یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں حالیہ غیر معمولی حملوں کے بعد امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے خلیجی ملک کے فوجی ہوائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق یہ بات امریکی فضائیہ نے ہفتے کے روز بتائی۔ حالیہ […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘ کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) ادلب ڈی غیرعسکری علاقے میں شہری بستیوں پر بشار الاسد حکومت کے حملوں میں 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسد حکومت کی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ادلب میں ماراتناسان گاؤں اور حلب کے مغربی دیہی علاقوں میں […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے کہا ہے کہ ہم یوکیرین میں روسی سفارتی دفاتر میں کارکنان کی تعداد کو ’’موزوں‘‘ حالت میں لائیں گے۔ زاہارووا نے یوکیرین کی صورتحال کے بارے میں تحریری بیان جاری کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکیرین سلسلے کو […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے یوکرائن میں مقیم اپنے شہریوں کو کسی اور مقام پر منتقل ہونے یا واپس ملک لوٹنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت یوکرائن اور روس کے درمیان پیدا شدہ موجودہ بحران کے سنگین ہونے کے تناظر میں کی گئی ہے۔ جرمن وزارتِ خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا […]
فلپائن (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی فلپائن میں ہفتے کے روز جیپوں کے قافلے پر گھات لگا کر کیے جانے والے ایک حملے میں نوافراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ دو مسلم حریف قبائل کے مابین جھگڑے کے سبب پیش آیا۔ فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے مسلم آبادی والے شہر کوٹاباٹو سے ہفتہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے 18 میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کی قائدانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیون کا 18وں میچ آج لاہور میں کوئٹہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں پٹرول 13 اور ڈیزل 18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول 13، ڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ یکم فروری […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارت میں حجاب پر پابندی کے معاملے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں۔ بھارت میں کرناٹک کے کالج میں باحجاب مسلم طالبہ کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے اور تعلیمی اداروں میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کی حل شدہ 15 لاکھ شکایات میں سے 2 لاکھ 38 ہزار شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اب وزیراعظم نےگزشتہ سال کی […]
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش کے اسمبلی شروع ہوچکے ہیں۔ ریاست کے اقلیتوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ اگر ہندو قوم پرست وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ دوسری مرتبہ اقتدار پر فائز ہوگئے تو اقلیتوں کے خلاف مبینہ ظلم و تشدد کا سلسلہ تیز ہوجائے گا۔ بھارت کی سیاسی لحاظ سے سب سے اہم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) غیر ملکی ائیر لائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت پر پی آئی اے سمیت ملک کی دیگر ائیرلائنز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک نے اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس […]
ناروے: سائنسدانوں کے مطابق اگر درست غذائی عادات اپنائی جائیں تو اس سے عمر میں دس برس کا اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے انہوں نے ایک درست ترین کیلکیولیٹر بھی بنایا ہے۔ یہ نئی تحقیق پبلک لائبریری آف سائنس میں شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میڈی ٹرینیئن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کیلئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے شروع ہوگئے۔ احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16 […]
تحریر: پروفیسر مظہر حصولِ اقتدار سے پہلے محترم عمران خاں اپنے انٹرویوز، پریس کانفرنسز اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کرتے تھے ”قرضہ نہیں لوںگا، 90 دنوں میں ملک کی تقدیر بدل دوںگا، پٹرول گیس اور بجلی سستی کر دوں گا، ڈالر مہنگا نہیں ہونے دوں گا، ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہیں دوں گا، […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے اِس کرہ ارض پر دو طرح کے لوگ طلوع اور غروب ہوتے رہے ہیں اور حشر تک یہ سلسلہ اِسی طرح جاری و ساری رہے گا۔ اِن میں ایک وہ جو تاجور کہلاتے ہیں اور دوسرے وہ جو دیدہ ور ہوتے ہیں، اِن دونوں میں بنیادی فرق […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ سے یونین سازی اور اپنے نمائندے کے چناؤ کا حق […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 80 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 77 افراد فیصد نے کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگوانے کا بھی بتایا البتہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے گاڑی سے ملنے والی جلی ہوئی لاش کی شناخت کر لی۔ پشاور پولیس کے مطابق 5 فروری کو تھانہ انقلاب کی حدود میں اسکیم چوک کے قریب ایک گاڑی سے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگرپارکر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے […]