سڈنی (جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جنگل کی آگ پر چھٹے روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا، سات افراد زخمی اور سیکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس سے ریاست تسمانیہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،آگ پر پانچ روز گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا […]
بیروت(جیوڈیسک)لبنان میں ان دنوں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت بیروت میں کئی نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہے اور بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔ ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے۔ دارالحکومت بیروت میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ساحلی علاقوں […]
برازیلیا (جیوڈیسک)برازیل میں بارشیں نہ ہونے سے شمال مشرقی علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہو گئے۔ برازیلی ریاست پرنمباکو شدید خشک سالی کا شکار ہے۔پانی کی کمی کی وجہ سے ساٹھ فیصد مویشی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد ہجرت پر مجبور ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق برازیل میں بدترین خشک سالی کے […]
کیا روبوٹ انسانوں کو خلائی مخلوق سے بچا پائیں گے۔ ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم “پیسیفک رِم “کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ خلائی مخلوق انسانوں کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں یہ خدشہ ہمیشہ کہیں نہ کہیں موجود رہا ہے۔ ہالی ووڈ میں اس سلسلے پر کئی بار فلمیں بھی بنائی […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی پانچوں گھی میں، دبنگ فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی شوز سے بھی کروڑوں کما رہے ہیں۔ سلو بھائی ریالٹی ٹی وی شو بگ باس کی ہر قسط پر پونے آٹھ کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار نہ صرف فلموں میں بلکہ ٹی […]
لندن (جیوڈیسک)لندن میں فیشن شو، مرد ماڈلز نے بنا سنگھار اور نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کر کے دھاک بٹھا دی۔ فیشن شو میں مشہور برطانوی ڈیزائنر رچرڈ جیمزکے دیدہ زیب ملبوسات کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا، رچرڈ جیمزمردانہ ملبوسات کی منفرد اور خوبصورت ڈیزائننگ کیلئے دنیا بھر مقبول ہیں۔ ماڈلز […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو سال دوہزار تیرہ کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا گیا ہے۔ بڑی بڑی آنکھوں اور خوبصورت نقوش والی کیٹی پیری کی آواز کے تو لاکھوں دیوانے ہیں لیکن جب سے کیٹی نے امریکی صدر اوباما کی صدارتی مہم میں اہم کردار ادا کیا ہے،تب ہی سے ان کی مقبولیت […]
پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے سترہ برس بیت گئے لیکن ان کا فن آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ سلطان راہی نے 1971 میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تاہم پنجابی فلم بشیرا کی کامیابی نے انہیں سپر سٹار بنا دیا۔ ان کی فلم مولا جٹ […]
قطر(جیوڈیسک)قطر کے ڈرائیور ناصر العطیہ نے پیرو ڈاکار ریلی کا تیسرا مرحلہ جیت لیا جبکہ موٹر بائیک مقابلوں میں چلی کے فرانسسکو لوپز سرفہرست رہے۔ پیرو کے صحراں میں جاری ڈاکار ریلی کے تیسرے مرحلے میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ مقررہ فاصلہ دو گھنٹے تیس منٹ اور چودہ سیکنڈ میں طے کر کے سرفہرست رہے،امریکہ […]
سینتیاگو(جیوڈیسک)فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں کے جھگڑے کو ختم کرنے والے ریفری کو گھونسوں اور لاتوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ چلی میں ہونیوالی مقامی فٹبال لیگ کا فائنل سخت مقابلے کے بعد برابر ہو گیا ۔پوائنٹس کی بنیاد پر ایک ٹیم کو فاتح قرار دیے جانے پر حریف کھلاڑی اپنا غصہ کنٹرول نہ کر […]
قندھار ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملے میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا۔راکٹ دہشت گردوں نے فائر کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حملے کے وقت پی ائی اے کی پرواز پی کے ایک سو ننانوے قندھار سے کوئٹہ کے لئے اڑان بھرنے والے تھی کہ ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملہ […]
کراچی کی صورت حال کو دیکھا جائے تو ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔جس شہر کو کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا آج تاریکیوں میں ڈوبا نظر آتا ہے۔روزانہ خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ صبح گھر سے نکلنے والے مزدور کو کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ اپنے […]
گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد دین اسلام کے شیدائی اور ایک با اصول سیاستدان تھے،آخری سانس تک جمارت اسلامی کے اصولوں کی پاسداری کرتے رہے،انکی رحلت سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو سکے گا۔ ان خیالات […]
گوجرانوالہ(جی پی آئی) آئندہ الیکشن پاکستان کی بقاء کا الیکشن ہے، اس وقت ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے میاں نواز شریف کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے راہنما خواجہ ایوب الیاس نے اپنے آفس میں کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا […]
گجرات (جی پی آئی)قاضی حسین احمد ایک مدبر راہنما ،جمہوریت پسند سیاستدان اور محب وطن شخصیت تھے، انکی وفات سے صرف جماعت اسلامی نہیں پوری قوم کو نقصان پہنچا ہے،انکی اچانک وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پورا نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این […]
گجرات (جی پی آئی)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی وفات عالم اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے، انکے بعد پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہ ہو سکے گا ، ملک اور قوم کیلئے انکی خدمات قابل ستائش ہیں، یہ الفاظ شیخ حفیظ اللہ صدیقی سابق چیئرمین بلدیہ صدر شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ […]
گجرات (جی پی آئی) لالہ موسیٰ شہر کے کئی علاقوں میں گیس کی بندش اوور پریشر میں کمی سے خواتین کو امور خانہ دار کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا ، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ لالہ موسیٰ شہر اور گرد ونواح کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف دائر پٹیشن اعتراض ختم کرکے دوبارہ دائر کر دی گئی۔ ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف پٹیشن جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس پر رجسٹرارآفس نے اعتراض لگایا کہ ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے رجسٹرار آفس کے اعتراض […]
کراچی(جیوڈیسک) خسرہ نے آج سندھ میں مزید 12ماں کی گود اجاڑ دی۔موذی مرض سے ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو ستائیس تک جا پہنچی ہے۔ اندرون سندھ پھوٹنے والی خسرے کی وباء اب ملک کے چاروں کونوں میں پھیل چکی ہے۔ سکھر میں آج بھی دو بچے مہلک مرض […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ لاہور میں سیفما کی ایک تقریب کے بعد بھارتی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]
کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف انٹرپول نے ثبوت ناکافی قرار دے دیے۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی نام کا شخص دبئی میں داخل ہی نہیں ہوا۔ شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کے لیے جانے والی ٹیم نے دبئی میں پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی […]
شمالی آئرلینڈ (جیوڈیسک)شمالی آئرلینڈ میں بیلفاسٹ سٹی ہال پر برطانوی جھنڈا محدود دنوں میں لہرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد گاڑی جلا دی۔ بیلفاسٹ سٹی ہال سے برطانوی جھنڈ ااتارنے کے لئے شمالی آئرلینڈ میں چار دن سے پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ […]
ایک طرف معافیاں ہی معافیاں اور دوسری طرف تیزی سے بگڑتے ہوئے ملکی حالات پر اس سے بڑھ کر اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ انہی کے ایک مقدمہ کے گواہ نے مناسب سیکیورٹی نہ ہونے پر بے نظیرقتل کیس کے اہم گواہ مارک سیگل نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا اور ایف آئی […]
پیرو(جیوڈیسک)کے دارالحکومت لیما میں ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ امریکیوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو کے شہر لیما میں سوموار کی صبح ایک آئل کمپنی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ امریکیوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران […]