ایران: فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا

ایران: فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایرانی عدالت نے فرانسیسی شہری بینجمن بیریئرے کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ بیریئرے کو ایران کے ایک سرحدی علاقے میں ڈرون اڑانے کے الزام میں مئی 2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک ایرانی […]

.....................................................

کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں بسنے والے کشمیر آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال ہے، کاروبار بند اور سڑکیں ویران ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور ریلیاں نکالی جا […]

.....................................................

یوکرین کشیدگی، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

یوکرین کشیدگی، امریکی صدر کی روسی ہم منصب کو دھمکیاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ صدر ولادمیر پیوٹن پر ذاتی پابندیاں لگانے پر غور کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور: صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کرایا گیا: ذرائع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں دو روز قبل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے […]

.....................................................

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے، حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے، حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز بھی جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بدھ اور جمعرات کو شہر بھر میں مظاہرے، ریلیاں اورکارنر میٹنگز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ 28جنوری کو نیشنل ہائی […]

.....................................................

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

نور مقدم کیس؛ احسن خان ریاست اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر برس پڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار احسن خان نور مقدم کیس میں شامل تفتیشی اداروں، ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر برس پڑے۔ احسن خان نے گزشتہ روز انسٹااسٹوری پر حضرت عمر فاروق ؓ کا قول شیئر کیا ’’جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے […]

.....................................................

تارکین وطن کو ائیرپورٹس پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز

تارکین وطن کو ائیرپورٹس پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی ائیرپورٹس پر رہنمائی اور مدد کے لیے سہولتیں دینے کےلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ سی اے اےکے مطابق سات انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر تارکین وطن پاکستانیوں کی مدد کے لیے اقدامات کیے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہرِ قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 40 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، گرین لائن بسوں میں سفر کرنے والوں میں سے اکثر ماسک تک […]

.....................................................

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور: دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی، دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی […]

.....................................................

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51063 […]

.....................................................

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت […]

.....................................................

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

‘بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 […]

.....................................................

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ‘ میں […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی تھائی وزیراعظم سے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر بات چیت

سعودی ولی عہد کی تھائی وزیراعظم سے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ پر بات چیت

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض میں تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوت چن اوچا سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فروغ سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی ولی عہد نے ایک عظیم الشان […]

.....................................................

حوثیوں نے یمن کو پڑوسیوں پر حملوں کے لیے پلیٹ فارم بنا دیا: معین عبدالملک

حوثیوں نے یمن کو پڑوسیوں پر حملوں کے لیے پلیٹ فارم بنا دیا: معین عبدالملک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے وزیر اعظم معین عبدالملک نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ایران کو یمن کے پڑوسی ممالک کو نشانہ بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری ان حوثی دہشت […]

.....................................................

ابوظبی حملے کے بعد سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کی حمایت کی تجدید

ابوظبی حملے کے بعد سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کی حمایت کی تجدید

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے امارات کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کل منگل کے روز سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن […]

.....................................................

اسرائیل سعودی عرب، انڈونیشیا سے تعلقات کے لیے پُرامید، مگر جلد کوئی معاہدہ نہیں: وزیرخارجہ

اسرائیل سعودی عرب، انڈونیشیا سے تعلقات کے لیے پُرامید، مگر جلد کوئی معاہدہ نہیں: وزیرخارجہ

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ وہ چارمسلم ممالک کے ساتھ 2020 ءمیں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے امن معاہدوں کی بنیاد پرسعودی عرب اور انڈونیشیا سے بھی سفارتی تعلقات کے قیام کی امید کرتے ہیں لیکن ان دونوں ممالک سے اس طرح کے معاہدوں میں ابھی وقت لگے […]

.....................................................

روس: ہمیں تشویش ہے، امریکہ، روس۔ یوکرائن کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے

روس: ہمیں تشویش ہے، امریکہ، روس۔ یوکرائن کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ امریکہ، روس اور یوکرائن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “امریکہ کی طرف سے معلومات […]

.....................................................

یمنی جنگ متحدہ عرب امارات تک کیسے پہنچی؟

یمنی جنگ متحدہ عرب امارات تک کیسے پہنچی؟

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران یمنی باغیوں نے دو مرتبہ متحدہ عرب امارات پر میزائل داغے۔ کیا یہ مسلح تنازعہ اس خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے؟ یمن میں فعال ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی عالمی سطح پر شدید […]

.....................................................

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر

میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی نیشنل سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی بھی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا۔ جارج بیلی نے کہا کہ دونوں بورڈز بدستور چند چھوٹی چیزوں پر بات چیت کررہے ہیں، جب سب کی منظوری ہوجائے گی تو ہم اسکواڈ کا اعلان کردیں گے، […]

.....................................................

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں پاور لومز مالکان نے حکومت کو آج سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز کا بحران بتدریج گھمبیر ہوتا جا رہا ہے، فیکٹری مالکان 34روپے فی یونٹ والی بجلی اور دھاگے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے فیکڑیاں بند […]

.....................................................

جمہوریت کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے

جمہوریت کی حفاظت ہر شہری کی ذمہ داری ہے

تحریر: ساجد حسین ندوی بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور آبادی کے لحاظ کے یہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اگرپوری دنیا کی آبادی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ان چھ حصوں میں ایک حصہ کی آبادی ملک ہندوستان کا ہوگا۔ دنیا کی کل آبادی کا 17.5فیصد […]

.....................................................

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حکومت پر فرد جرم قرار، سینیٹ میں بحث کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دے دیا جب کہ پیپلز پارٹی نے رپورٹ پر سینیٹ میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم اور وزرا ملک میں کرپشن بڑھنے کا […]

.....................................................

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

پی آئی اے نئی مشکل میں، تمام اکاؤنٹس منجمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈر بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایرلائن پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر پی آئی اےکے بینکس اکاونٹ منجمد کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے […]

.....................................................