8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکو ئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا

گجرات (جی پی آئی)8مسلح ڈاکوئوں کا نواحی گائوں بھانوالی پر دھاوہ ایک ہی رات میں ڈاکوئوں نے 5گھروں کو لوٹ لیا ، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات ،نصف لاکھ روپے نقدی ، لائسنسی رائفل اور کپڑوں سمیت قیمتی اشیاء لوٹ کر بے خوف و خطر فرار ہو گئے دیہاتیوں نے گھروں سے نکل کر […]

.....................................................

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

آئی ایم ایف واجب الاد قرض کا نیا پروگرام دے، پاکستان

پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستان پر واجب الادا باقی ماندہ رقم قرض کا نیا پروگرام دے کر اس میں سے منہا کر لی جائے تا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ ختم ہوسکے۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف […]

.....................................................

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی طاہرالقادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں، وہ پہلے سیاست میں آئیں اور پھر انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کریں۔ ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے تین روزہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ […]

.....................................................

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھنا شروع، کاروبار کے دوران ڈالر تیئس پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ریڈی مارکیٹ میں ڈالر فروخت کر کے مستقبل میں خریداری کی جا رہی ہے۔ ریڈی مارکیٹ میں ڈالر کی سپلائی بہتر ہونے کے سبب ڈالر ستانوے روپے پچیس پیسے کی […]

.....................................................

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ زرعی ملک کے عوام کیلئے پریشان کن ہے،شبیر قاضی

کراچی (جی پی آئی )ملک زرعی ہونے کے باوجود اجناس سے محروم ہیں اور قیمتیں تقریباً آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار نظام مصطفی پارٹی کے رہنما اور سوشل جسٹس فورم کے مرکزی چیئرمین شبیر احمد قاضی نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یکدم سے گندم اور دوسری […]

.....................................................

قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔قاری محمد عاصم

اٹک(جی پی آئی)قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے آپ نے ہمیشہ دین کی بے لوث خدمت کی اور حق کا پرچار کیا ایسے عظیم لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار ضلعی امیر انصار الامہ اٹک قاری محمد عاصم معاویہ نے جماعت اسلامی […]

.....................................................

پنجاب حکومت سپورٹس پر کثیر رقم خرچ کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔آصف شیخ

اٹک(جی پی آئی)پنجاب حکومت سپورٹس پر کثیر رقم خرچ کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے مواقع فراہم کر رہی ہے ،صحت مند ذہن کے لیے کھیل بہت ضروری ہے گرائونڈ آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد آصف شیخ نے […]

.....................................................

بدنام زمانہ منشیات فروش تنویر شاہ سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

اٹک(جی پی آئی)ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کے سب انسپکٹر عابد حسین نے اپنے عملے کے ہمراہ لاری اڈہ لنک روڈ پنجہ صاحب سے بدنام زمانہ منشیات فروش تنویر شاہ سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ اٹک خورد پولیس […]

.....................................................

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس طاہر محمود مودی کی صدارت میں منعقد ہوا

اٹک(جی پی آئی)یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس منصب ہال اٹک پریس کلب رجسٹرڈ میں زیر صدارت بانی یوتھ کرکٹ کلب اٹک طاہر محمود مودی منعقد ہوا ،اجلاس میں گزشتہ سال2012ء میں یوتھ کرکٹ کلب اٹک کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ چند نئے اور پرانے ناراض کھلاڑیوں […]

.....................................................

شاہ منظور علی نے سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق کا گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) شیخ آفتاب احمد ایم این اے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی

اٹک (جی پی آئی) سابق نائب ناظم یونین کونسل حاجی شاہ منظور علی نے سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق کا گروپ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) شیخ آفتاب احمد ایم این اے گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ منظور علی کے ہمراہ شامل ہونے والوں میں رفیق محمود ، خلیل احمد ، صالحین کمانڈو […]

.....................................................

یوتھ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) اٹک کی گزشتہ سال2012ء میں جنوری سے لے کر دسمبر تک کھلاڑیوں کی اجتماعی اور انفرادی کارکردگی انتہائی شاندار رہی

اٹک(جی پی آئی)یوتھ کرکٹ کلب (رجسٹرڈ) اٹک کی گزشتہ سال2012ء میں جنوری سے لے کر دسمبر تک کھلاڑیوں کی اجتماعی اور انفرادی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے یوتھ کرکٹ کلب ضلع اٹک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے شب وروز کوشاں ہے ان خیالات کا اظہار صدر یوتھ کرکٹ کلب اٹک ملک ظہیر احمد نے […]

.....................................................

قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے۔ عبدالواجد فاروقی

اٹک(جی پی آئی)قاضی حسین احمد مرحوم کی وفات سے قوم مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے آپ نے ہمیشہ دین کی بے لوث خدمت کی ان خیالات کا تحصیل صدر اہلسنت والجماعت اٹک عبدالواجد فاروقی ،سیکرٹری اطلاعات اٹک عبداللہ حیدری جماعت اسلامی اٹک کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے پاکستان کی […]

.....................................................

چودھری پرویزالٰہی کی کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے نومنتخب عہدیداروں عمران مغل صدر، ساجد علی نائب صدر اور رضوان بٹ جنرل سیکرٹری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے تہنیتی پیغام میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ […]

.....................................................

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک) ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور ٹیم میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے۔ ان کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ مصباح الحق نے انٹرویو میں کہا ہے کہ ٹیم کی مثبت کارکردگی کا کریڈٹ کوچ ڈیو واٹمور […]

.....................................................

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 44 زخمی

لاہور(جیوڈیسک) سردی کی شدت میں اضافے اور شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں7 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔ شیخوپورہ کے علاقہ صفدر آباد کے قریب دھند کے باعث کار قراقرم ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں […]

.....................................................

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کیلئے مارچ کا ناٹک رچایا جا رہا ہے: شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا میں ڈالنے کے لیے “مارچ کا ناٹک” رچایا جا رہا ہے جس کا مقصد صرف انتشار پھیلانا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اندورنی و بیرونی محاذ پر سنگین مشکلات کا […]

.....................................................

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے. بھارت نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ کنٹرول لائن […]

.....................................................

کسی کو منصف بنائیں

کسی کو منصف بنائیں

بہت پہلے ایک حکایت نگاہ سے گزری تھی وہ کچھ یوں تھی کہ ایک طوطا اور طوطی کسی بستی کے اوپر سے گزرے اور اسے ویران دیکھ کر نیچے اترے۔ایک درخت کی شاخ پر بیٹھ گئے اور گفتگو کرنے لگے کہ یہ کیسی بستی ہے جو اجڑی ہوئی ہے دور دور تک آبادی نہ ہونے […]

.....................................................

کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی ٹائون ماڈل ٹائون بنانے کے لئے پر عزم ہے اوراس سلسلے میں ٹائون انتظامیہ موثر اور ٹھوس اقدامات کر رہی ہے تاکہ عوام کو بہتر سے بہتر بنیادی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں ان خیا لات کا اظہار ایدمنسٹریٹر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے یوسی 06 میں کارپیٹنگ کے کام کے […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل ،صلاحیتوں اور محکمانہ کاوشوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے مسائل سے پاک […]

.....................................................

اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مگر کیسے؟

اگلی حکومت بھی ہم ہی بنائیں گے، مگر کیسے؟

ہمارے سیاستدانوں میں سے چند ایک کے سوا کوئی بھی یہ بات نہیں کہہ سکتا کہ میں بڑا محبِ وطن پاکستانی ہوں کیونکہ محبِ وطن تو وہ پاکستانی ہے جس کے پیٹ میں کچھ ہو یا نہ ہو اِس کے تن پہ لباس ہو یا نہ ہو مقامی کرپٹ اداروں کا مارا چاہے یہ خون […]

.....................................................

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد رہی۔ پاکستان کی بھارت کو برآمدات بیس فیصد اضافے […]

.....................................................

جولائی سے نومبر، موبائل فون کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

جولائی سے نومبر، موبائل فون کی درآمد میں 11 فیصد اضافہ

ملک میں صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پانچ ماہ میں ستائیس ارب روپے سے زائد کے موبائل فون بیرون ممالک سے منگوائے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک موبائل فون کی درآمد میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا جس کیلئے اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد کا […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 6 سو کی حد عبور کر گیا

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 6 سو کی حد عبور کر گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس کی سولہ ہزار چھ سو کی حد پھر عبور کر لی۔ گزشتہ سیشن کی شدید مندی کے بعد مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی کا ساتھ ہوا۔آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے امیدوں نے بازار کا رخ ایک بار پھر مثبت […]

.....................................................