئی فلم […]

.....................................................

کراچی ،عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف کے لیے پانچ لاکھ روپے کا انعام

کراچی ،عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف کے لیے پانچ لاکھ روپے کا انعام

کراچی(جیوڈیسک)عالمی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے محمد آصف کو بلدیہ عظمی کراچی کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا انعام دیا گیا ہے۔ کراچی میں اس حوالے سے منعقد ہ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید نے محمد آصف کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ محمد آصف […]

.....................................................

انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا پہلے روز بھارتی پنجاب نے پاکستان جبکہ کمشنر الیون نے آرپی اوالیون کو شکست دے دی۔ رنگ برنگے افتتاح کے بعد پہلا جوڑ کمشنر الیون اورآر پی او الیون فیصل آباد کے درمیان پڑا پھر پاک بھارت پنجاب کے کبڈی کھلاڑی میدان میں آئے کسی نے […]

.....................................................