کوئٹہ دھماکے: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں، امریکا

کوئٹہ دھماکے: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے غم میں شریک ہیں، امریکا

امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ نے کہا کہ وہ کوئٹہ دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے غم میں شریک ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نولینڈ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت […]

.....................................................

بھکر روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 17 زخمی

بھکر روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 17 زخمی

جھنگ(جیوڈیسک) بھکر روڈ پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث چار افراد جاں بحق جبکہ 17زخمی ہو گئے۔ بس لا ہور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی کہ حیدرآباد تھل کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک ٹکرا گئی جس کے باعث چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے […]

.....................................................

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بھائی عباس شریف سپرد خاک

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے بھائی عباس شریف سپرد خاک

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے بھائی میاں عباس شریف کو رائیونڈ میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میاں عباس شریف کو جمعہ کی نماز کے بعد بجلی کا تار چھو جانے کے باعث تشویشناک حالت میں شریف میڈیکل […]

.....................................................

لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔طاہر القادری

لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ لانگ مارچ ہر حال میں ہوگا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اگر حکمران عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو انہیں حکومت میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر […]

.....................................................

قانون غریبوں کے لئے ہاتھ میں لینے کا نہیں ہے؟

قانون غریبوں کے لئے ہاتھ میں لینے کا نہیں ہے؟

میں اپنا کالم شروع کرنے سے قبل اپنے قارئین کو یہ بتانا زیادہ بہتر سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنے آ ج کے کالم کا عنوان یہ کیوں رکھا ہے …؟تومیں عرض کرتا چلوں کہ ہمارے ملک کے ایک معروف بزرگ کالم نگار ہیں جو میری دھرتی سندھ سے تعلق رکھتے ہیں گزشتہ دنوں اِن […]

.....................................................

بھمبر : منشیات فروش معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔مقررین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) منشیات فروش معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں منشیات فروشی کیخلاف عوام میں شعور آگاہی کیلئے پروگرام منعقد ہونے چاہیں بھمبرمیں انتظامیہ کیطرف سے منشیات فروشوں کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار کشمیر پریس کلب اور سیاسی و سماجی تنظیموں اور […]

.....................................................

بھمبر : ایک بہترین استاد ہی بہترین معاشرے کی تشکیل میں معاون ہو سکتا ہے۔چوہدری محمد اشرف

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایک بہترین استاد ہی بہترین معاشرے کی تشکیل میں معاون ہو سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ چوہدری محمد اشرف نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مغلورہ میں مدرس فضل حسین آف دھندڑ خورد کی سروس مکمل ہونے پر الوداعی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ہماری حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ چوہدری عبدالمجید

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ہماری حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے صحافیوں کیلئے اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ کی نشت مختص کر دی صحافی اسمبلی میں بھی بھرپور کردار ادا کر سکیں گے جدید ترین کمیونیکیشن سے […]

.....................................................

لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر شکرگزار ہیں، رحمن ملک

لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر شکرگزار ہیں، رحمن ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کو فون کرکے 14جنوری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور ناگفتہ بہ حالات کے باعث لانگ مارچ میں شرکت نہ […]

.....................................................

سکندر جتوئی کی عدالت میں پیشی،16 جنوری تک ریمانڈ

سکندر جتوئی کی عدالت میں پیشی،16 جنوری تک ریمانڈ

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم سکندر جتوئی کو 16 جنوری تک ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس سکندر جتوئی کو سخت حفاظتی انتظامات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت لے کر آئی اور اسے وی آئی پی حیثیت دیتے ہوئے بکتر بند گاڑی کی فرنٹ سیٹ […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جوڑ پڑے گا۔ تین روزہ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آنے والی بھارتی کبڈی ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور سکیورٹی کیلئے 800 پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ میچ دیکھنے […]

.....................................................

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم

پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار چوبیس فیصد کم رہی۔ پاکستان آٹو میٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی پیداوار کمی کے بعد اکیاون ہزار آٹھ سو انچاس یونٹس رہی۔ اس عرصے میں فروخت انتیس فیصد کمی سے پچاس ہزار […]

.....................................................

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور تھائی لینڈ کا آسیان سمیت تمام عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے، تجارت میں اضافے اور مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان اور تھائی لینڈ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو بھی جلد حتمی شکل دینگے جبکہ تھائی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سورا پونگ ٹو ویچاکچیکل نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

جعلی جمہوریت نہیں چلے گی

جعلی جمہوریت نہیں چلے گی

ملکی حالات جس طرح سمندری موجو کی مانند ہچکولے کھا رہے ہیں اور اندرونی و بیرونی ماحول میں ایک طوفان سا برپا کیا ہوا ہے عوام عجیب کشمکش کی صورتحال سے دوچار ہیں سمجھ بوجھ سے قاصر ذہنی اذیت کا شکار یہ عوام اپنے لیے راحت ِقلب کا ذریعہ ڈھونڈتی اِدھر اُدھر ،اِس کے پاس […]

.....................................................

سانپوں کا موسم

سانپوں کا موسم

ہمارے ملک کے لئے سال 2013میں سیاسی ماحول کافی بدلا بدلا سا نظر آ رہا ہے۔ خاص بات یہ لگتا ہے کہ اب ملک کے لئے اور یہاں بسنے والے باسیوں کے لئے کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے۔ سیاسی پارٹیوں میں بھی اقتدار کی کشش کے ساتھ کچھ اچھا کرنے کا جذبہ اُبھر رہا […]

.....................................................

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ مس امریکا منتخب

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ مس امریکا منتخب

ستائیس سالہ سیاہ فام حسینہ نانا میری ویدر مس امریکا منتخب ہو گئی ہیں۔ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی نانا میری ویدر دو ہزار بارہ میں ہونے والے اسی مقابلے میں رنر اپ رہی تھیں۔ جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والی میری ویدر یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور کھیلوں کے مقابلوں میں بھی حصہ […]

.....................................................

دلیر مہندی کی دوسری شادی منظر عام پر آگئی

دلیر مہندی کی دوسری شادی منظر عام پر آگئی

بھارت کے بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہندی کی دوسری شادی کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئی۔ دلیر سنگھ مہندی نے دوسری شادی اپنی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈی ایم انٹر ٹینمنٹ کی سربراہ ترن جیت کور سے کی ہے۔ ترن جیت اور دلیر مہندی کی ملاقات 1994 میں ہوئی تھی اور اس کے […]

.....................................................

حج کرپشن کیس، ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

حج کرپشن کیس، ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد علی زئی کو نوٹس جاری کر دیا، چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی پوری تحقیقات کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت […]

.....................................................

ڈنگہ:رئیس حاصلانولہ میاں جابر ذیلدار آف سعودی عرب کی میاں اسد محمود کی شادی خانہ آبادی پر مبارکباد

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رئیس حاصلانولہ میاں جابر ذیلدار آف سعودی عرب کی سرسید آف ڈنگہ میاں طارق محمود ایم پی اے کے بیٹے میاں اسد طارق کی شادی خانہ آبادی پر مبارکباد،انہوں نے میاں اسد طارق کو شادی کے حسین بندھن میں بندھنے اور نئے سفر کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور:چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کی سوات اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور:چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الٰہی کی سوات اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکوں پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور (محمد بلال احمدبٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سوات اور کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکوں میں نجی ٹی وی کیمرہ مین سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے جاں […]

.....................................................

بد عنوانی اور کرپشن نے ریاستی عوام کو مایوس کر کے رکھ دیا ہے: خالد پرویز بٹ

بھمبر(جی پی آئی) بدعنوانی اور کرپشن نے ریاستی عوام کو مایوس کر کے رکھ دیا ہے ریاستی اداروں میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے ریاستی اداروں کی کارکردگی غیر فعال کر ہو کر رہ گئی ہے حکومت ریاستی اداروں کے اندر چیک اینڈ بیلنس کا مضبوط نظام […]

.....................................................

چوہدری عرمان انور اور رضوان انور کی قیادت میں وزیر اعظم آزادکشمیرکا شاندار استقبال کیا گیا

بھمبر ( جی پی آئی) چوہدری عرفان انور اور رضوان انور کی قیادت میں وزیر اعظم آزادکشمیر دھندڑ خورد کے مقام پر ساتھیوں کے ہمراہ شاندار استقبال جیالوںکے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے جبکہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ تفصیلات کیمطابق پیپلزپارٹی دھندڑ خورد میں چوہدری عرفان انور اور چوہدری رضوان انور نے اپنے ساتھیوںسائیں […]

.....................................................

کشمیر پریس کلب کا ایک اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر ( جی پی آئی) کشمیر پریس کلب کا ایک اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ نعیم گل نے وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید کیطر ف سے کشمیر پریس کلب کیلئے 5لاکھ روپے ،پریس کلب کی بلڈنگ اور جرنلسٹس کالونی دینے کے اعلان پر شکریہ اداکیا اور کہاکہ […]

.....................................................

ٹریفک پولیس ملازمین کا ٹرانسپورٹروں پر تشدد معمول بن گیا ہے

گجرات(جی پی آئی) ٹریفک پولیس ملازمین کا ٹرانسپورٹروں پر تشدد معمول بن گیا ہے تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس گجرات جو کہ ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور ٹریفک کنڑول بھی نہیں کرپارہی شہر کی مختلف شاہراوں پر تعینات پولیس ملازمین بلا وجہ چنگ چی، آٹو رکشہ […]

.....................................................