کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام و فوبیا کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنا ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم […]

.....................................................

اُنہوں نے فرمایا

اُنہوں نے فرمایا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر اقتدار میں آنے سے پہلے عمران خاں نے بلند بانگ دعوے کیے، قوم کو سہانے سپنے دکھائے اور کرپشن کے خاتمے کا عہد کیا۔ تب زورآوروں نے بھی سوچا کہ چلو حکمران بدل کے دیکھتے ہیں۔ پھر 2018ء کے عام انتخابات میں اقتدار کا ہُما خاں صاحب کے سَر پر […]

.....................................................

عمران خان نے ملک سے گیس غائب کرکے اپنے مافیاز کی جیبیں بھریں، ترجمان ن لیگ,

عمران خان نے ملک سے گیس غائب کرکے اپنے مافیاز کی جیبیں بھریں، ترجمان ن لیگ,

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک سے گیس غائب کردی اور اپنے مافیاز کی جیبیں بھریں۔ لاہور میں بخار کی دوا نایاب ہونے اور بلیک میں فروخت ہونے کی مذمت کرتے ہوئے ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا […]

.....................................................

اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے: کینیڈین وزیراعظم

اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے: کینیڈین وزیراعظم

کینیڈین (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں اس نفرت انگیز عمل کو مکمل طور پر روکنے اور اپنی کمیونٹیز کو کینیڈا میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ […]

.....................................................

اسرائیلی صدر کا اولین دورہ متحدہ عرب امارت

اسرائیلی صدر کا اولین دورہ متحدہ عرب امارت

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ تاریخی دورے پر اتوار کے دن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ کسی بھی اسرائیلی صدر کی طرف سے کسی خلیجی ریاست کا یہ اولین سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہیرزوگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پہنچے تو وزیر خارجہ اور کراؤن پرنس […]

.....................................................

ماکروں – رئیسی بات چیت: ’ایرانی جوہری مذاکرات میں تیزی کی ضرورت ہے‘

ماکروں – رئیسی بات چیت: ’ایرانی جوہری مذاکرات میں تیزی کی ضرورت ہے‘

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے اپنے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران ویانا میں جاری ایرانی جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ ماکروں نے مذاکراتی عمل میں تیزی پر زور دیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ فون پر بات چیت […]

.....................................................

ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟

ذیابیطس سے بچنے کے لیے کتنا پیدل چلنا چاہیے؟

کیلیفورنیا: ایک طویل تحقیق کے بعد امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے آپ روزانہ جتنا زیادہ پیدل چلیں گے، آپ کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی اتنا ہی کم ہوگا البتہ یہ نتائج فی الحال صرف عمر رسیدہ خواتین کےلیے ہی سامنے آئے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کی الیکسس گارڈیونو اور […]

.....................................................

الظفرہ اڈے پر حوثیوں کا حملہ امریکی اور اماراتی فوج کے لیے دھمکی ہے: آسٹن

الظفرہ اڈے پر حوثیوں کا حملہ امریکی اور اماراتی فوج کے لیے دھمکی ہے: آسٹن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ سے ملاقات کی ہے۔ پینٹاگان میں ہونے والی اس ملاقات میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک ٹویٹ میں امریکی وزیر دفاع نے حوثیوں کے […]

.....................................................

حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہو کر رہے گا: بلاول

حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہو کر رہے گا: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین زرداری نے حکومت کو ایک بار پھر تنبیہہ کر دی۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومتی ہتھکنڈوں اور پروپیگنڈے کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا اور حکومتی چالیں دھری رہ جائیں گی۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا […]

.....................................................

بلدیاتی بل میں ترمیم کریں گے، مرتضیٰ وہاب

بلدیاتی بل میں ترمیم کریں گے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، بلدیاتی بل میں ترمیم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کا […]

.....................................................

سندھ کے صوبائی وزیر اور مشاہد حسین کورونا میں مبتلا

سندھ کے صوبائی وزیر اور مشاہد حسین کورونا میں مبتلا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھی پورا گھر کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی جبکہ ویمن کرکٹ ٹیم کی لیگ اسپنر غلام فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وبا کی پانچویں لہر […]

.....................................................

لاہور: کورونا زور پکڑ گیا، دوا کی بلیک میں فروخت

لاہور: کورونا زور پکڑ گیا، دوا کی بلیک میں فروخت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیا، بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز سے مایوس لوٹنے لگے، جن دکانوں پر گولی موجود ہے وہاں بلیک میں فروخت کی جارہی ہے۔ لاہور کے بیشتر علاقوں میں قائم فارمیسیز پر بخار کی دوا غائب ہے، مریض […]

.....................................................

رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

رانا ثنا کی یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ، حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن بھی دیدی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سےخطاب کرتےہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو ملک کی ترقی کی سزا دی جا رہی ہے۔ رانا ثنا کا […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

پنجاب حکومت کا 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 مئی کو ہوں گے۔ وزیر قانون اور پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا کہ 29 […]

.....................................................

کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید 29 اموات

کورونا کی پانچویں لہر، پاکستان میں مزید 29 اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 7978 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64016 […]

.....................................................

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں، ہزاروں گھر بجلی سے محروم

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے مختلف علاقوں میں طوفان ‘ملک’ کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظام زندگی کو شدید متاثرکیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ملک کے باعث شمالی علاقوں میں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، […]

.....................................................

سیول میں تہران کے منجمد فنڈز سے متعلق ایران اور کوریا میں مذاکرات

سیول میں تہران کے منجمد فنڈز سے متعلق ایران اور کوریا میں مذاکرات

سیول (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی یونہاپ خبر رساں ایجنسی نے ہفتے کے روز ایک باخبر ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا اور ایران اگلے ماہ مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے تحت سیول میں تہران کے منجمد اثاثوں پر برسوں سے جاری تنازع […]

.....................................................

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

حسکہ جیل میں دوبارہ جھڑپیں، داعش کے 200 قیدیوں کے فرار ہونے کی خبریں؟

شام (اصل میڈیا ڈیسک) کرد فورسز “ایس ڈی ایف” کے ایک اہلکار نے خصوصی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فورسز الصناعہ جیل کو داعش کے عناصر سے محفوظ بنانے کے لیے حتمی تلاشی آپریشن کر رہی ہیں۔ اس اہلکار کا کہنا تھا کہ داعش کے غیر ملکی جنگجوؤں کی دیر الزور منتقلی […]

.....................................................

عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں مارب میں 90 حوثی دہشت گرد ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد نے یمن کے شمالی صوبہ مارب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف 27 اہدافی حملے کیے ہیں ۔سعودی پریس ایجنسی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ ان فضائی حملوں میں 90 حوثی’’دہشت گرد‘‘ہلاک اوران کی 13’’فوجی گاڑیاں‘‘تباہ ہو گئی ہیں۔ عرب اتحاد نے یہ […]

.....................................................

ہم نے ایک ایسے ترکی کی نشاط کی ہے جو ہر میدان میں پروان چڑھ رہا ہے، صدر ایردوان

ہم نے ایک ایسے ترکی کی نشاط کی ہے جو ہر میدان میں پروان چڑھ رہا ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ گیرے سن کے دوران صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی ایک دوسری تقریر میں کہا کہ”ہم نے کہا تھا کہ ہم ترکی کو چار سنگ بنیادوں پر اٹھائیں گے، تعلیم، صحت، انصاف اور سلامتی،لیکن یہ کافی نہیں تھا ہم نے کہا نقل و حمل، توانائی، زراعت، خارجہ پالیسی کو اپنا […]

.....................................................

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ یوکرین کی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق زیلنسکی اور میکرون کے درمیان ملاقات میں مشرقی یوکرین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کے ایم ایس کے مطابق پلوامہ کے علاقے نائیر میں […]

.....................................................

ملتان نے شان مسعود اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو شکست دیدی

ملتان نے شان مسعود اور رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو شکست دیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت لاہور کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 207 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19.4 اوورز میں حاصل کرلیا، شان مسعود 83 اور محمد […]

.....................................................

ادھوری سرجری کے باعث حریم شاہ کے ہونٹوں کی حالت بگڑ گئی

ادھوری سرجری کے باعث حریم شاہ کے ہونٹوں کی حالت بگڑ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہونٹوں کی ادھوری سرجری کے باعث ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ہونٹوں کی حالت بگڑی گئی۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ حریم شاہ نے بتایا کہ انہیں لپ فلر(ہونٹوں کی سرجری) کا کافی عرصے سے شوق تھا اسی لیے وہ آج لندن میں سرجری کرانے کلینک آئی تھیں۔ حریم شاہ نے […]

.....................................................