وزرا میں اسناد کی تقسیم: شاہ محمود قریشی اگر ناراض ہیں تو یہ ان کا حق ہے، ارباب شہزاد

وزرا میں اسناد کی تقسیم: شاہ محمود قریشی اگر ناراض ہیں تو یہ ان کا حق ہے، ارباب شہزاد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعرات کو وزیروں کی کارکردگی کے حوالے سے کیے گئے اعلانات پر سرکاری حلقوں میں اتھل پتھل مچ گئی تھی لیکن یہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کابینہ کی منظوری سے متعارف کرائی گئی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔ ان اصلاحات کے تحت، وزیراعظم نے ہر وزیر کے […]

.....................................................

پاکستان: کورونا نے مزید 44 زندگیاں نگل لیں

پاکستان: کورونا نے مزید 44 زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 44 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56260 […]

.....................................................

کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

کشمیری رہنما کی رہائی کیلئے امریکی رکن کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیری رہنما خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟ بریڈ شرمین نے لکھا کہ […]

.....................................................

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے: امریکا

روس چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے: امریکا

نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کا قومی امکان ہے، لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کا برطانوی وزیراعظم سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد کا برطانوی وزیراعظم سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے فون پر بات چیت کی۔ فون پر بات چیت میں دونوں رہ نماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کے مواقع کے علاوہ مشترکہ […]

.....................................................

چین: اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں

چین: اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ خارجہ تجارت میں اختلافات کے حل پر مبنی “فیز 1” سمجھوتے کے اطلاق کے دوران اضافی کسٹم ڈیوٹی اور تجارتی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ چین وزارت تجارت کے ترجمان گاو فِنگ نے کہا ہے کہ ہم نے سمجھوتے کو فعال کرنے کے لئے […]

.....................................................

یمن: حرض شہر کا 80 فیصد حصہ آزاد، الاقوامی شاہراہ 70 کلومیٹر تک محفوظ

یمن: حرض شہر کا 80 فیصد حصہ آزاد، الاقوامی شاہراہ 70 کلومیٹر تک محفوظ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل عبدو مجلی نے یمن کے شمال مغرب میں حجہ گورنری کے شمال میں واقع اسٹریٹیجک شہر حرض کے 80 فیصد حصے کو حوثی باغیوں سے آزاد کروانے کا اعلان کیا۔ بریگیڈیئر جنرل مجلی نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ پانچویں ملٹری ریجن میں فوجی […]

.....................................................

کیا سفارتی کوششوں سے یوکرائن کی ممکنہ جنگ ٹل گئی؟

کیا سفارتی کوششوں سے یوکرائن کی ممکنہ جنگ ٹل گئی؟

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ایک ہفتے میں ایسا کوئی دن نہیں تھا، جب کوئی اہم امریکی یا یورپی رہنما یوکرائنی دارالحکومت کییف نہ پہنچا ہو۔ ابھی حال ہی میں فرانسیسی صدر اور جرمن وزیر خارجہ نے بھی یوکرائن کے دورے کیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مشرقی یوکرائن کی سرحد کے قریب ہزارہا روسی […]

.....................................................

افغانستان سے فوجی انخلا کے لیے اچھا وقت کوئی نہیں تھا، بائیڈن

افغانستان سے فوجی انخلا کے لیے اچھا وقت کوئی نہیں تھا، بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مریکی صدر جو بائیڈن نے ایسی میڈیا رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج میں ان کے افغانستان سے حتمی انخلا کے فیصلے پر عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے لیے ’کوئی بھی وقت اچھا وقت نہیں‘ تھا۔ امریکی فوجی افغان دارالحکومت کابل […]

.....................................................

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب […]

.....................................................

سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس حقائق سے لاعلم

سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس حقائق سے لاعلم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیسٹ اسکواڈ کی سلیکشن پر تبصرہ جھاڑتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلم نکلے۔ آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے منتخب اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے یونس خان حقائق سے لاعلمی میں کئی باتیں کرگئے۔ ٹی وی پر تبصرے میں سابق کپتان نے کہا کہ حال ہی میں ختم ہونے والے […]

.....................................................

عامر لیاقت کو ’چوتھی شادی‘ کی اجازت دے دی ہے، سیدہ دانیہ شاہ

عامر لیاقت کو ’چوتھی شادی‘ کی اجازت دے دی ہے، سیدہ دانیہ شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے۔ عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ حال ہی میں ایک نجی چینل کے مارننگ […]

.....................................................

آئندہ اجلاس میں فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائیں گے، شوکت ترین

آئندہ اجلاس میں فیٹف گرے لسٹ سے نکل جائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وِزیر خزانہ شوکت ترین نے امید ظاہر کی ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے آئندہ جائزہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال بارے ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ […]

.....................................................

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد […]

.....................................................

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں 2 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں 2 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں 2 ارب 6 کروڑ روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے دو لوپ، راولپنڈی اور اٹک میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا مبینہ ٹیکا لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کہتے ہیں کہ اٹک رنگ […]

.....................................................

کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب سے متعلق عبوری فیصلے کیخلاف طالبات دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں

کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب سے متعلق عبوری فیصلے کیخلاف طالبات دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ کے حجاب پرپابندی کیس میں عبوری فیصلے کیخلاف مسلمان طالبات نے عدالت سے رجوع کرلیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے کیس کے فیصلے تک کالجز میں حجاب پہننے پرپابندی عائد کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے فیصلے کیخلاف کیس کی […]

.....................................................

اسٹالٹن برگ۔ جانسن ملاقات، نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ کے دوام کی پیشکش

اسٹالٹن برگ۔ جانسن ملاقات، نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ کے دوام کی پیشکش

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم نے روس کو ارسال کردہ مراسلے میں نیٹو۔ روس کونسل میں ڈائیلاگ جاری رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسٹالٹن برگ اور برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے، بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹر میں […]

.....................................................

امریکہ طویل عرصے تک انڈو۔ پیسیفک میں موجود رہے گا: بلنکن

امریکہ طویل عرصے تک انڈو۔ پیسیفک میں موجود رہے گا: بلنکن

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کے باوجود ہم، انڈو،پیسفک علاقے میں اپنی طویل المدت موجودگی برقرار رکھیں گے۔ بلنکن، آسٹریلیا، بھارت، جاپان اور امریکہ پر مشتمل ‘کواڈ اتحاد’ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کے لئے ملبورن کے دورے پر ہیں۔ یہاں اپنے خطاب […]

.....................................................

بھارت کی مسکان امت مسلمہ کی شرینی

بھارت کی مسکان امت مسلمہ کی شرینی

تحریر: میر افسر امان بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کی وجہ سے مسکان نامی کالج کی طالبہ کو آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے ہراساں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسکان ایک نہتی لڑکی کالج کی طرف جا رہی ہے۔ آر ایس ایس کے غنڈے ہاتھوں […]

.....................................................

ازبکستان صدر کا دورہ پاکستان

ازبکستان صدر کا دورہ پاکستان

تحریر: روہیل اکبر میں جب قبر سے اٹھو گا تو دنیا کانپ جائیگی یہ الفاظ امیر تیمور کے ہیں جو اسکی قبر پر لگے ہوئے کتبے پر تحریر ہے اسے اپنے اوپر اعتماداتنا تھا کہ کسی بھی جنگ میں شکست کا تصور تک نہ کرتاجسکی نسل سے برصغیر کا پہلا مغل بادشاہ بابر بنا امیر […]

.....................................................

تنخواہوں میں اضافہ: ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین کی سرکاری ملازمین سے گفتگو

تنخواہوں میں اضافہ: ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین کی سرکاری ملازمین سے گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین وزیراعظم کی جانب سے تنخواہیں بڑھانے کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین کی جانب سے منعقد کردہ اجتماع میں پہنچے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سی ڈی اے مزدور یونین، آفیسرز ایسوسی ایشن اور سردار مہتاب کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی، قاضی عادل، کاشف […]

.....................................................

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا 27 جنوری سے شروع ہونیوالا پہلا مرحلہ 7 فروری […]

.....................................................

ملک کے بجٹ خسارے میں 933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

ملک کے بجٹ خسارے میں 933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال2021-22کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا جو ملکی جی ڈی پی کے 0.7 فیصد سے بڑھ کر2.1فیصد کے برابر ہوگیا ہے ۔ […]

.....................................................