اسرائیل کو دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر

اسرائیل کو دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سینیٹر رینڈ پال کا کہنا ہے کہ امریکا کو اسرائیل سمیت مختلف ممالک کی دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے۔ اپنے پہلے دورہ اسرائیل کے دوران سینیٹر پال نے کہا اسرائیل کو سب سے زیادہ امریکی امداد دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا امریکا کے موجودہ مالیاتی بحران میں اسرائیل کی مدد ایک […]

.....................................................

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ نیوساؤتھ ویلز کے قریب اسی فائر فائٹرز جھاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تسمانیہ میں بھی جھاڑیوں میں آتشزدگی نے بائیس ہزار ہیکٹر کے رقبے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے،یہاں سو گھر جل کر راکھ ہوگئے جبکہ […]

.....................................................

اداکار رنویر سنگھ اور پرینیتی چوپڑا کِل دل” میں ایک ساتھ

اداکار رنویر سنگھ اور پرینیتی چوپڑا کِل دل” میں ایک ساتھ

بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور پرینیتی چوپڑا کے مداحوں کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔ فلم “لیڈیز ورسز رکی باہل” کی جوڑی ایک بار ایک ساتھ آ رہی ہے۔ ڈائریکٹر شاد علی ایک نئی فلم بنانے جا رہے ہیں جسکا نام “کِل دل”ہے۔ بالی ووڈ ذرائع کے مطابق انہوں نے رنویر اور […]

.....................................................

رنلڈ فلم”دی لاسٹ سٹینڈ”میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے

رنلڈ فلم”دی لاسٹ سٹینڈ”میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے

ہالی وڈ کے سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر اپنی نئی فلم”دی لاسٹ سٹینڈ”میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ایکشن فلم اٹھارہ جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو رہی ہے۔ ایکشن فلم “دی لاسٹ سٹینڈ”امریکی پولیس اور منشیات اسمگلروں کی روایتی جنگ کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں آرنلڈ ایک ایسے […]

.....................................................

اسامہ پر مبنی فلم زیرو ڈارک تھرٹی ایوارڈ کی دوڑ میں سرفہرست

اسامہ پر مبنی فلم زیرو ڈارک تھرٹی ایوارڈ کی دوڑ میں سرفہرست

نیویارک(جیوڈیسک)اسامہ کی ہلاکت پر بننے والی فلم ایوارڈز کی دوڑ میں سرفہرست ہے۔ نیویارک فلم کریٹکس ایوارڈز میں فلم کی ہدایتکارہ کیتھرائن کو بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز ملا جبکہ ریچل ویز بہترین اداکارہ قرار پائیں۔ نیویارک کے فلمی ناقدین نے دو ہزار بارہ کی بہترین فلموں اور اداکاراں کا اعلان کر دیا۔کیتھرائین بگلو کو زیرو […]

.....................................................

میاں اعجاز بلا مقابلہ صدر اور سابق ناظم چوہدری سلیم اختر بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گئے

گجرات(جی پی آئی)انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے انتخابات میں ممتاز صنعتکارڈائریکٹر فنانس جی ایف سی فین میاں اعجاز بلا مقابلہ صدر اور سابق ناظم چوہدری سلیم اختر بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گئے جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر تین امیدواروں میں مقابلہ ہوگا جن میں جاوید بٹ، حاجی عرفان […]

.....................................................

دی گجرات ینگ فیلو ز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی

گجرات (جی پی آئی )دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی جس کی صدارت لائن شاہد ممتاز ملک کرینگے اجلاس میں دی گجرات ینگ فیلو لائنز کلب کے منصوبوں کے بارے میں چیئر پرسن پراجیکٹس ممبران کو آگاہ کریں گے۔

.....................................................

ضلع گجرات سے سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے

گجرات (جی پی آئی )انٹرا پارٹی الیکشن پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات ، ضلع گجرات سے سینکڑوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے تفصیلات کے مطابق چیئر مین الیکشن کمیشن تحریک انصاف ضلع گجرات اظہر منظور چوہدری ایڈووکیٹ، سیکرٹری بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ، ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر خاور جاوید چوہدری ایڈووکیٹ نے بتایا کہ […]

.....................................................

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔چوہدری پرویز احمد

گجرات (جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ن شادیوال کے صدر چوہدری پرویز احمد دھول نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں عوام کا بھرکس نکال دیا ہے مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے اور یہاں پر جنگل کا قانون ہے اور نہ […]

.....................................................

سپریٹنڈنٹ جیل گجرات چوہدری امتیاز احمد بھلی ایک ہفتہ کے دورہ پر اٹرلی ٹریننگ سینٹر اٹک روانہ ہوگئے

گجرات (جی پی آئی)سپریٹنڈنٹ جیل گجرات چوہدری امتیاز احمد بھلی ایک ہفتہ کے دورہ پر اٹرلی ٹریننگ سینٹر اٹک روانہ ہوگئے چوہدری امتیازا حمد بھلی اٹرلی ٹریننگ سینٹر میں جیل کے متعلقہ ٹریننگ میں حصہ لیں گے جبکہ قائم قام سپریٹنڈنٹ جیل ملک عطاء الٰہی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

.....................................................

14جنوری کو ہونے والے لانگ مارچ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ طاہر القادری

گجرات(جی پی آئی)14جنوری کو ہونے والے لانگ مارچ کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی شیخ السلام ڈاکٹر طاہر القادری اپنے لاکھوں پروانوں کے ہمراہ اسلام آباد ضرور پہنچے گے ڈاکٹر طاہر القادری کی کردار کشی کرنے والے کھٹیا ذہن کے مالک ان خیالات کا اظہار راہنماء تحریک نمہاج القرآن یوتھ ونگ مہر یوسف […]

.....................................................

عورت کا مقام

عورت کا مقام

آج خواتین کے حقوق کی جنگ تو بہت سے خواتین و مرد لڑ ر ہے ہیں لیکن اصل بات کم ہی لوگ کرتے ہیں خاص طور پر خواتین۔ جدت اور فیشن پسندی نے آج کی عورت کی آنکھوں پر فحاشی و جہالت کی پٹی باندھ دی ہے۔ جس کی وجہ سے آزاد خیالی نے جن […]

.....................................................

ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ عوام کے مسائل کو محسوس کر کے ان کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ان خیا لات کا اظہارایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے مقامی ہسپتال میں بینک ATM مشین کے افتتاح کے […]

.....................................................

پاک نیوز لائیو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے، رانا اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی

پاک نیوز لائیو پاکستان سمیت پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے، رانا اقبال سپیکر پنجاب اسمبلی

اوکاڑہ : پاک نیوز لائیو کی پہلی سالگرہ اور تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اوکاڑہ میں منعقد کی گئی تقریب میں ملک بھر سے صحافی اور کالم نگار حضرات نے بھرپور شرکت کی اور پاک نیوز لائیو کے پہلے کامیاب سال کے موقع پر چیف ایڈیٹر وسیم نذر اور ایڈیٹر عقیل خان کو […]

.....................................................

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ پر موجود تھی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف بھی نئی […]

.....................................................

سری لنکا اپیل کورٹ نے پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے مواخذے سے روک دیا

سری لنکا اپیل کورٹ نے پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے مواخذے سے روک دیا

کولمبو(جیوڈیسک) سری لنکا کی اپیل کورٹ نے ملک کی پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے خلاف مواخذے سے روک دیا ہے۔ سری لنکا کی کورٹ آف اپیلز نے چیف جسٹس شیرانی بندرانا ئیکے کے خلاف پارلیمانی کمیٹی کی جانب اختیارت کے ناجائز استعمال کے حوالے سے قصور وار قرار دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا […]

.....................................................

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران پولیس فائرنگ میں 5 مسلمان جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی صنعتی شہر دھولیہ میں کل دوپہر مسلمان رکشا ڈرائیور کی ہجوم کے ذریعے پٹائی کے بعد واقعہ فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرگیا۔ ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے اندھا دھند […]

.....................................................

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں کمی آئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک آٹھ فیصد کمی سے اکتالیس لاکھ اڑتیس ہزار جوتے کے جوڑے برآمد کئے گئے۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں یہ تعداد پینتالیس لاکھ کی سطح پر تھی […]

.....................................................

خشک میوہ جات کی درآمدات میں اضافہ

خشک میوہ جات کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم سرما کی سوغات خشک میوہ جات کی درآمدات بڑھ گئیں۔ پانچ ماہ میں دو ارب اکہتر کروڑ روپے کے خشک میوہ جات منگوائے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک پینتالیس ہزار ٹن کے قریب خشک میوہ جات درآمد کیا گیا جس میں سترہ […]

.....................................................

دوبارہ عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لوں گی: ماریہ شراپوا

دوبارہ عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لوں گی: ماریہ شراپوا

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے کہا ہے کہ دوبارہ عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لوں گی، زخموں کے باعث برسبین اوپن نہ کھیل سکی، آسٹریلین اوپن ضرور کھیلوں گی۔ روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے کہا ہے کہ وہ نئے سال میں عالمی نمبر ایک پوزیشن دوبارہ حاصل کرلیں گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں […]

.....................................................

کہکشاں میں سو ارب سیاروں کی پیش گوئی

کہکشاں میں سو ارب سیاروں کی پیش گوئی

واشنگٹن — ہماری تیزی سے بدلتی اس دنیا میں شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا جاتا ہو جب ہمارے نظام ِ شمسی میں کسی نئے سیارے کی دریافت نہ کی جاتی ہو۔ لیکن، ’کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی‘ کی جانب سے ایک حالیہ جائزے کے مطابق مستقبل قریب میں نظامِ فلکی میں ایسی بہت زیادہ […]

.....................................................
Page 3435 of 3435« First‹ Previous343334343435