واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پینٹاگون کو ووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ امریکا کی نیشنل آرکائیوز کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں امرکا کا دوبارہ صدرب ننا چاہتے تھے اوراس مقصد کے لئے انہوں نے […]
تحریر: روہیل اکبر نہ وکیل نہ منشی، نہ فیس نہ لفافہ ،نہ مک مکا نہ بخشیش، نہ توہین نہ سزا،نہ پینٹ کوٹ اور ٹائی،نہ انتظار اور نہ ہی تاریخ پہ تاریخ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی ہی جہاں سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لیکردرخواست دیں یا […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی امریکہ ہو یا برطانیہ ،یورپ ہو یا پھر افریقہ اسلام پوری دنیا میں جتنی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ویسے ہی یہودو ہنود کی سازشیں بھی پروان چڑھ رہی ہیں ۔ نزول اسلام کے وقت بھی یہودی مسلمانوں کوایذا رسانی پہنچانے کیلئے ہمہ وقت مضطرب رہتے تھے۔یا درہے کہ 2016ء […]
لندن: سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنے خون کی روانی چاہتے ہیں تو طویل عرصے تک ٹی وی بینی سے جان چھڑائیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ چار گھںٹے روزانہ بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے ڈھائی گھنٹے ٹی وی دیکھنے والوں کے مقابلے میں خون کے لوتھڑے بننے کا عمل 35 فیصد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں چند روز وقفے کے بعد ایک بار پھر سے برفباری شروع ہو گئی جس کے پیش نظر انتظامیہ نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روم تھام کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔ مری میں ایک بار پھر برفباری کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد انتظامیہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے کن سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے؟ * سیکٹر جی 6 فور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک اور شوال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کوہسار مری میں چند دن کے وقفے کے بعد برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقو ں میں […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان اور فنڈز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ڈپٹی کمشنر کو خط لکھ کر کہا کہ اطلاع ہے کہ آپ نے ترقیاتی اسکیموں کا اعلان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلسل دوسرے روز گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔ شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے باعث […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد انتقال کر گئے اور 6540 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58902 […]
اوسلو (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق پرطالبان اورمغربی ممالک کے درمیان اجلاس آئندہ ہفتے ناروے میں ہو گا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ناروے کے وزارت خارجہ کے مطابق طالبان وفدانسانی حقوق پرمذاکرات کے لئے آئندہ اوسلو آئے گا۔ انسانی حقوق کی صورتحال پرطالبان کے ساتھ امریکا، برطانیہ، فرانس ،اٹلی اوریورپی یونین کے نمائندوں کے مذاکرات […]
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابوظبی پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’وحشیانہ دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کی اپیل کی ہے۔ ’کونسل کے ممبران نے ابوظبی اور سعودی عرب میں […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس۔یوکرائن بحران کے بارے میں کہا ہے کہ ” ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں”۔ صدر ایردوان نے استنبول میں یوکرائن بحران پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبضے کی طرف کسی بھی نوعیت کی پیش قدمی یا پھر جنگ […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے موضوع پر سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس ہوا۔ مذاکرات کے بعد […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عرب اتحاد نے کہا ہے کہ خمیس مشیط شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا- ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی میزائل کو تباہ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے شمال میں ایک جھڑپ میں قومی اپوزیشن گروپ کے 8 مزاحمتی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس کے مطابق طالبان اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) کے جنگجو کے مابین صوبہ بلخ میں لڑائی ہوئی تھی۔ واضح رہے […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) ایک تازہ ترین سروے میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے مقبول ترین رہنما ہیں۔ تاہم مبصرین ایسے جائزوں کو بعید از حقیقت قرار دیتے ہوئے انہیں ایک سیاسی چال قرار دیتے ہیں۔ عالمی سطح پر سیاسی رہنماؤں کی مقبولیت کی درجہ بندی کرنے والے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا آٹھواں ایڈیشن سولہ اکتوبر سےشروع ہوگا، آسٹریلیا کے سات شہر ایڈیلیڈ، […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے ’شہنشاہ‘ امیتابھ بچن نے مقبولیت میں تمام بالی وڈ کے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انڈیا ٹو ڈے کی جانب سے ’موڈ آف دی نیشن‘ کے نام سے کیے گئے سروے میں امیتابھ بچن نے 30.6 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ اکشے کمار 12 فیصد ووٹ لے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اسلامی بینکنگ نظام کی راہ میں حکومت اور ادارے رکاوٹیں پیدا نہ کریں بلکہ اتفاق رائے پیدا کریں تو یہ کام آسان ہو سکتا ہے۔ سودی مالیاتی نظام سے متعلق وفاقی شرعی عدالت میں کیس کی سماعت چیف جسٹس شرعی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 50 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلینکن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت نازک مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پیش رفت نہ ہوئی تو تہران کے ساتھ ایک مختلف راستہ اختیار کرنا ضروری ہو گا۔ بلینکن نے اپنی جرمن ہم […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خودمختار کونسل کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے نئی عبوری حکومت میں 15 وزیروں کو ذمہ داریاں تفویض کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ خود مختار کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل البرہان نے جمعرات کے روز ایک فیصلہ جاری کیا ہے جس میں متعدد شخصیات کو وزارتوں […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس کی اطلاع “سائٹ” نے دی تھی۔ انٹرنیٹ پر مسلح گروپوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سائٹ کی ڈائریکٹر ریٹا کاٹز نے کہا کہ تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید […]