ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے پہلی بار امریکا کے ساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز […]
تحریر: روہیل اکبر حکومت نے پنجاب میں 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے بلدیاتی نظام ہماری جمہوریت کے لیے نرسری کا کردار ادا کرتا ہے پچھلے دور میں بلدیاتی ادارے بظاہر تو فعال تھے مگر عملی طور پرناکارہ اور وہاں پر بیٹھے افراد نکمے تھے جو خادم اعلی سے اپنا حق […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اپنے ہزاروں فوجیوں کو مختصر نوٹس پر تعینات کرنے کے لیے الرٹ پر رکھا ہے، ادھر نیٹو نے بھی مشرقی یورپ میں اپنی موجودگی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن روس نے ایسی فوجی سرگرمیوں کو سرخ لکیر بتاتے ہوئے متنبہ کیا ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے 24 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 22 فی صد پر جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی۔ ڈسٹرکٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے حکومت سے عوام […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نکل کر دکھائیں عوام ان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان نے دو روز قبل براہ راست عوام کی ٹیلی فون […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے روڈا کے ترمیمی آرڈیننس کی دفعہ 4 کو بھی غیر قانونی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عمران خان حکومت میں ریکارڈ کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت نے اپنے کابینہ ارکان کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے میں گزشتہ تمام حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر کا وزیراعظم کے مشیر کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور تاحال یہ شرح 8.8 فیصد جب کہ پشاور میں 33 فیصد تک پہنچ گئی۔ صوبے بھر میں مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوگیا، خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 8۔8 فیصد ہوگئی۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کرپشن کرپشن کا شور مچانے والوں کی ہر روز چوریاں پکڑی جا رہی ہیں اور دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو عالمی ادارے چور اور کرپٹ قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان میں کرپشن میں اضافے کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق کل پیر کے روزمملکت سعودی عرب نے بغیر کسی فیس یا مالی معاوضے کے اقامہ ایگزٹ اور ریٹرن ویزوں، اور وزٹ ویزوں کی میعاد میں خود بخود توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) واشنگٹن میں متعیّن اماراتی سفیر یوسف العتیبہ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ابوظبی پر حوثیوں کے دوسرے میزائل حملے کو امریکا کے قریبی تعاون سے ناکام بنایا ہے۔یمن سے حوثی ملیشیا کا ایک ہفتے میں ابوظبی پر یہ دوسرا فضائی حملہ تھا۔ سفیر نے سوموار کو ٹویٹر […]
لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے سرکردہ سنی مسلم سیاست دان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے اور فی الوقت ملکی سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ انھوں نے سوموار کو بیروت میں واقع اپنی قیام گاہ پر پہلے سے تیارشدہ ایک بیان […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی جرمن شہر ہائیڈل برگ کی یونیورسٹی کے ایک لیکچر ہال میں فائرنگ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے ہال میں اپنے ارد گرد اندھا دھند فائرنگ کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی تھی۔ پولیس نے بتایا […]
اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان نے یورپ کے پہلے دورے کے دوران اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ ملک میں انسانی بحران پر تاریخی بات چیت کی۔ طالبان رہنماوں نے اسے’ اپنے آپ میں ایک کامیابی’ قرار دیا۔ طالبان نے افغانستان میں دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اگلے ماہ پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج بھارتی جمہوریت اور سیاست کا مستقبل طے کر سکتے ہیں۔ ایسے میں بالخصوص اترپردیش کے انتخابات کو بھارتی مسلمانوں کی سیاسی فراست کا امتحان قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت میں انتخابی سیاست کا ماحول ایک بار پھر گرم ہو […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی تیاریوں کی تصدیق کر تے ہوئے دو بڑے کھلاڑیوں کو سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے پاکستان کے دورے کی وجہ سے ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش سری لنکا کے خلاف ٹی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ 6 ماہ میں پاکستان ریلوے منافع بخش ادارہ بن جائے گا۔ ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز کو پاکستان ریلوے کے نیٹ ورک سی منسلک کر دیا گیا جب کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تختی کی نقاب کشائی کر کے افتتاح کیا۔ ہچیسن پورٹ […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور کردار ’ارتک بے‘ طویل عرصہ کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ آئبرک پیکچن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ چند ماہ قبل آئبرک پیکچن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پیارے دوستو! کمرمیں درد […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سن 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے شاید اس وقت تک کوئی سمجھوتہ نہ کرے جب تک تہران ان چار امریکی شہریوں کو رہا نہیں کر دیتا جسے اس نے یرغمال بنارکھا ہے۔ ایران امریکا کے اس دعوے کی تردید کرتا ہے۔ ایران کے لیے امریکا کے […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں کو چہ تصوف سلسلہ چشتیہ کے عظیم ترین بزرگ خواجہ خواجگان عطائے رسول نائب رسول سلطان الہند کے لاڈلے خلیفہ مجاز حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کے خلیفہ حضرت مسعود الدین گنج شکر کے مزار پر انوار پر نذرانہ عقیدت گلاب کے پھولوں کے ہار اور ریشمی چادر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے […]
ناروے (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے اوسلو میں مغربی ملکوں کے نمائندوں کے ساتھ اپنی پہلی باقاعدہ بات چیت کے پہلے روز کے اختتام پرکہا،” یہ میٹنگ افغان حکومت کو قانونی طور تسلیم کرانے کی سمت میں ایک قدم ہے۔‘‘ ناروے کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ اوسلو پہنچنے والے طالبان حکومت کے وفد کے […]