کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پر سابق کپتان انضمام الحق نے بابراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق انضمام الحق نے بابراعظم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ ورلڈنمبرون کھلاڑی ہیں اور 20اوور تک وکٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دورحکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں غیرقانونی ادائیگیوں کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔ ایف بی آر حکام نے خلاف قانون 16 ارب روپے کا سیلز ٹیکس سیکڑوں بڑے ریٹیلرز کو ریفنڈ کیا۔ یہ ادائیگیاں پچھلے 5 ماہ کے دوران کی گئیں، حکومتی ذرائع […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے اسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے […]
واشنگٹن: خلائی سائنس و ٹیکنالوجی میں قابلِ قدر خدمات اور دریافتوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو آخرکار 2031 تک سمندر کی سمت پھینکا جائے گا اور توقع ہے کہ ہوائی رگڑ سے جلنے کے بعد بھی اس کا کچھ حصہ سمندر میں گرے گا۔ ناسا نے کانگریس کو پیشکردہ ایک رپورٹ میں کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کا وقت آ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آرمی چیف جنرل […]
تحریر: روہیل اکبر کشمیر کشمیریوں کا اور یہ حق کوئی بھی ان سے چھین نہیں سکتا 5 فروری کو دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان اس یقین کے ساتھ یوم کشمیر مناتے ہیں کہ شائد دنیا اپنی آنکھیں کھول لے اور بے گناہ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم رکھ سکیں نریندر مودی اور اس […]
تحریر: ڈاکٹر اعتزاز چوہدری یوم یک جہتی کشمیر ہر سال پانچ فروری کو جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، سیمینارز، مباحثے اور مذاکرات منعقد کئے جاتے ہیں۔کشمیری بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ یوم یک جہتی منانے سے کشمیریوں کی […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی آج ہر سال کی طرح ہم 5 فروری کو مناتے ہیں اس کے لئے کانفرنسیں ، اجلاس اور احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں۔کشمیر کی آزادی کے بلند و بانگ اعلانات کئے جاتے ہیں ۔اس کے بعد رات گئی بات گئی والی صورتحال سامنے آجاتی ہے ۔ لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 18.60 […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوامیں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کی اور درخواست میں کہا کہ 27 مارچ کو لوکل باڈیز الیکشن کے تمام انتظامات […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف سرکاری افسران کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ افسران کو اپنے دفتر میں بند کرنے کے الزام میں رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں رکن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 28 افراد انتقال کر گئے اور 6137 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63413 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج ہو گی۔ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی دعوت قبول کی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]
برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی بربریت اور ظلم وستم کے خلاف ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے ملکر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس پر کیا گیا۔ ریلی کی قیادت پشتون آرگنائزیشن کے چیئرمین نوید خان اور صدر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، سوات، مانسہرہ، صوابی اور بونیر میں بھی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی ایوی ایشن نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمد کےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ ٹیسٹ سعودی عرب روانگی کے وقت سے48گھنٹےکے اندر کرایا جائے گا جب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سوشل میڈیا پر جاری بیان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیریوں کو حق خودارادیت کے لیے بے مثال عزم پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود ارادیت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جمعہ کو ایران کی پابندیوں سے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزیر دفاع فلورنس پارلے نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک حوثیوں کے حملوں سے دوچار متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کو محفوظ بنانے میں مدد کرے گا۔ مسزپارلے نے ٹویٹر پر اعلان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کو جنوری میں اس کی سرزمین پر سنگین […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) بیجنگ سرمائی اولمپک مقابلوں کی رنگا رنگ اور ہوشربا افتتاحی تقریب سے خطاب میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھوماس باخ نے کہا کہ ‘امن کو موقع دینا چاہیے‘۔ ی صدر شی جن پنگ نے جمعے کے دن بیجنگ اولمپک مقابلوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے اس […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اور تل ابیب کے ساتھ مل کر اسرائیلی گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔ اسرائیلی صدر عنقریب ترکی کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ترک میڈیا نے جمعہ […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور روس نے مشترکہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنی توسیع پسندانہ سوچ کو ختم کرے۔ یہ بیان چینی اور روسی صدور کی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے بعد جاری کیا گیا تھا۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اس وقت چین کے […]