ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام […]

.....................................................

‘عام انتخابات وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے، اپوزیشن تحمل کا مظاہرہ کرے’

‘عام انتخابات وقت سے ایک دن بھی پہلے نہیں ہوں گے، اپوزیشن تحمل کا مظاہرہ کرے’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کا کہنا ہے کہ کوئی بھی عمران خان کو سے نہیں نکال سکتا، وہ 2023 تک وزیراعظم رہیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جنوبی پنجاب کے ورکرز کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ کو […]

.....................................................

جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے، وہ کراچی گرین لائن میں سفر کریں: اسد عمر

جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے، وہ کراچی گرین لائن میں سفر کریں: اسد عمر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی گرین لائن بس سروس کو تبدیلی قرار دے دیا۔ کراچی میں کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کےلوگ گرین لائن میں سفرکررہے ہیں اور لاکھوں […]

.....................................................

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

کورونا پازیٹیو شخص سے رابطہ، کیوی وزیراعظم قرنطینہ میں چلی گئیں

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا پازیٹیو شخص سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران پرواز رابطے میں آئی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کی کورونا ویکسی […]

.....................................................

جسٹس قاضی اور اہلخانہ کا ٹیکس ریکارڈ غیر قانونی طریقے سے اکٹھا کیا گیا: تحریری فیصلہ

جسٹس قاضی اور اہلخانہ کا ٹیکس ریکارڈ غیر قانونی طریقے سے اکٹھا کیا گیا: تحریری فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کیس کا مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کو سنایا تھا اور عدالت نے 9 ماہ 2 دن بعد نظر ثانی درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی […]

.....................................................

مغرب میں کشمیر سے متعلق جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے: وزیراعظم

مغرب میں کشمیر سے متعلق جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق مغرب میں بہت زیادہ بات نہیں کی جاتی اور اس معاملے پر جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔ چینی میڈیا کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وفدکے ہمراہ آئندہ ہفتے چین کے […]

.....................................................

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول بھٹو

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول بھٹو

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھا ہے۔ گمبٹ اسپتال کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے یہ صحت انصاف کارڈ چلا رہے ہیں، وہ غلط ہے۔ […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم،ن لیگ

یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا ناقابل فہم،ن لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بل بلڈوز کرنے والوں نے اپنی آزادی و خود مختاری کا سودا کیا ہے، انہیں خوش ہونے یا فخر کرنے کے بجائے ندامت ہونی چاہیے. لیڈر آف دی اپوزیشن یوسف رضا گیلانی کا ایوان میں نہ آنا […]

.....................................................

کہاں گئے تیرے وعدے

کہاں گئے تیرے وعدے

تحریر: ریاض احمد ملک میرے قائد محترم عمران خان کے بارے میں کل عمران خان ٹیلی ویژن پر عوام کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے میں نے پہلی بار اپنے قائد کے چہرے پر مایوسی دیکھی ان کی زبان پر بھی جو کچھ آرہا تھا سن کر عجیب ہی نہیں عجیب و غریب بھی […]

.....................................................

دنیا کٹھ پتلی ریاست بن جائے گی

دنیا کٹھ پتلی ریاست بن جائے گی

تحریر: ایم سرور صدیقی ”یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بنا کر اربوں ڈالر کمائیں گے” یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی […]

.....................................................

کرپشن میں اضافہ

کرپشن میں اضافہ

تحریر : الیاس محمد حسین تازہ ترین خبریہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے یعنی یہی حالات رہے تو ہم عنقریب کرپشن میں نمبر ون ہونے کااعزاز حاصل کرلیں گے کیونکہ 2021 میں پاکستان 180 ممالک میں 140ویں درجے پر تھا جبکہ گزشتہ برس پاکستان سی پی آئی رینکنگ میں 124ویں […]

.....................................................

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت

وٹامن ڈی اور اومیگا تھری گٹھیا کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت

لندن: وٹامن ڈی کو جادوئی وٹامن کہا جاتا ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی سپلیمنٹ اوراومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا استعمال بہت حد تک ازخود پھوٹنے والے امنیاتی (آٹوامیون) امراض کو روک سکتے ہیں۔ ان میں گٹھیا، جوڑوں کا درد، تھائی رائیڈ کے امراض اور دیگر بیماریاں شامل ہیں۔ برگھم اینڈ وومن […]

.....................................................

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

بلدیاتی بل میں ترمیم کے لیے وزیراعلی سندھ نے کابینہ اجلاس طلب کرلیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جماعت اسلامی سے معاہدے کے تحت بلدیاتی بل میں ترمیم کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ کا اجلاس طلب 2 فروری کو طلب کرلیا۔ جماعت اسلامی سے معاہدے کے بعد بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کو نئے بلدیاتی انتخابات یا جولائی تک موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری

مری سیاحت کیلئے مکمل کھل گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے مری کو سیاحت کے لیے مکمل طور پر کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر قیصر شیرازی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت مری میں سیاحت کے لیے گاڑیوں کی آمد پر مکمل اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مری […]

.....................................................

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ لیاری سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ابراہیم حیدری جا رہے تھے کہ نیو چالی سگنل […]

.....................................................

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

کورونا کا پھیلاؤ: لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی تاریخ میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کی پانچ ویں لہر کے باعث پنجاب کے دو اضلاع کے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک 50 فیصد حاضری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کا سلسلہ 15 فروری تک جاری رہےگا جس کا اطلاق دونوں […]

.....................................................

باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے باچا خان ایئرپورٹ سے غیرملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کارروائی میں غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کارروائی میں جہلم کے رہائشی ملزم […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 70389 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے

خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار باورچی بن گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ میں ’خطروں کے کھلاڑی‘ کا لقب حاصل کرنے والے اکشے کمار باورچی بن گئے۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ایک اشتہار میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اکشے کمار کا اشتہار دیکھ کر مداحوں کو ان کے سسر راجیش کھنہ کی یاد […]

.....................................................

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیا مہنگی ہو گئیں، ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے […]

.....................................................

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل7: زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان […]

.....................................................

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

نیتن یاہو نے حکومت کی تشکیل کے دوران مجھے ’’ڈرون‘‘ کی دھمکی دی تھی: بینیٹ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ انہیں گذشتہ برس مئی میں حکومت بنانے کے لیے مذاکرات کے دوران ان کے پیشرو بنیامین نیتن یاہو نے ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ بینیٹ نے اسرائیل میں ایک غیر معمولی سیاسی بحران کا خاتمہ کیا۔ دو سال […]

.....................................................

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

سعد حریری کی سبکدوشی کے بعد بهاء الحريری سیاسی میدان میں انٹری

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے بهاء حریری نے لبنان کی سیاسی زندگی میں داخل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وطن کو دوبارہ حاصل کرنے کی جنگ لڑیں گے اور اپنے مرحوم والد کے راستے پر گامزن رہیں گے۔ بهاء الحریری نے سیاست میں […]

.....................................................

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

عرب اتحاد کے یمنی شہر مارب میں اہدافی حملے، 70 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک

مارب (اصل میڈیا ڈیسک) عرب اتحاد برائے یمن نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 24 اہدافی حملے کیے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے جمعہ کو بیان میں کہا کہ’ اہدافی حملوں کے دوران 16 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں جبکہ 70 […]

.....................................................