ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان خان کے شاگرد ارجن کپور اور ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائکہ اروڑا کیلئے تنقیدیں کوئی انوکھی بات نہیں۔ دونوں بالی وُڈ سپر اسٹار جب سے ایک ساتھ ہوئے ہیں تنقیدوں کی زد میں ہیں لیکن اس سے ارجن کپور کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ اُن کا کہنا ہے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عماد وسیم اور قاسم اکرم کی شاندار پارٹنرشپ کے باوجود کراچی کنگز سنسنی خیز میچ میں ٹورنامنٹ کی پہلی فتح کے قریب پہنچ ہوکر اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کھا گئی۔ کراچی کنگز نے پی ایس ایل میں اپنے ساتوں میچوں کی پہلی فتح کا سنہری موقع گنوا دیا۔ سنسنی خیز […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی اونچی پرواز پھر شروع ہوگئی، آج ڈالر کے انٹربینک ریٹ 175 روپے اور اوپن ریٹ 178 روپے سے تجاوز کرگئے۔ روسی افواج کی یوکرین کی سرحدوں پر پیش قدمی سے دونوں ممالک کے درمیان جنگی صورتحال کے نتیجے میں خام تیل کی عالمی قیمت میں اضافے کے رحجان نے […]
تحریر: روہیل اکبر پاکستان میں اسٹیج ڈرامے حقیقت میں فحاشی، عریانی اور جنسی بے راہ روی پھیلا رہے ہیں حیرت اور افسوس اس وقت اور بڑھ جاتا ہے جب ہمارے ٹاپ کے فنکار افتخار ٹھاکر،آغا ماجد،امانت چن اور ساجن عباس بھی ایک دوسرے کی ماں کو بہنوں کو نہیں بخشتے ماں تو وہ ہستی ہوتی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر اپنے بیان حلفی سے ہی مکر گیا اور عدالت میں نیا بیان جمع کرا دیا۔ ظاہر جعفر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو غلط طور پر کیس میں گھسیٹا گیا۔ ملزم نے کہا کہ نور مقدم کے ساتھ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات پر وزیراعظم کو اطمینان دلایا۔ انہوں نے کہا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لالہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے شاہد آفریدی کو پہلی مرتبہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا ہے کہ گھبرائے ہوئے لوگوں کو چوہدری شجاعت حسین کی صحت کا خیال آہی گیا۔ وزیراعظم عمران خان کا ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں […]
تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس کے صدر نے اپنے ایک حکم نامے سے خود ہی بہت سے عدالتی اختیارات حاصل کر لیے۔ وہ اب اپنی مرضی سے ججوں کی تقرری اور برطرفی کر سکتے ہیں۔ دارالحکومت تیونس میں اس کے خلاف ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ تیونس میں اتوار کے روز علی الصبح شائع […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے پاس کوئی طوطا مینا ہے نہ کوّا چڑیا جو ہمیں اندر کی ”ڈونگی ڈونگی” خبریں لا کر دیتا رہے۔ ویسے بھی ہم لال حویلی والے کی طرح ”طوطا فال” نکال کر اپنی ”ٹہور شہور” جمانے کے لیے ایسی پیشین گوئیاں نہیں کرنا چاہتے جو کبھی درست ثابت نہ ہوں۔ ”لفافہ […]
تحریر: ریاض احمد ملک اس وقت پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے پنجاب کی طرح اس وقت ضلع چکوال میں بھی سیاسی میدانوں میں ہلچل مچ چکی ہے جو بڑی دلچسپ ہے ضلع چکوال میں کل کے حریف آج حلیف بننے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ کل کے حلیف آج […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا امارات کا دورہ دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات کا نیا مثبت باب کھولے گا۔ اتوار کے روز اپنی ٹویٹس میں قرقاش نے مزید کہا کہ صدر ایردوآن کا دورہ شیخ محمد […]
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے کالنگ انٹر فیس میں آئی او ایس میسجنگ ایپ کی طرز پر تبدیلی کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے کالنگ انٹرفیس میں تبدیلی آزمائشی طور پر صرف بیٹا صارفین کے لیے کی گئی ہے، اس فیچر کو آزمائش کی کامیابی کے بعد تمام لوگوں کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہوگئی۔ پنڈ دادنخان میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور (ن) […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں غیرضروری چالان روکنے کے لیے صرف سیکشن افسر کو چالان کرنے کا اختیار ایک ہفتے کے لیے دیا گیا ہے۔ غلام نبی میمن نے کہا کہ انہوں نے محسوس کیا کہ ٹریفک پولیس نیو کلیکشن کا ادارہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریکِ انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک ہوگیا۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے اپنا اجلاس آج لاہور میں طلب کیا ہے اور اجلاس کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس شاہ کے فارم ہاؤس پر ہوگا۔ ہم خیال گروپ کے سینئر رہنما غضنفر عباس چھینہ نے کہا کہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بنوں کی تحصیل بکا خیل میں چیئرمین کا انتخاب جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار نے جیت لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے پولنگ اتوار کے روز صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی۔ غیر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کونسل کے میئر منتخب ہو گئے۔ غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عمر امین گنڈا پور نے 63 ہزار 753 ووٹ لیے جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والے جے یو آئی ف کے رہنما کفیل احمد نے 38 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 2662 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47307 ٹیسٹ کیے گئے جن […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف 23 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے جبکہ پاکستان تحریک […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی فوجی جارحیت کے خلاف سفارت کاری کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ غیر ملکی […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ممکنہ حملے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر یوکرین نے روس سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے آئندہ 48 گھنٹوں میں یورپی سکیورٹی گروپ کےساتھ مل کر روس سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرین کشیدگی کے خاتمے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور ابترمعاشی حالات کے اثرات اب بھی روزمرہ کی زندگی پر ظاہر ہورہے ہیں۔ ایران میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملک کے بیشتر بڑےشہروں میں حکومت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی […]