نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نےسابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور مشیر زراعت سندھ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے اعلان کے فوری بعد مسلم لیگ ن کے قائد […]

.....................................................

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو سازشی کا لقب دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو سازشی کا لقب دے دیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم ٹائپ سازشی بننا چاہتے ہیں، ان کو اپنا کام کرنے دیں، سازش کرنے دیں لیکن ہم اپنا کام کریں گے۔ چیئرمین پی […]

.....................................................

ایم کیو ایم عہدیدار کا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یا نہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آ گیا

ایم کیو ایم عہدیدار کا انتقال جناح اسپتال میں ہوا یا نہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ سے مبینہ طور پر زخمی ہونے اور بعد ازاں جاں بحق ہونے والے محمد اسلم کی موت سے متعلق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بیان سامنے آیا ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھا گئی ہے ، موٹر وے ایم 2، 3 اور ایم 11 کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 کو لاہور سے جڑانوالہ تک ، موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز […]

.....................................................

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت کا زیرِ تعمیر پُل گر گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر پل ٹوٹ کر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی حکام کے مطابق صوابی میں ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گوہاٹی کے مقام پرپل زیر تعمیر تھا، پل کا ایک پلر لگایا جا رہا تھا کہ […]

.....................................................

ایران کی سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی پیشکش

ایران کی سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی پیشکش

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سفارتی تعلقات معمول پرلانا چاہے تو ایران کے دروازے سعودی عرب کے لئے کھلے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 25 اموات، 7500 سے زائد کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کر گئے اور 7539 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63272 […]

.....................................................

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

لگتا ہے سندھ کو منصوبہ بندی سے لسانیت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے: فضل الرحمان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لگتا ہے سندھ کو باقاعدہ منصوبہ بندی سےلسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس تشدد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم پاکستان کے […]

.....................................................

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

بلدیاتی قانون کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی قانون کے خلاف وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جس کے بعد پولیس نے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے ریلی پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری موجود رہی اور ریلی کے شرکا کو منتشر […]

.....................................................

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہو گی

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہو گی

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر کم سے کم 6 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل […]

.....................................................

اسرائیلی صدر کا عن قریب دورہ ترکی، ایردوآن تعلقات کے نئے باب کے لیے پرامید

اسرائیلی صدر کا عن قریب دورہ ترکی، ایردوآن تعلقات کے نئے باب کے لیے پرامید

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا کہ ان کے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ “فروری کے شروع میں” ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر طیب ایردوآن نے نے نجی ٹیلی ویژن نیٹ ورک NTV پر ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ یہ دورہ ترکی اور اسرائیل کے […]

.....................................................

ترکی پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی سے دنیا کے لیے مثال قائم کر رہا ہے: فخر الدین آلتون

ترکی پناہ گزینوں سے متعلق اپنی پالیسی سے دنیا کے لیے مثال قائم کر رہا ہے: فخر الدین آلتون

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکی نے اپنی حقیقت پسندانہ اور انسانی امیگریشن پالیسی کے ساتھ دنیا کے سامنے ایک مثال قائم کی ہے۔ آلتون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل میڈیا […]

.....................................................

مصری صدر السیسی کا ولی عہد ابوظبی سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

مصری صدر السیسی کا ولی عہد ابوظبی سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے حالیہ میزائل حملوں کے تناظرمیں بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچے ہیں۔ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ان کا خیرمقدم کیا ہے۔ یو اے ای کی […]

.....................................................

چین حریف طاقت امریکا پر سفارتی عملہ واپس بلانے کی اطلاعات پر برس پڑا!

چین حریف طاقت امریکا پر سفارتی عملہ واپس بلانے کی اطلاعات پر برس پڑا!

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی محکمہ خارجہ کی ایک داخلی درخواست کی اطلاعات پر’’گہری تشویش اورعدم اطمینان‘‘ کا اظہار kیا ہے۔اس میں چین میں کرونا وائرس کی وَبا کے خلاف سخت اقدامات کے نفاذ کے تناظر میں امریکی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کی بیجنگ سے روانگی کی اجازت طلب کی […]

.....................................................

افغانستان کی امداد انسانی حقوق کے تحفظ سے مشروط

افغانستان کی امداد انسانی حقوق کے تحفظ سے مشروط

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سفارت کاروں نے افغانستان کی امداد کو انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری سے مشروط کر دیا ہے۔ ادھر کابل میں خواتین نے ایک مظاہرے میں مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کیے جائیں۔ ناروے میں طالبان کے وفد اور یورپی ممالک کے سفارت کاروں کے مابین […]

.....................................................

عالمی سطح پر پانچ کروڑ سے زیادہ شہری تنارعات سے متاثر: اقوام متحدہ

عالمی سطح پر پانچ کروڑ سے زیادہ شہری تنارعات سے متاثر: اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں 50 ملین انسانوں کی زندگیاں شہری علاقوں کے تنازعات سے بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ عام لوگ جسمانی معذوریوں اور گہرے ذہنی صدموں کا شکار ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نےشہری علاقوں میں […]

.....................................................

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ریکارڈ تعداد میں انگلش کرکٹرز شریک ہوں گے۔ پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مختلف فرنچائزز کی طرف سے مجموعی طور پر 23 انگلش کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کونسی فرنچائز میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟ کوئٹہ گلیڈی […]

.....................................................

فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ویڈیو میں اداکار ریپ گلوکاری کی مشق کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ڈرامہ […]

.....................................................

یوکرین روس کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

یوکرین روس کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 7 […]

.....................................................

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

آخر کیل اور مردہ گھوڑہ

تحریر: روہیل اکبر پاکستان میں حکومت مخالف تحریکوں کے دوران ایک لفظ بڑی کثرت سے سنا جاتا ہے جلسے اور جلوسوں میں ہر سیاسی جماعت کا قائد اس لفظ پر بہت زور دیتا ہے کہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا ہے جبکہ حکومتی اراکین اپنے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کو مردہ […]

.....................................................

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا۔ شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ انہوں نے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ […]

.....................................................

فیس بُک ’میٹا‘ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

فیس بُک ’میٹا‘ کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنا لیا

سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ […]

.....................................................

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

وزیر خزانہ کا اگلے 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہو سکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے بہت سے مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیےآئی ایم ایف […]

.....................................................

27 فروری کونکل کر اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

27 فروری کونکل کر اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری کو نکل کراسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے۔ لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہر شہر کی طرح لاڑکانہ میں بھی کچرے کے مسائل تھے، پتہ چلا […]

.....................................................