کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت ایئر لائن نے عراق کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) کویت ایئرویز کمپنی نے عراق کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ٹویٹر پر ایک پیغام میں کمپنی نے مزید کہا کہ معطلی کا فیصلہ جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ایوی ایشن کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر کایا گیا ہے اور یہ فیصلہ عراق کے موجودہ حالات […]

.....................................................

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

ویانا میں غلط ہو رہا ہے، ہم ایران کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہیں: اسرائیل

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مسلسل “حالت جنگ” میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسے اسرائیل، لبنان، غزہ کی پٹی اور شام میں “آکٹوپس” اسرائیل کا گھیراؤ کر رہا ہے۔ “اسرائیل ٹو ڈے” اخبار کی رپورٹ کے مطابق بینیٹ نے مزید […]

.....................................................

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

بھارتی خاتون کو گینگ ریپ کے بعد دہلی کی سڑکوں پر پھرایا گیا

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک جوان ماں کے اغوا اور پھر گینگ ریپ کے بعد مبینہ ملزمان نے اسے دن دیہاڑے ملکی دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر پھرایا۔ پولیس کے مطابق متعدد خواتین سمیت گیارہ مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس نئے واقعے کو بھارت میں خواتین کے خلاف […]

.....................................................

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

اگر جنگ کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی: لاوروف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ “ہم یوکرائن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے اگر اس معاملے کا انحصار روس پر ہے تو جنگ نہیں ہو گی”۔ روس ریڈیو کے لئے جاری کردہ انٹرویو میں لاوروف نے روس اور امریکہ کے درمیان تناو کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ […]

.....................................................

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

اگر روس پر حملہ کیا گیا تو ہم بھی جنگ میں کود پڑیں گے، بیلا روس

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کا کہنا ہے کہ اگر روس پر براہ راست حملہ کیا گیا تو ان کا ملک بھی روس کی طرف سے جنگ میں شامل ہو جائے گا۔ بیلاروسی پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں، لوکاشینکو نے خطے میں روس، امریکہاور نیٹو کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی […]

.....................................................

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

ہمارے بہادر سپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر سپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ان 10 شہید فوجی جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کیچ بلوچستان میں چیک پوسٹ […]

.....................................................

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

بلدیاتی قانون: سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ،سندھ حکومت بلدیاتی قانون میں ترامیم پر تیار ہو گئی۔ سندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔ وکٹوریہ […]

.....................................................

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

پاکستان: کورونا نے مزید 30 زندگیاں نگل لیں، 8183 کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد انتقال کر گئے اور 8183 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 68624 […]

.....................................................

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

’روس دھوکے باز، اس نے ہمیشہ ایرانی قوم کو بیچا‘

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے جمعرات کو روس اور امریکا پر الزام عائد کیا کہ وہ ایران اور یوکرین کے معاملے پر آپس میں ایک “گندی ڈیل” کر رہے ہیں۔ “بہار” ویب سائٹ کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے مشرق، مغرب اور یورپ کے ممالک جو بہ […]

.....................................................

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

صعدہ جیل پر حملہ نہیں کیا، جلد تمام حقائق مشترکہ ٹیم کے سامنے رکھیں گے: عرب اتحاد

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز تصدیق کی کہ اتحادی فوج نے صعدہ میں جیل کو نشانہ نہیں بنایا۔ عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ وہ جیل پرحملے سے متعلق مشترکہ ٹیم کو تمام حقائق اور تفصیلی معلومات فراہم کرے گا۔ عرب اتحادی فوج کے […]

.....................................................

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا: سابق اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوؤں کو ہلاک کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریب پہنچ گئے تھے۔ قریب تھا کہ ہم انہیں بھی مار […]

.....................................................

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

یورپی یونین نے روس کو پابندیوں کی وارننگ دے دی

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ فوجی جھڑپ کی صورت میں روس پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں وزیر اعظم کارل نیہاما نے یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد منعقدہ […]

.....................................................

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی: پوتن کے دورہ ترکی کی تاریخ بیجنگ اولمپکس کے بعد واضح ہو گی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے دورہ ترکی کی تارِیخ، ان کی بیجنگ اولمپکس سے واپسی کے بعد واضح ہو گی۔ چاوش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں جمہوریہ وسطی افریقہ کے وزیر خارجہ سائیلوی بائیپو تیمون کے ساتھ ملاقات کے […]

.....................................................

یوکرین پر حملہ کیا تو روسی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکا

یوکرین پر حملہ کیا تو روسی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے تو وہ روسی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اگر روس حملہ کرتا ہے تو نورڈ اسٹریم 2 پائپ […]

.....................................................

کرونا میں بڑھتی عدم مساوات

کرونا میں بڑھتی عدم مساوات

تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر آکسفیم برطانوی ادارہ، جو ہر سال اپنی رپورٹ پیش کرکے دْنیا کو بیدار کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اگر وہ ممالک جن کا شمار دولت مند اور ترقی یافتہ ملکوں میں ہوتا ہے وہ اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے دْنیا سے غربت کے خاتمے کی ‘جدوجہد’ میں […]

.....................................................

افغان بحران پاکستان کے لیے نیا امتحان

افغان بحران پاکستان کے لیے نیا امتحان

تحریر: نسیم الحق زاہدی وزیراعظم پاکستان عمران خان نے منصب سنبھالتے ہی خطے میں قیام امن کیلئے مودی کومذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ”بھارت امن کی جانب ایک قدم بڑھائے تو ہم دو بڑھائیں گے ”مگر افسوس کہ بی جے پی سرکار اس سوچ کی حامی نہیں اوران کا یہی رویہ جمود […]

.....................................................

تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نا اہلی کے خلاف عدالت عظمٰی میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے، آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت سپریم کورٹ بطور […]

.....................................................

شمالی کوریا نے مزید مشتبہ میزائل فائر کیے

شمالی کوریا نے مزید مشتبہ میزائل فائر کیے

جنوبی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر میں مشتبہ بیلسٹک میزائل لانچ کیے ہیں۔ رواں ماہ شمالی کوریا اب تک چھ بار مختلف طرح کے میزائلوں کا تجربہ کر چکا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج نے 27 جنوری جمعرات کے روز […]

.....................................................

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کا فائدہ اسی […]

.....................................................

جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں ہولوکاسٹ کا یادگاری دن

جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں ہولوکاسٹ کا یادگاری دن

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں آج جمعرات ستائیس جنوری کو بہت سی سرکاری اور عوامی تقریبات کے ساتھ ہولوکاسٹ کا خصوصی یادگاری دن منایا جا رہا ہے۔ نازی دور کا بدنام زمانہ آؤشوِٹس اذیتی کیمپ آج ہی کے دن آزاد کرایا گیا تھا۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی میں […]

.....................................................

دلوں کے مسیحا

دلوں کے مسیحا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی شدید سردی میں بارش کی بو ندا باندی مسلسل جاری تھی میں کرہ ارضی کی عظیم ترین روحانی خانقاہ سلسلہ چشتیہ کے عظیم ترین بزرگ حضرت فرید الدین گنج شکر کے مزار پرانوار کے ایسے گوشے میں کھڑا تھا جہاں پر میری نظر وں کے عین سامنے بزم تصوف کے […]

.....................................................
.....................................................

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد میں معمولی کمی، پشاور میں شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے تاہم پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح کچھ یوں رہی۔ کراچی میں کورونا کیسز مثبت آنے […]

.....................................................