لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ خالد جاوید نے کہا کہ حکومت نے ایک ریفرنس فائل کیا جو مسترد ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو کا آپشن حکومتوں کے لیے نہیں ہے اور اس […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آ رہی۔ کامل علی آغا نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوتی تو معمولات کسی اور طرف چل پڑتے لیکن اسٹیبلشمنٹ فی الحال نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نا گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عائشہ ملک نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں کرانے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا۔ چیف الیکشن کمشنر نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فیصل واوڈا کا سینیٹ کی نشست کے لیے نوٹیفکیشن واپس […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہیں اپنے اتحادیوں پرمکمل اعتماد ہے اور انہیں کوئی گھبراہٹ نہیں، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی ملاقاتیں نشستند، گفتند، برخاستند سےزیادہ نہیں۔ شاہ محمود کا کہنا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد انتقال کرگئے اور 4200 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51749 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کچھ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کاز کی قیمت پرنہیں ہوگی، […]
سوئٹرزلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ “وفد کے ارکان […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ ہم، یوکرائن بحران کے حل کے لئے صدر رجب طیب ایردوان کی کوششوں پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن بحران کو حل کرنے کی تازہ ترین سفارتی کوششوں کے تحت ، فرانس اور پولینڈ کے رہنماؤں کی برلن میں بات چیت ہوئی ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولس کا کہنا ہے کہ اس مسئلے میں ہم تینوں کا موقف یکساں ہے۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نےفرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے لیے امریکا کی نئی اور پہلی خاتون سفیر 72سالہ ایمی گٹمین کی جڑیں یہودیت اور جرمنی دونوں سے وابستہ ہیں۔ امریکی سینیٹ نے ان کے نام کی توثیق کر دی ہے، تاہم انہیں ابھی اس کا حلف اٹھانا باقی ہے۔ امریکی سینیٹ نے منگل کے روز جرمنی کے لیے […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔ ادھر شام کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پہلے اسرائیل نے دمشق کے اطراف کے اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران افغانستان میں دہشت گردوں کو ایسی آزادی حاصل نہ تھی جیسی کہ اب۔ اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق طالبان […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی مشرق کی جانب توسیع کے ساتھ ساتھ اس ملک کا یوکرائن اور مغربی ممالک کے ساتھ تناؤ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اس تناظر میں ٹرانس اٹلانٹک سیکورٹی اتحاد نیٹو کی ابتدا اور مقاصد پر ایک نظر! نیٹو، نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن دوسری عالمی جنگ کے بعد سن 1949 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا۔ اداکارہ صرحا اصغرسینیٹر فیصل سبز واری کے ہمراہ ’’جشن کرکٹ‘‘ شو میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے کافی دلچسپ جواب دئیے۔ سوشل میڈیا ٹرولنگ کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے ثقلین مشتاق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچ عمررشید کام کریں گے۔ پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا،لاہور میں قائم آئی سی سی کی منظور شدہ بائیو مکینکس لیب میں ٹیسٹ کے بعد رپورٹ کرکٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یونیفارم (یکساں) سیلز ٹیکس سسٹم اور پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس پر مرکز اور صوبوں کے درمیان جاری اختلافات 70 کروڑ ڈالر کے 2 غیرملکی قرضوں کی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ہیں۔ ورلڈ بینک نے دو پیشگی شرائط پر عمل درآمد کی صورت میں کم از کم 35 کروڑ […]
تحریر : سید کمال حسین شاہ چین اور ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور چین پاکستان ،دی بیلٹ اینڈ روڈ کا پائلٹ پراجیکٹ ہے۔سی پیک منصوبوں کے ثمرات فوری عوام تک پہنچانا شرو ع سی پیک کو ترقی کی راہ پر گامزن . شاہراہوں کی بروقت تکمیل، معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی زندگی کا سفرایک نازک پل صراط ہے جسے ہر زی روح نے طے کرنا ہے سکندر چنگیز خان اورتیمور لنگ نے زندگی گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری بادشاہان وقت مسندِ کے پایوں سے لپٹے رہے دیو جانس کلبی ایک ہی ٹب میں مراقب رہا منصور اور سرمد نے تلوار […]
جنوبی کوریا: سام سنگ نے کہا ہے کہ اس کے نئے فون گیلکسی ایس 22 کی تیاری میں ایک خاص مٹیریئل استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مٹیریئل سمندر میں پھینکے جانے والے پرانے جالوں کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرکے تیار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے مزید وسعت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن شور شرابا کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر گئی۔ ڈپٹی چئیرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں جماعت اسلامی کے رکن سینیٹر مشتاق احمد نے وقفہ سوالات کے دوران وزیر کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا عمر امین گنڈا پور کو نا اہل کرنے کا حکم معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو ڈیرہ اسمعٰیل خان کے سٹی میئر کے الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا تھا جسے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر ہم اس مسئلے کو بات چیت سے حل کرلیں گے۔ چینی خبر رساں […]