تحریر: فیصل اظفر علوی اس وقت پاکستانی سیاست میں جو ”دھماچوکڑی” مچی ہوئی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ سیاست میں عدم برداشت کا کلچر انتہائی سطح کو چھو رہا ہے ۔ سیاسی عدم برداشت کا بڑھتا ہوا یہ رجحان انتہائی افسوس ناک ہے۔ سیاست میں اچھے ہتھکنڈوں کے استعمال […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پے درپے چیلنجز کے باوجود مؤثر حکمت عملی سے ملکی معیشت بہتر بنائی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پاکستان پیٹروکیمیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی شعبے میں سرمایہ کاری سے متعلق واضح پالیسی روڈ میپ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ بلدیہ کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے، کوٹہ سسٹم پر عمل کرنے اور ایم کیو ایم کے دفاتر کا مسئلہ حل کرنے سمیت سب مطالبات پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اتفاق کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے دفتر سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر منظور 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی سمری حتمی منظوری کے لیے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 اپریل کو مطلع صاف اور کہیں کہیں بادل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا ایک ہے۔ اپوزیشن کا ایک نکاتی ایجنڈا صرف وزیراعظم عمران خان کو ہٹانا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔ پی پی اراکین نے حکومت کو خبر دار کیا ہے کہ سندھ ہاؤس میں املاک […]
سوات (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر مراد سعید، صوبائی وزراء […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے اپنے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں ارکان کو زبردستی رکھنے کی جھوٹی خبریں چلائی جا رہی ہیں، ذرائع سے جھوٹی خبریں […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ماسکو نے کہا ہے کہ کیف کے لیے فوجی امداد بغیر کسی نتیجے کے جاری نہیں رہے گی جب کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن اختتام تک جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قومی سلامتی کے تحفظ […]
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کے باعث ملک میں 3روز تک ہائی الرٹ رہے گا۔ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کے صدر ولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگو میں کہا کہ یوکرین پر حملے کے ذمہ دار روسی صدر ولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی پر میں انہیں جنگی مجرم سمجھتا ہوں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے روسی حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دیا۔ […]
جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ جنوبی افریقہ نے حالیہ مہینوں میں کیسز اور اموات کی کم تعداد کے باوجود کورونا وائرس کے لیے قومی ہنگامی کی صورتحال کو ایک ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کوآپریٹو مینجمنٹ اور روایتی امور کے وزیر نکوسازانا دلامینی زوما نے اعلان کیا کہ کوویڈ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔ صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بات چیت میں یوکرین روس جنگ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں صدر ایردوان […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) کوئی نہیں جانتا کہ روس یوکرین میں جاری جنگ میں کب کیمیکل یا جوہری ہتھیاروں کا استعمال کر سکتا ہے۔ اس حملے کے اثرات سرحدوں کے پار بھی جا سکتے ہیں۔ ایسے میں نیٹو کی سوچ کیا رخ اختیار کرے گی؟ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے اُس روسی الزام کی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’نیٹ فلکس‘ پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں کرینہ کپور نے بتایا کہ وہ جلد مشہور جاپانی ناول سے ماخوذ فلم ‘دی ڈیووشن آف سسپیکٹ ایکس‘ میں اپنی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کی اڑان برقرار رہی اور روپے کی قدر کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آئی ایم ایف سے چھٹی قسط کے لیے مذاکرات طول اختیار کرنے، خام تیل کے درآمدی بل کا حجم 12ارب ڈالر سے بڑھنے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے جیسے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ کپتان بابراعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر رہ کر میچ جتوانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔ کھیل کے پانچویں روز پاکستان کو جیت کیلئے 314 رنز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الہی کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گزشتہ روز پرویز الہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کہا تھا کہ ہماری طرف سے وفاداری […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کی مرکزی شاہراؤں پر چوہدری پرویز الہیٰ ضروری ہے کے پوسٹر لگ گئے۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں روز نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے، حکومتی اتحادی جماعتیں اپنے اپنے تحفظات کا اظہار کررہی ہیں، حکومت کے ناراض رہنماؤں پر مشتمل جہانگیرترین گروپ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان […]