انجمن تاجران سرکلر روڈ کے انتخابات میں عتیق الرشید بٹ گروپ کی کامیابی پر مختلف شخصیات نے انتخابی آفس میں جاکر مبارکباد پیش کی

گجرات(جی پی آئی) انجمن تاجران سرکلر روڈ کے انتخابات میں عتیق الرشید بٹ گروپ کی کامیابی پر مختلف شخصیات نے انتخابی آفس میں جاکر مبارکباد پیش کی۔ جن میں انجمن تاجران مسلم بازار کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد مبین تمباکو والے، شیخ عمر اعجاز، پیر زادہ امتیاز سید، حاجی عمران یوسف، امجد پرویز بٹ، خرم […]

.....................................................

بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

گجرات(جی پی آئی) بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس سے عام صارفین کے ساتھ ساتھ صنعت کاروں اور تاجروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جہاں پر خانہ داری کے امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں وہاں پر طلباء وطالبات اور سرکاری ملازمین کو […]

.....................................................

ٹی ایم اے حکام کی نا اہلی کی وجہ سے مسلم بازار ، مچھلی چوک اور صرافہ بازار میں بلا وجہ رش معمول بن گیا

گجرات(جی پی آئی) ٹی ایم اے حکام کی نا اہلی کی وجہ سے مسلم بازار ، مچھلی چوک اور صرافہ بازار میں بلا وجہ رش معمول بن گیا ہے۔ ٹی ایم اے سے بغیر رجسٹرڈ سینکڑوں ریڑھی بانوں نے مسلم بازار پر جہاں قبضہ کر رکھا ہے وہاں پر ناجائز تجاوزات کی آڑ میں بھی […]

.....................................................

صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے سید احمد محمود کی دعوت پر ان سے ملاقات کر کے ان کو مبارک باد پیش کی

گجرات(جی پی آئی)پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے صدر صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے گورنر پنجاب سید احمد محمود کی دعوت پر ان سے ملاقات کر کے ان کو مبارک باد پیش کی اور ان کے بزرگوں کے برصغیر میں تبلیغ الاسلام اور قیام پاکستان کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ صاحبزادہ […]

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کوئٹہ بم دھماکوں کی شدید مذمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کوئٹہ بم دھماکوں کے واقعات کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے سفاک درندے ہیں اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںکوئٹہ میں دہشت گردی کے […]

.....................................................

تحریک منہاج القرآن پر الزامات رحمن ملک کی بوکھلاہٹ اور لانگ مارچ سے خوف کی علامت ہے، ڈاکٹر رحیق عباسی

تحریک منہاج القرآن پر الزامات رحمن ملک کی بوکھلاہٹ اور لانگ مارچ سے خوف کی علامت ہے، ڈاکٹر رحیق عباسی

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا کہ وزیر داخلہ رحمن ملک کے دنیا کے 90 سے زائد ممالک میں انتہائی منظم اور وسیع نیٹ ورک رکھنے والی پرامن تحریک کے حوالے سے بیانات گمراہ کن بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا کہ […]

.....................................................

ڈیڈ لائن ختم، طاہرالقادری آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ڈیڈ لائن ختم، طاہرالقادری آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ڈاکٹر طاہر القادری کی ڈید لائن ختم ہو گئی ہے وہ آج مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، دوسری جانب پنجاب حکومت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے لاہور میں 23 دسمبر کو جلسے کے دوران حکومت کو اصلاحات کیلئے […]

.....................................................

ملکہ اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے ڈیرے سستے داموں موت بانٹنے لگے

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) ملکہ اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں اور نیم حکیموں کے ڈیرے سستے داموں موت بانٹنے لگے۔ کوئی پو چھنے والا نہیں اور نہ ہی ان کے خلاف ایکشن ہو رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے ای ڈی او ہیلتھ گجرات سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ اور […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے متحدہ کے ڈپٹی کنوینیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم منہاج القرآن […]

.....................................................

لانگ مارچ ناگزیر ہے گزشتہ جمہوریت نے پاکستان کی عوام کو کچھ نہیں دیا

لانگ مارچ ناگزیر ہے گزشتہ جمہوریت نے پاکستان کی عوام کو کچھ نہیں دیا

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر اس ملک کے ساتھ دھوکا اور فراڈ جاری و ساری رہا، اب وہ وقت گزر چکا ہے، یہ عجب بات ہے کہ بد عنوان سیاست دان عوامی خدمت کی بجائے عوام کو دھوکا دینے اور جھوٹ بولنے اور لوٹ کھسوٹ کرنے میں مصروف […]

.....................................................

اسلحہ کے زور پر تیرہ سالہ معصوم کاشد علی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے سفاک درندے ملزم تاحال پولیس کی پہنچ سے دور

مٹھن کوٹ : اسلحہ کے زور پر تیرہ سالہ معصوم کاشد علی کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے سفاک درندے ملزم تاحال پولیس کی پہنچ سے دور غریب ماں انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبورچٹی لیکر خاموش کرانے کے لئے بااثر افراد کا دبائومیرے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو […]

.....................................................

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی: ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے محکمہ جاتی افسران کے اجلاس میں کیا ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خاننے کہا کہ تمام شعبوں کی کارکردگی میں مز ید […]

.....................................................

قادری صاحب کا لانگ مارچ، کیا کیسا ہے؟

قادری صاحب کا لانگ مارچ، کیا کیسا ہے؟

ایک لمبا عرصہ بیرون ملک گزارنے والے اور پاکستان کی عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے “شیخ الاسلام ” اچانک پاکستان آئے اور ایک بڑا عوامی جلسہ کر کے پاکستانی سیاست میں ہل چل پیدا کر دی۔ان کی اس اچانک آمد کو مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے مختلف انداز نظر سے دیکھا۔ […]

.....................................................

عہدہ چھوڑنا یقینا کڑوی گولی کے مترادف ہے: ہیلری کلنٹن

عہدہ چھوڑنا یقینا کڑوی گولی کے مترادف ہے: ہیلری کلنٹن

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ریٹائرمنٹ کے سوال پر کہا ہے کہ میں تھک چکی ہوں، اب آرام کرنا چاہتی ہوں، عہدہ چھوڑنا یقینا کڑوی گولی کے مترادف ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وہ قدرے توقف کے لئے انتہائی فاسٹ ٹریک سے الگ ہونے کی منتظر ہیں تاہم وہ ضروری […]

.....................................................

ایکشن فلم سیونگ جنرل یانگ کا ٹریلر جاری

ایکشن فلم سیونگ جنرل یانگ کا ٹریلر جاری

ہانک کانگ(جیوڈیسک)ہانک کانگ میں بننے والی ایکشن فلم “سیونگ جنرل یانگ “کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ تاریخی واقعات پر بنائی گئی دلچسپ فلم اپریل میں ریلیز کی جائے گی۔ “سیونگ جنرل ژانگ” ایک سپہ سالار اور اس کے سات بیٹوں کی کہانی ہے۔ یانگ نامی سپہ سالار کو زخمی ہونے کے باعث جنگ سے […]

.....................................................

بھارتی فلم مترو کی بجلی کا منڈولہ آج ریلیز کی جا رہی ہے

بھارتی فلم مترو کی بجلی کا منڈولہ آج ریلیز کی جا رہی ہے

ممبئی(جیوڈیسک)معروف بالی وڈ ہدایت کار وشال بھردواج کی فلم مترو کی بجلی کا منڈولہ آج بھارت سمیت دینا بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں عمران خان، انوشکا شرما، پنکج کپوراور شبانہ اعظمی ہیں۔فلم بنیادی طور پر رومانٹک کامیڈی ہے جس کی زیادہ تر عکس بندی ہریانہ کے گاوں میں […]

.....................................................

تل ابیب میں کار بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

تل ابیب میں کار بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

تل ابیب(جیوڈیسک) اسرائیلی شہر تل ابیب میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس ترجمان مکی روسن فیلڈ نے بتایا کہ کار بم دھماکہ میناچم سٹریٹ پر ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکہ ایک مجرمانہ کارروائی ہے جس کی […]

.....................................................

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

حکومت کی اتحادی جماعتوں نے لانگ مارچ پر ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے چودھری شجاعت کو ٹاسک دے دیا جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما متحدہ قومی موومنٹ سے بات چیت کریں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت اور وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شہر میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 13 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے۔ کراچی میں محض چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا […]

.....................................................

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی

ملک بھر میں جاری گیس بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔ متعدد شہروں طویل گیس لوڈشیڈنگ اور کئی علاقوں میں گیس پریشر کی کمی نے عوام کا جینا محال کردیا۔ ملک بھر گیس حصول جینے کا مقصد بن گیا ہے۔ سڑکوں پر مرد سی این جی گیس کے حصول کے لئے دھکے کھا رہے ہیں […]

.....................................................

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی کھلاڑی بھی مصروفیت کے باعث بی پی ایل میں شرکت نہیں کر سکیں […]

.....................................................

اسنوکر چیمپئن، پشاور کے شاہ خان نے فائنل جیت لیا

اسنوکر چیمپئن، پشاور کے شاہ خان نے فائنل جیت لیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ اسنوکر چیمپئن شپ ختم ہو گئی۔ فائنل میں پشاور کے شاہ خان نے کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیت لیا۔ اسنوکر چیمپیئن شپ میں فاٹا سمیت صوبہ بھر سے 138 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائنل رائونڈ میں 64 کھلاڑی جگہ بنا سکے۔ چیمپیئن شپ کا مقصد قومی اسنوکر چیمپیئن شپ […]

.....................................................

واشنگٹن : افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے، حامد کرزئی

واشنگٹن : افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے، حامد کرزئی

واشنگٹن(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی نے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماں نے افغانستان میں قیام امن کے لئے کوشش جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے عشایئے میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہلیری کلنٹن […]

.....................................................

عراق: فائرنگ اور بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک ہوگئے

عراق: فائرنگ اور بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک ہوگئے

بغداد: عراق کے دارالحکومت اور ایک شمالی شورش زدہ صوبہ میں آج صبح فائرنگ اور بم دھماکوں کے پے در پے واقعات کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بغداد میں صبح آٹھ بجے کے قریب ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 3افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ کار […]

.....................................................