مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین

مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے مسئلہ کشمیر میں ہر اس یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی ہے، جو صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دے۔ عمران خان اور شی جن پنگ کی ملاقات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا سبھی کے مفاد میں ہے۔ چین کے صدر […]

.....................................................

پاکستانیوں تحریک پاکستان جیسی تحریک کب برپاہ کرو گے؟

پاکستانیوں تحریک پاکستان جیسی تحریک کب برپاہ کرو گے؟

تحریر: میر افسر امان ہم اپنی کالموں میں اکثر لکھتے رہے ہیں کہ اس ملک کو اسلامی ملک بنانے کے لیے پاکستانیوں کو ویسی ہی تحریک برپاہ کرنی پڑے گی جیسے اس ملک کو حاصل کرنے کے لیے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی زیر قیادت بر عظیم کے مسلمانوں نے بر […]

.....................................................

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان ہے جس کے بعد اس حوالے سے پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

کینیڈا: مظاہروں کے سبب دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

کینیڈا: مظاہروں کے سبب دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

اوٹاوا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں کووڈ ویکسین کے خلاف اواخر ہفتہ احتجاج کے لیے ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آ گئے۔ شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ صورتحال ‘پوری طرح قابو سے باہر ہے۔’ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے میئر نے کووڈ انیس کی بندشوں کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج […]

.....................................................

دولت یقین کا ثمر

دولت یقین کا ثمر

تحریر : طارق حسین بٹ شان جب تک کسی انسان کو اپنے سامنے نہ دیکھ لیا جائے اس کی صلاحیتوں کا مکمل ادراک نہیں ہو سکتا کیونکہ کتابوں ،کہا نیوں اور حکایات کی زبان میں کسی بھی انسان کا ذکر سننا کارِ دیگر است۔بڑے بڑے قد آور راہنما ، فنکار اور تخلیق کار جو پوری […]

.....................................................

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

واٹس ایپ کے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں نئی سہولت

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی مقبول ترین موبائل ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے اپنے صارفین کے لیے میسج کے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں زبردست سہولت فراہم کردی۔ واٹس ایپ میں غلطی سے کوئی میسج کردیا جائے تو اسی ڈیلیٹ کرنے کے لیے مذکورہ فیچر موجود ہے لیکن صارفین کو اپنا پیغام ایک گھنٹے 8 […]

.....................................................

بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا

بی ایم پی نے وفاق پر پارٹی کو مسلسل نظر انداز کرنے پر ناراضگی کا اظہار کر دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (اے این پی) کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے پارٹی کو مسلسل نظر انداز کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ، چیئرمین سینیٹ، اراکین اسمبلی و سینیٹ نے شرکت کی اور اے این پی اور تحریک انصاف کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے […]

.....................................................

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

ملک میں تباہی اور کرپشن کرنے والوں کو اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک میں تباہی اور کرپشن کی انہیں اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے۔ نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بتایا اور […]

.....................................................

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

‘ن لیگ اور پی پی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول اور آفاق احمد کیساتھ ملکر کام بھی ہو سکتا ہے’

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے جب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو سکتا ہے تو خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد کے ساتھ بھی مل کر کام کیا جا سکتا ہے۔ کراچی کے علاقے پی آئی بی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 15 سے زائد لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں لیکن ان لوگوں کو ساتھ ملانے پر پارٹی میں رائے تقسیم ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 15 لوگوں سے ٹکٹ […]

.....................................................

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

کورونا کیسز: ہزارہ یونیورسٹی 10 روز کیلئے بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہزارہ یونیورسٹی میں کورونا کیسز سامنے آنے پر یونیورسٹی کو دس روز کے لیے بند کردیا گیا۔ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسٹاف میں کورونا مثبت کیسزرپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے یونیورسٹی کو 10 دن کے لیے بند کردیا۔ اس کے علاوہ ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں آج ہونے والے […]

.....................................................

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

دعا منگی کیس: پولیس حراست سے بھاگے ملزم کے بیرون ملک فرار کا شبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں سے ملزم کے متعدد رابطہ کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 38 اموات، 3300 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے اور 3300 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 44779 ٹیسٹ […]

.....................................................

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

خوش خبری، سعودی عرب میں کرونا کے یومیہ کیسز میں کمی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے عوام اور ملک میں بسنے والے غیرملکی باشندوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ مملکت میں کرونا وائرس کےنئے یومیہ کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ کل اتوار کو سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرین […]

.....................................................

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل کا حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ بیرون ملک حزب اللہ سے منسلک 3 لبنانی سویلین کمپنیوں کے اثاثوں اور سرگرمیوں کا تعاقب کرے گا۔ کل اتوار کے روزاسرائیلی فوج کے ترجمان ’افیحائی ادرعی‘ نے کہا کہ وزیر دفاع بینی گینٹز نے تین لبنانی سویلین کمپنیوں کےحزب اللہ کے ساتھ روابط […]

.....................................................

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

بینیٹ کا بائیڈن سے ایران پر جوہری پابندی، تہران کی جارحانہ پالیسی پر تبادلہ خیال

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ایرانی جوہری معاملے سمیت علاقائی مسائل پر تفصیل سے بات چیت کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان کل اتوار کو ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا کہ “میں نے ایران کے جوہری پروگرام […]

.....................................................

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے روس کیجانب سے جلد حملہ کیے جانے کا امریکی حکام کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی بھی پیشن گوئیوں اور دعوؤں پر یقین نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج یوکرین کے پاس ایک مضبوط فوج، […]

.....................................................

چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین انسانی حقوق ایلچی کے’قابلِ اعتماد‘دورے کی اجازت دے: یو این سیکریٹری جنرل کا مطالبہ

چین (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوٹیرس نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ چینی قائدین عالمی ادارے کی انسانی حقوق کی سربراہ مشیل باشلیٹ کو سنکیانگ سمیت ملک کا ’’قابل اعتماد دورہ‘‘کرنے کی اجازت دیں گے۔ انتونیوگوٹیرس نے بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کے افتتاح کے موقع پر چین کے صدر […]

.....................................................

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس: صدر قیس سعید کا سپریم عدالتی کونسل کو تحلیل کرنے کا فیصلہ

تُونس (اصل میڈیا ڈیسک) تُونس کے صدر قیس سعید نے اتوارکے روزعدلیہ کی آزادی کو یقینی بنانے کے ذمے دارآئینی ادارے سپریم عدالتی کونسل کوتحلیل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدر قیس حالیہ مہینوں کے دوران میں جج صاحبان کو ان کے فیصلے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔انھوں نے کئی بار یہ کہا […]

.....................................................

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

امریکہ کا پابندیاں ہٹانا اچھا اقدام مگر کافی نہیں: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ ایران کے سول جوہری پروگرام سے پابندیاں ہٹا رہا ہے۔ خبر کے مطابق، […]

.....................................................

کیا عالیہ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے؟

کیا عالیہ اور رنبیر کپور اپریل میں شادی کریں گے؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی مایہ ناز اداکار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ جوڑا رواں سال اپریل میں […]

.....................................................

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی کی مسلسل پانچویں شکست، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اتوار کے روز کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں اب تک مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے مداح جہاں ٹیم […]

.....................................................

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہوئی، رپورٹ اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موجودہ دورِ حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی جبکہ سابقہ حکومت کے دور میں 5 سال کے عرصے میں 4ارب 16 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر […]

.....................................................