کشمیر کالونی (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی صنعت ماربل کارخانوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا۔ فیکٹری مالکان کہتے ہیں کہ بجلی بلوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس اور دیگر نارواں ٹیکسوں کی نفاذ کے بعد کارخانوں کو چلانا ممکن نہیں رہا، 2 لاکھ روپے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشتگردحملوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی کیمپس پر حملے پسپا کردیے، 4 دہشتگرد ہلاک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ پرانی ہے، حکومت اس سے پہلے یہ ویڈیو سامنے کیوں نہیں لے کر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے تحت مذاکرات اختتام پذیر ہوچکے ہیں اور ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو ایک […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 12 ٹوری ارکان بورس جانسن پرعدم اعتماد […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ’اے بی سی‘ نیوز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مشہور صحافیہ ہووپی گولڈ برگ کو یہودیوں اور ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط اور نقصان دہ تبصروں کی وجہ سے “دی ویو” پروگرام سے دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔ اگرچہ گولڈ برگ نے […]
امارات (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون حملوں کی نئی کوشش ناکام بنائی ہے۔ وزارت دفاع نے بدھ کو آبادی والے علاقوں سے دور فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین’ دشمن ڈرونز‘ کو راستے میں روک کر تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ یمن کے باغی حوثی رہ نماؤں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پینٹاگان نے بُدھ کے روز اطلاع دی کہ امریکی وزیر خارجہ لائیڈ آسٹن نے ابوظبی کے […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے ہاتھوں سقوط کابل سے ایک دن پہلے وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم کی میٹنگ سے لیک ہونے والی دستاویزات نے بائیڈن انتظامیہ کی امریکی اور افغان شہریوں کو نکالنے میں عدم دلچسپی کو اجاگر کیا۔ یہ وہ افغان تھے جنہوں نے طالبان کے خلاف 20 سالہ جنگ میں امریکا […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کل منعقدہ سرمائی قارتال عسکری کاروائی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تین مختلف اہداف پر بمباری کی ہے، دہشت گرد وں کو فرار ہونے کا موقع تک نہیں دیا گیا۔ صدر ایردوان نے انقرہ میں ترکی کنفیڈریشن ِ آجراں برائے نوجواں […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے گیس اور جوہری توانائی کو ’گرین‘ قرار دینے کے فیصلہ کیا ہے، جب کہ متعدد حلقے اس پر فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں۔ آسٹریا نے یورپی کمشین کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت جوہری توانائی کے شعبے میں […]
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ برس اگست میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ کچھ یونیورسٹیاں کھول دی گئی ہیں۔ ان یونیورسٹیوں میں طالبات کی تعداد فی الحال کم دکھائی دے رہی ہے۔ گزشتہ برس امریکی اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے کابل پر قبضہ […]
کولمبو (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی بھی شاہین شاہ آفریدی کے گرویدہ ہوگئے۔ بریٹ لی نے آئی سی سی کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بہت بڑا پرستار ہوں، موجودہ پاکستانی پلیئرز کا خود پر اعتماد […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے ملاقات کے دوران انہیں دعائیں دیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ حریم شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لندن میں کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ بلدیاتی قانون سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی جو شقیں کلیئر ہیں ان پر فوری عمل درآمدکریں گے اور جو شقیں کلیئر نہیں ان کی وضاحت طلب کی جائے گی۔ سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں سعید غنی نے […]
تحریر : روہیل اکبر ہمارا ملک دنیا کا حسین ترین اور خوبصورت ملک ہے مگر بدقسمتی سے پاکستان پر قابض چند خاندانوں نے اسے قائد کا پاکستان بننے نہیں دیااور مفاد پرست عناصر نے اسے تباہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی وزیر اعظم عمران خان نے راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا اعلان […]
تحریر : مہر اشتیاق احمد 1947میں جب پاکستان کا قیامت عمل میں آیا تو اُ س وقت اِس ملک کی کل آبادی 75ملین تھی ۔ جس میں سے 35ملین آبادی مغربی بازو موجود ہ پاکستان میں رہتی تھی ۔ موجودہ آبادی ملک پاکستان کا حساب لگائیں تو اندازاً 22کروڑ کے لگ بھگ ہوگئی ۔ا بادی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی انٹر نیٹ اور ٹیکنالوجی کے اس دور جدید میں آئے دن نئے سے ویڈیو گیم اور مخرب اخلاق ایپلیکیشن لانچ ہوتے رہتے ہیں جن کے ذریعہ نو جوان اور بچے اپنے وقت عزیز کو ضائع کرکے اپنے مستقبل کو تابناک بنانے کے بجائے تاریک کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت دے دی گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز پر فروخت کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کی اجازت کے بعد اب شہری گھر پر ہی اپنا کورونا ٹیسٹ […]
جنیوا : عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ناول کورونا وائرس کے ’اومیکرون ویریئنٹ‘ کی نئی ذیلی قسم BA.2 اگرچہ بہت تیزی سے پھیلتی ہے لیکن یہ اصل اومیکرون ویریئنٹ (BA.1) سے زیادہ خطرناک نہیں۔ واضح رہے کہ اومیکرون ویریئنٹ کی نئی ذیلی قسم (سب ویریئنٹ) نومبر 2021 میں پہلی بار کئی ممالک سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار بھرتیاں کرے گی۔ عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں عمائدین اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار ملازمتوں پر بھرتیاں کرے گی، پہلے مرحلے میں ملازمتوں […]