عرب اتحاد کی بمباری سے البیضا میں بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

عرب اتحاد کی بمباری سے البیضا میں بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے جمعرات کی شام یمنی گورنری البیضاء میں بیلسٹک میزائل لانچنگ پیڈ تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے حدیدہ میں حوثی ملیشیا کی صلاحیتوں کو تباہ کرنے کے لیے فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب اتحاد کا کہنا […]

.....................................................

ہمارا مقصد آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو مکمل بحال کرنا ہے: چاوش اولو

ہمارا مقصد آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو مکمل بحال کرنا ہے: چاوش اولو

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ دوسری مذاکراتی نشست میں اعتماد کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ چاوش اولو نے کل کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ترکی کے آرمینیا کے ساتھ […]

.....................................................

بلاشبہ اسلام جرمنی سے متعلق ہے: وزیر داخلہ نینسی فیزر

بلاشبہ اسلام جرمنی سے متعلق ہے: وزیر داخلہ نینسی فیزر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ “اسلام یقیناً جرمنی سے متعلق ہے”۔ روزنامہ سیوڈٹشے زیتنگ کے لئے جاری کردہ بیان میں نینسی نے کہا ہے کہ جرمنی کے مہاجر قبول کرنے والا ملک ہونے کی وجہ سے لیبر پاور کی نقل مکانی کو آسان بنانا ضروری ہے۔ […]

.....................................................

ایران جوہری مذاکرات فوری ضرورت ہیں، امریکا اور جرمنی

ایران جوہری مذاکرات فوری ضرورت ہیں، امریکا اور جرمنی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی کے مطابق جوہری امور پر بات چیت ایک فوری ضرورت ہے اور اب حل تلاش کرنے کا وقت تیزی سے نکلتا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک جوہری معاہدہ بحال کرنا چاہتے ہیں جبکہ ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور جرمن وزیر […]

.....................................................

بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی

بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔ دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش یادیو ہندو بلوائیوں کے گروپ کا حصہ تھا جس نےفسادات کے دوران ایک […]

.....................................................

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی […]

.....................................................

ایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننےکا یہ وقت نہیں: بائیڈن

ایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننےکا یہ وقت نہیں: بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت پر ہار ماننے کا یہ وقت نہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، بطور امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے پریس کانفرنس کی۔ […]

.....................................................

بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد

بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیان حلفی کیس میں رانا شمیم پر فرد جرم عائد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللہ نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور کہا کہ آپ نے انگلینڈ میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا،آپ نے کہا چیف جسٹس ثاقب نثار چھٹیوں پر گلگت بلتستان […]

.....................................................

خواتین کے حقوق گولی یا گالی

خواتین کے حقوق گولی یا گالی

تحریر: روہیل اکبر خواتین کو اسلام نے جتنی عزت دی اتنی شائد کہیں نہ ہو مگر ہمارے نام نہاد ملا،مولوی اور مفاد پرست عناصر نے اسلام کے نام پر خواتین کے حقوق نہ صرف غضب کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے بلکہ انکے پیروکار خواتین کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہوئے بے دردی سے […]

.....................................................

کوچہ فنا

کوچہ فنا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں حیرت سے اپنے سامنے بیٹھے ارب پتی جو ڑے کو دیکھ رہا تھا میاں بیوی نے سوال ہی ایسا کیا تھا میں پچھلے دو عشروں میں ہزاروں لوگوں سے مل چکا ہوں لیکن ایسا سوال آج تک کسی نے بھی نہیں کیا تھا جو اِس دولت مند جو ڑے […]

.....................................................

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟

سعودی عرب میں 4,500 سال پہلے یہ پراسرار مقبرے کس نے بنائے تھے؟

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سعودی عرب میں ہزاروں میل رقبے پر پھیلے ہوئے مقبروں کی باقیات دریافت کی ہیں۔ یہ مقبرے 4,500 سال قدیم ہیں اور مدینہ منورہ کے شمال میں خیبر سے لے کر ’شرواق‘ سے بھی آگے تک، کسی زنجیر کی کڑیوں کی طرح پھیلے ہوئے ہیں۔ اگرچہ […]

.....................................................

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

نیا بلدیاتی قانون، جماعت اسلامی کا دھرنا اکیسویں روز بھی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون میں ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا اکیسویں روز بھی جاری ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ نعیم الرحمٰن کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ وفاق اور سندھ دونوں کراچی کو حق نہیں دے رہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]

.....................................................

رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس (ر) رانا شمیم کے ’’مشکوک‘‘ اور مبینہ طور پر لیک ہونے والے حلف نامے سے متعلق نوٹری پبلک لندن کے انکشافات رپورٹ کیے گئے تھے تاہم ان انکشافات نے حلف نامے کی ساکھ پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا۔ جسٹس (ر) رانا شمیم کے ’’مشکوک‘‘ اور مبینہ طور […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1131 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ ڈی ایچ او کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15.5 […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 کیسز مثبت […]

.....................................................

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بیان توڑ موڑ کر پیش کیا گیا ایبٹ آباد والوں کو بدتمیز نہیں کہا۔ اسپیکر اسمبلی خیبرپختون خوا مشتاق احمد غنی نے رکن قومی اسمبلی علی خان جدون، اراکین خیبر پختونخوا اسمبلی […]

.....................................................

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان تک بند ہے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 6808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 58943 […]

.....................................................

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

افغانستان میں فائرنگ، طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبے کنٹر میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کنڑمیں فائرنگ سے طالبان کمانڈرسمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کمانڈرکا بیٹا بھی شامل ہے۔ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ طالبان […]

.....................................................

امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ’امن کوششوں‘ کی بحالی کے لیے خلیج کے دورے پر روانہ

امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ’امن کوششوں‘ کی بحالی کے لیے خلیج کے دورے پر روانہ

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے یمن کے لیے خصوصی ایلچی ٹِم لنڈرکنگ امن کوششوں کی بحالی کے ضمن میں خلیج اور لندن کا دورہ کررہے ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے بدھ کو اس دورے کی اطلاع دی ہے۔وہ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پر مہلک ڈرون حملے کے بعد یہ دورہ کررہے […]

.....................................................

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

ماسک لگانا ضروری نہیں، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا کہ جمعرات 27 جنوری سے کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائیں گی جس کے بعد […]

.....................................................

امریکی صدر کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم

امریکی صدر کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، متحدہ عرب امارات کا خیر مقدم

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنا پر غور کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف متحدہ عرب امارات نے امریکی صدر کی طرف سے حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔ […]

.....................................................

کورونا وبا کے دوران ترکی نے بحران کو مواقع میں بدلا ہے، صدر ایردوان

کورونا وبا کے دوران ترکی نے بحران کو مواقع میں بدلا ہے، صدر ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جیسے جیسے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ترکی کے سامنے آنے والے مواقع منافع میں بدلتے رہتے ہیں، اور دنیا ترکی کے قدموں کی قریب سے پیروی کر رہی ہے۔ […]

.....................................................

یو اے ای کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

یو اے ای کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ سے ایران کی حمایت یافتہ یمن کی حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گرد تنظیم قراردینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں متعیّن متحدہ عرب امارات کے سفیریوسف العتیبہ نے وائٹ ہاؤس اورامریکی قانون سازوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی […]

.....................................................