سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

سینیٹ؛ حکومت 3 اہم بل منظور نہ کرا سکی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حزب اقتدار کو سینیٹ سے 3 اہم بل منظور کرانے میں کامیابی نہ مل سکی۔ حکومتی وزیر علی محمد خان نے منگل کے روز سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ترمیمی، تحفظ والدین اور پاک یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کے بل ایوان میں منظوری کیلیے پیش […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ترجمان […]

.....................................................

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں رہ جانے والے اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ13 فروری کو ہوگی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ جن […]

.....................................................

عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر مریم اورنگزیب نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا وزیراعظم آٹا، […]

.....................................................

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطا بندیال نے 28 ویں چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 اموات، 6 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 6047 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61090 […]

.....................................................

حوثیوں نے امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں سے دیا: سربراہ جوائنٹ فورس

حوثیوں نے امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں سے دیا: سربراہ جوائنٹ فورس

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم الازیمع نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی گروپ پر الزام لگایا کہ وہ امن کے تمام اقدامات کا جواب جنگی کارروائیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی شکل میں دے رہا ہے۔ کل منگل کو سعودی پریس ایجنسی[ایس پی اے] نے […]

.....................................................

خلیج عرب میں ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی: پینٹاگان

خلیج عرب میں ہماری بحری مشقیں رائیگاں نہیں جائیں گی: پینٹاگان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پینٹاگان کے ترجمان جان کربی نے منگل کی شام بتایا کہ خلیج عرب میں جاری امریکی بحری مشقیں بے نتیجہ نہیں ہیں۔ پینٹاگان نے وضاحت کی کہ خطے میں ایرانی خطرہ بڑھ رہا ہے اور امریکا اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے کام […]

.....................................................

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر دفاع ترکی کے دورے پر

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف کےساتھ ملاقات کی۔ حسن اوف ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترکی پہنچنے پر حلوصی آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ یاد گاری دفتر پر دستخط کے بعد دونوں وزرائے دفاع نے […]

.....................................................

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

ڈبلیو ایچ او کی سائٹ پر جموں کشمیر کہاں ہے اور بھارت کی پریشانی کیا ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پارلیمان میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گيا کہ ڈبلیو ایچ او کی ویب سائٹ پر جموں و کشمیر کے کچھ حصے کو پاکستان اور چین میں دکھا يا گيا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ادارے کے ساتھ نقشے کا مسئلہ ’سختی سے اٹھایا‘ گیا ہے۔ بھارتی […]

.....................................................

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دیتے ہوئے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹھتر سالہ فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر اسد کو مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک […]

.....................................................

میانمار ميں فوجی بغاوت کی پہلی برسی، مزید امریکی پابندیاں

میانمار ميں فوجی بغاوت کی پہلی برسی، مزید امریکی پابندیاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمار کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ معزول ہونے کے ایک برس بعد، سوچی پر انتخابی اہلکاروں کو متاثر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ برطانیہ، کینیڈا اور امریکا نے پیر کے […]

.....................................................

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت کے سالانہ قومی بجٹ میں ہے کیا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بھارت میں نئے مالی سال کے […]

.....................................................

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے 8ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، لیگ میں ناقابل […]

.....................................................

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کمزور، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید کمزور، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر20 پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.60 […]

.....................................................

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن میرا کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

عتیق الرحمان آئے اور اپنی دلہن میرا کو ساتھ لے جائے، میرا کی والدہ کی پیشکش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے عتیق الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ آئے اور اپنی دلہن میرا کو اپنے ساتھ گھر لے جائے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلہ کیا ہے میرا آج تک عتیق الرحمان کی بیوی ہے۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 74 سال

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 74 سال

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر 74برس قبل 27اکتوبر1947ء کو ایک گہری سازش کے تحت بھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کرتے ہوئے اس پر اپنا نا جائز تسلط جما لیا تھا۔ جس کے بعد آج تک وہاں فوجی راج قائم ہے اور بھارت جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے کشمیری […]

.....................................................

سرد جہنم

سرد جہنم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ جہاں میںجہاں بھی برف باری کا موسم شروع ہو تا ہے تو اطراف کے لوگ برف باری کے آغاز پر برف باری کو انجوائے کر نے کے لیے بلند مقامات کا رخ کرتے ہیں جہاں پر برف باری کے آغاز کے ساتھ ہی آسمان سے برف باری کی نرم و […]

.....................................................

لٹیرے ایک پیج پر

لٹیرے ایک پیج پر

تحریر : روہیل اکبر میں بدعنوانی،اور چور بازاری کا اگر ایمانداری سے سروے کیا جائے تو ہم ہر شعبے میں پہلے نمبر پر آئیں گے کرپشن کرنے والے انکی سرپرستی کرنے والے اور انہیں پکڑنے والے سب مل بانٹ کر کھانے کی پالیسی پر گامزن ہیں مگر اسکے باوجود عالمی اقتصادی فورم نے انسداد بدعنوانی […]

.....................................................

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی جس کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرفیاض شال نے تیار کی ہے جو امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں جمع […]

.....................................................

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی: وزیراعظم

چور، مجرم اور لندن بھاگے شخص کیلئے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی: وزیراعظم

بہاولپور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار کی پٹیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک چور، مجرم اور جھوٹ بول کر لندن بھاگے ہوئے شخص کےلیے سپریم کورٹ بار عدالت چلی گئی، عدالت سے کہہ رہے ہیں کہ اسے ایک اور موقع دینا چاہیے، سپریم کورٹ […]

.....................................................

علی امین پر اثر نہیں ہو رہا، ادارے کی عزت نہیں کر رہے: چیف الیکشن کمشنر

علی امین پر اثر نہیں ہو رہا، ادارے کی عزت نہیں کر رہے: چیف الیکشن کمشنر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے علی امین گنڈا پور کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ علی امین گنڈا پورپراثرنہیں ہورہا اور وہ نہ ادارے کی عزت کررہے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ڈیرہ اسماعیل خان بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پورکے خلاف ضابطہ اخلاق […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد 5سال کے لیے نااہل قرار

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد 5سال کے لیے نااہل قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا ۔بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر شاہ محمد کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن وامان کیس میں الیکشن کمیشن نےفیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں صوبائی وزیر شاہ محمد کو ذمہ دار قرار دے دیا […]

.....................................................

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا احتساب دیکھیں کیسز میں کچھ نہیں، کرپشن […]

.....................................................